مذاکرات اچھی بات ہے مگرعمران خان دن میں کئی رنگ بدلتے ہیں اُن کی گارنٹی کون دے گا؟ خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مذاکرات اچھی بات ہے مگرعمران خان دن میں کئی رنگ بدلتے ہیں اُن کی گارنٹی کون دے گا؟وزیردفاع خواجہ آصف کاایکس پربیان،کہا چند دن پہلے تک ان کے مذاکرات صرف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حلال اور حکومت کے ساتھ حرام تھے۔ پی ٹی آئی جن ہلاکتوں کی بات کرتی ہے ان […]
پاکستان تحریک انصاف حکومت کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار،بیرسٹر گوہر نے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات پر بضدپی ٹی آئی حکومت سے بات چیت کیلئے بے قرار،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کہتے ہیں ہم کسی پیشگی شرائط کے بغیر حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہیں،ٹرمز اینڈ کنڈیشنز ہوں گی کہ کن چیزوں پر مذاکرات ہونے ہیں،شوکت یوسف زئی کہتے ہیں مذاکراتی عمل شروع نہیں […]
یہ ترسیلات زر بند کرنے کی نہیں ،مجھے جیل سے نکالو کی کال ہے،عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا ہے کہ یہ لوگ پہلے 9مئی اور 26نومبر پر شرمندگی کا اظہار تو کریں۔ پی ٹی آئی 26ویں آئینی ترمیم میں آخری منٹ پر اپنی باتوں سے مکر گئی تھی۔ صوبائی حکومت کے وسائل استعمال کرکے وفاق پر چڑھائی کی جاتی ہے۔ یہ […]
حکومت اورپی ٹی آئی کے مابین برف پگھلنا شروع ہو گئی،شیخ وقاص اکرم نے غیر رسمی بات چیت کی تصدیق کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ حکومتی ممبران کیساتھ غیر رسمی طورپر گفتگو ہورہی ہے۔ باضابطہ طورپر حکومت کیساتھ مذاکرات ابھی تک شروع نہیں ہوئے۔ پالیسیاں ملکوں کی تبدیل ہوجاتی ہیں پی ٹی آئی تو ایک سیاسی جماعت ہے۔ پہلے ہمیں طعنے دیے جاتے تھے کہ مذاکرات کیلئے سنجیدہ […]
پی ٹی آئی چاہتی ہےمذاکرات کےذریعےکوئی راہ نکالی جائے،شیرافضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چاہتی ہےمذاکرات کےذریعےکوئی راہ نکالی جائے۔اس میں کوئی اناوالی بات نہیں ملک کیلئےاچھاہوگا۔ مذاکرات کیلئےتمام سٹیک ہولڈرزکوبیٹھناہوگا۔ سوچناپڑےگاکیسےپاکستان کواوپرلےکرجایاجائے۔ بانی پی ٹی آئی اوراسیررہنمارہاہوں توحالات بہترہونگے۔ ہمارےقائداورہزاروں کارکن جیلوں میں قیدہیں۔ ہماری پہلی ڈیمانڈیہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کورہاکیاجائے۔ […]
شام کے معزول صدر بشار الاسد کے والد حافظ الاسد کی قبر کو آگ لگا دی گئی

دمشق ( اے بی این نیوز ) شام کے معزول صدر بشار الاسد کے والد حافظ الاسد کی قبر کو آگ لگا دی گئی۔اے ایف پی کے مطابق شام میں انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے گروپ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ حزب اختلاف نے صوبہ لطاکیہ میں واقع مقبرے کو آگ لگائی جو اسد […]
افغانستان کے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی بم دھماکے میں جا ں بحق ، پاکستان کی مذمت

کابل ( اے بی این نیوز ) افغانستان کے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی بم دھماکے میں جا ں بحق ہو گئے، پاکستان کی جانب سے مذمت کی گئی۔ افغان طالبان کے قائم مقام وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی ملک کے دارالحکومت کابل میں ایک دھماکے میں جا ں بحق ہوگئے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے […]
دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کاروائیاں جاری رکھیں گے، صدر مملکت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) صدر مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں دو مختلف آپریشنز کے دوران سات خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت نے کامیاب کاروائیوں کے دوران سات خوارج ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا۔ صدر مملکت کا دہشت […]
مولانا فضل الرحمان نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا،جا نئے مندرجات کیا ہیں ؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے صدر مملکت کو خط لکھ دیا گیا۔ خط سینیٹر کامران مرتضیٰ کے لیٹر ہیڈ پر لکھا گیا ۔ خط کے مندرجات کے مطابق اعتراضات کی تفصیلات مہیا کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ صدر پاکستان کی جانب […]
قیدیوں کی رہائی عدالتوں کے ذریعے ہی ہوسکتی ہے،جوڈیشل کمیشن سے متعلق پٹیشن سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے ،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات کا سیاسی بات چیت کے علاوہ کوئی حل ہی نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کی کمیٹی سے متعلق میڈیا کے ذریعے پتہ چلا۔ دو ایشو ز انہوں نے دیے ہیں جن پر وہ بات کرنا چاہتے ہیں۔ ایک جوڈیشل کمیشن اور […]