اہم خبریں

ملک بھر میں بجلی مہنگی کر دی گئی،جانئے فی یونٹ کتنی مہنگی کی گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )کراچی سمیت ملک بھر کےلیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ بجلی صارفین […]

تحریک انصاف کا فیض حمید سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )چیئر مین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہر جماعت کا آئینی حق ہے۔ سیاسی مسائل کا ہمیشہ سیاسی حل ڈھونڈنا ہوتا ہے۔ ہم نے پہلے بھی پیشکش کی تھی کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ان سارے مسائل کاحل ڈھونڈنا ہوگا۔ 26نومبر کے واقعات […]

سانحہ9مئی اور26نومبرپرجوڈیشل انکوائری کامطالبہ کرتےہیں،صاحبزادہ حامدرضا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ فلورآف دی ہاؤس بات کرنےسےمذاکرات نہیں ہوتے۔ ماضی میں بھی مذاکرات میں حکومت نے سنجیدگی کامظاہرہ نہیں کیا۔ سانحہ9مئی اور26نومبرپرجوڈیشل انکوائری کامطالبہ کرتےہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ حکومت سنجیدگی کامظاہرہ […]

وزارتِ مذہبی امور نے 79 ہزار عاز مین حج کو کامیاب قرار دے دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) وزارتِ مذہبی امور نے 79 ہزار عازمینِ حج کو کامیاب قرار دے دیا۔ 10دسمبر تک حج درخواستیں جمع کرانے والے تمام 79 ہزار عازمین کامیاب قرار۔ حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کے دوران 10 ہزار نئی درخواستیں موصول ہوئی ۔ عازمین کے اصرار پر […]

شمالی وزیرستان میں دو الگ الگ آپریشنز ، سات خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا،ایک جوان شہید

شمالی وزیرستان (اے بی این نیوز) شمالی وزیرستان ضلع میں دو الگ الگ آپریشنز میں سات خوارج کو جہنم میں بھیج دیا گیا۔ سیکورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کے دستوں […]

امیدتھی کچھ حل نکل ا ٓئےگالیکن24نومبرکوایک اور9مئی کردیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نےقومی اسمبلی اورپی ٹی وی پربھی حملے کیے ۔ احتجاج سےملک کوروزانہ190ارب روپےکانقصان ہوتاہے۔ خیبرپختونخواسے11ارکان سینیٹ میں نہیں توالیکشن کرائیں۔ احتجاج میں فرنٹ لائن پرغیرملکی شہری تھے۔ 9مئی کوتمام ریڈلائن کراس کی گئیں۔ اب میرےجیسامفاہمت کرنےوالاکچھ نہیں کرسکتاجب […]

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،10 نئے وزیر شامل کئے جائیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اسلام آباد:کابینہ میں10 نئے وفاقی وزیر شامل کیے جائیں گے ۔ وزیر اعظم نے پیپلز پارٹی کو بھی وفاقی کابینہ میں شمولیت کی دعوت دی ۔ پیپلز پارٹی کی قیادت کابینہ میں شامل ہونے یا دور رہنے کا فیصلہ اگلے ایک […]

سارہ شریف قتل کیس کافیصلہ آگیا،باپ اورسوتیلی ماں کو مجرم قرار دیدیا گیا

لندن (اے بی این نیوز) سارہ شریف قتل کیس میں اہم پیش رفت، عدالت نے مقتولہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو قتل کا مجرم قرار دے دیا۔ 10 سالہ سارہ شریف کی لاش 10 اگست 2022 کو ووکنگ، لندن میں ان کے گھر سے برآمد ہوئی تھی، جس کے بعد […]

99 فیصد کشمیری پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور پاکستان کو اپنا بڑا بھائی تسلیم کرتے ہیں،شاہ غلام قادر

اسلام آباد (رضوان عباسی سے ) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کی اکثریت پاکستان سے اپنی محبت اور وفاداری کا واضح اظہار کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ 99 فیصد کشمیری پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور پاکستان کو اپنا بڑا […]

فیصل واوڈا نے بیرسٹر گوہر کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا؟سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا،جانئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا اور بیرسٹر گوہر ایک عوامی تقریب کے دوران خوشگوار موڈ میں نظر آئے، جس میں دونوں نے ہلکے پھلکے انداز میں گفتگو کی۔ فیصل واوڈا نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اپنے قریبی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا، “میرے بھائی کو مشکل […]