ملک کی معیشت کیلئے ہوا کا تازہ جھونکا، کے پی کے علاقے س لکی مروت ے تیل اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت

پشاور(اے بی این نیوز)ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل (آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ) نے تصدیق کی ہے کہ لکی مروت کے بیٹیانی 2 کنویں میں گیس اور کنڈینسیٹ کے اہم ذخائر دریافت ہوئے ہیں، […]
مذاکرات ان سے ہونے چاہیے جو بااختیار ہوں،مذاکرات کےطریقہ کارپر عمران خان سخت سیخ پا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کا مذاکرات کا طریقہ غلط ،،اس سے یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ ہم بھیک مانگ رہے ہیں کہ مذاکرات کریں، پی ٹی آ ئی رہنما بیرسٹر علی ظفر کی میڈیا سے گفتگو کہا میں نےعمران خان سے بات کی انہوں نے کہا یہ کوئی طریقہ […]
79 فیصد والدین اپنے بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر مکمل کنٹرول رکھنے کے خواہ ہاں ہیں،کیسپرسکی سروے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) کیسپرسکی کے ایک حالیہ سروے کے مطابق، 54 فیصد بچوں کو انٹرنیٹ پر پرتشدد مواد دیکھنے کو ملتا ہیں۔ سروے میں شامل 18 فیصد والدین نے بھی تشویشناک حالات کی اطلاع دی جب نامعلوم زیادہ عمر کے افراد نے بچوں سے آن لائن دوستی کرنے کی کوشش کی۔ مزید […]
سی پیک معاہدوں پر نظرثانی سے انکار ، عالمی بینک نے پاکستان کا 60 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سی پیک معاہدوں پر نظرثانی سے انکار ، عالمی بینک نے پاکستان کا 60 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کر دیا،قرض کی رقم پاکستان کو بجٹ سپورٹ فنڈ کے تحت فراہم کی جانی تھی، ذرائع کے مطا بق چینی توانائی منصوبوں پر نظر ثانی کی شرط پوری نہ کرنے پر قرض […]
علی امین گنڈاپور سےمحمد علی درانی کی اہم ملاقات، سیاسی مفاہمتی عمل بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعلی خیبر علی امین گنڈاپور سے سابق وفاقی وزیر اور سابق سنیٹر محمد علی درانی کی ملاقات۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف بھی ملاقات میں موجود۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ ملاقات میں سیاسی مفاہمتی عمل کو آگے […]
ارشد شریف کا کیس بھی اہم ہے جس پر ابھی حقائق سامنے آنے ہیں،فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں ۔ فیض حمید کے ٹرائل کے بعد سول نافرمانی کی کال سے بھی ہوا نکل گئی ہے۔ فیض حمید کا ٹرائل نہیں ہوتا تو پھر بانی پی ٹی آئی ،بیگم اور حواریوں کو مشکلات نہ ہوتی۔ […]
‘میں اپنی قیادت کے رویے پر حیران ہوں، مجھے اس پر اعتماد نہیں ہے، عمران خان قیادت سے ناراض، چارج شیٹ کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )باہر سب خوشی سے رہ رہے ہیں‘ عمران خان پی ٹی آئی قیادت کے رویے پر حیران۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی قیادت کے رویے پر حیران ہیں۔ وہ قیادت پر عدم اعتماد نہیں کر رہے لیکن حیران […]
بحران کاحل تب ہی نکلےگاجب شفاف الیکشن دوبارہ کرائے جائیں،مصطفیٰ نوازکھوکھر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مصطفیٰ نوازکھوکھر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت فارم47کےنتیجےمیں اقتدارمیں آئی،سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں کےحوالےسےفیصلہ دیا جسےقبول نہیں کیاگیا۔ تحریک انصاف کوان کاحق ملناچاہیےتھا۔ لوگوں پرایک نظام تھوپ دیاگیاہے۔ عوام اس نظام کوقبول کرنےکیلئےتیارنہیں۔ آئین وقانون اورجمہوریت کےاندراس کی ضرورت نہیں بنتی۔ 8فروری کےالیکشن کوچھپانےکیلئےحکومت کوجھوٹ بولنےپڑرہےہیں۔ وہ اے بی […]
سیاسی لیڈر شپ جب ساتھ بیٹھتی ہے تو مسائل حل ہوتے ہیں،رانا ثنا اللہ

لاہور ( اے بی این نیوز )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی مسائل ڈائیلا گ کے بغیر کبھی حل نہیں ہوئے۔ سیاسی لیڈر شپ جب ساتھ بیٹھتی ہے تو مسائل حل ہوتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی جب حکومت میں تھے تو کہتے تھے کہ اپوزیشن سے بات نہیں کرو ں گا۔ بانی پی ٹی […]
لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ، مجوزہ نام بھی سامنے آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ،لاہور ہائیکورٹ کیلئے مجوزہ نام بھی سامنے آگئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 21 نام تجویز کر دیے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے 11 نام تجویز کر دیے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے سابق رجسٹرار جزیلہ اسلم کا نام بھی دے دیا۔ […]