ملک کی خاطر مذاکرات کے ذریعے آگے بڑھنا چاہتے ہیں،حکومت کردارادا کرنا چاہتی ہے تو ہمیں اعتراض نہیں، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے پاس دینے کو کچھ ہے نہیں۔ تحریک انصاف نےہمیشہ مذاکرات کی بات کی۔ حکومت کردارادا کرنا چاہتی ہے تو ہمیں اعتراض نہیں۔ میں نے ہمیشہ مسائل کا حل مذاکرات میں ہی پایا۔ معاملات آگے چلانے […]
عدالت آنےوالےسائلین کےمسائل کوموثراندازمیں حل کیاجائے،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیرصدارت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس۔ اجلاس کامقصدجیلوں کےنظام میں موجوداہم مسائل کوحل کرناتھا،اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نےقیدیوں کےساتھ انسانی ہمدردی کی اہمیت پرزوردیا۔ چیف جسٹس نےقیدیوں کےساتھ قانون کےمطابق برتاؤکرنےپرزوردیا۔ جیلوں کاجائزہ لےکراصلاحاتی پیکج کی تیاری کیلئےکمیٹی تشکیل۔ چیف جسٹس نے کہا […]
چاروں صوبائی حکومتیں بجلی کے بلوں کی مد میں 146ارب روپے کی نادہندہ نکلیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چاروں صوبائی حکومتیں بجلی کے بلوں کی مد میں 146ارب روپے کی نادہندہ نکلیں ۔ وفاقی وزارت توانائی نے سرکاری محکموں کے ذمہ بقایاجات کی تفصیلات جاری کردیں۔ بقایاجات کی وصولی کیلیے وزیراعلی مریم نواز، مراد علی شاہ، علی امین گنڈاپور اور سرفراز بگٹی سے رابطے۔ بقایاجات کی ادائیگی کو […]
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب، 10امیدواروں کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تقرریوں کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی نے اجلاس 21دسمبر کو طلب کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تقرری کیلئے 10امیدواروں کے نام سامنے آگئے۔ 21دسمبر کو جوڈیشل کمیشن اجلاس میں ججز کی تقرری پر بھی غور کیا جائے گا۔ […]
1971کی کہانی، غازیوں کی زبانی،جب بھارتی تربیتی یافتہ دہشتگرد تنظیم مکتی باہنی نے مشرقی پاکستان میں بے گناہ پاکستانیوں کا قتل عام کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )1971 کی جنگ میں بھارتی تربیتی یافتہ دہشتگرد تنظیم مکتی باہنی نے مشرقی پاکستان میں بے گناہ پاکستانیوں کا قتل عام کیا۔ جنگ میں پاکستان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے جھوٹے، من گھڑت اور بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔ دہشتگرد تنظیم مکتی باہنی نے بے گناہ اور نہتے […]
عمران خان سے ملاقات کی، انہیں قوم سے بڑی امیدیں ہیں،سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وہی کر رہی تھی جو ہر سیاسی جماعت کا حق ہے۔ عدلیہ کا فیصلہ حق میں ہو تو مانا جاتا ہے، خلاف ہو تو نہیں۔ یہ ساری ناانصافیاں دیکھ کر خاموش کیسے رہ سکتے ہیں؟ یہ ہمارے گھروں کو لوٹتے […]
سینیٹ اجلاس میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ اجلاس میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور۔ سینیٹر شیری رحمان نے فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد پیش کی۔ شیری رحمان نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے قرارداد پر دستخط کیے، یہ خوش آئند ہے۔ قرارداد کے تحت سینیٹ نے فلسطینیوں پر […]
جب تک سیاسی مذاکرات آگے نہیں بڑھیں گے ملک ترقی نہیں کرسکتا،عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ابھی مذاکرات شروع نہیں ہوئے ،ہم سب کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی بنادی ہے، کمیٹی کے نام بھی بتادئیے ہیں ۔ سپیکر سے مذاکرات کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ سپیکر سے میں […]
ہم چین کےتجربات سےاستفادہ حاصل کرناچاہتےہیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ چین نے بڑی تیزی سے ترقی کی ہے۔ چین کےتجربات سےاستفادہ حاصل کرناچاہتےہیں۔ چین نے معاشی ترقی کامعجزہ کرکے دکھایا۔ چین اورپاکستان کےتعلقات مزیدمضبوط ہورہےہیں۔ چین کے ساتھ ملکر مختلف شعبوں میں کام کریں گے۔ چین نے ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق اقدمات کیے۔ […]
ہمیشہ سے یہی کہنا تھا مذاکرات کرو، اگر اب کوئی پیشرفت ہوئی ہے تو مثبت ہو گی، عارف علوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہمیشہ سے یہی کہنا تھا کہ مذاکرات کرو، اگر اب کوئی پیشرفت ہوئی ہے تو مثبت ہو گی،ہم ملک کیلئے جان بھی قربان کر سکتے ہیں،سابق صدر عارف علوی کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو،کہا میں ہمیشہ سے مذاکرات کیلئے کردار اداکرنے کو تیارہوں،فیض حمید نے سیاست میں حصہ لیا […]