اہم خبریں

عمران خان کی قید،سابق وزیر اعظم سکاٹ لینڈ حمزہ یوسف اور عطا تارڑ ایکس پر آمنے سامنے آگئے،حمزہ یوسف نے سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور سابق وزیر اعظم اسکاٹ لینڈ حمزہ یوسف کے درمیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر سخت بیانات کا تبادلہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ عطا تارڑ نے اپنے بیان میں […]

9مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کررہے ہیں،عطا تارڑ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نےبیرسٹر گوہر کے بیان پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ 9مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کررہے ہیں۔ تحریک انتشار گولی چلنے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے۔ گولی چلی ہے تو ثبوت سامنے کیوں نہیں لاتے؟ دوڑ کیوں […]

کرکٹ شائقین کیلئے بہت بڑی خوشخبری،روایتی حریف کھیلنے کیلئے تیار،جانئے کون

دہلی (  اے بی این نیوز     ) بھارت پی سی بی فارمولے کے تحت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر راضی ہوگیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ۔ بی سی سی آئی فیوژن فارمولے کے تحت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر رضامند ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ فیوژن فارمولا اپنے ایونٹس پر لاگو نہیں کرنا چاہتا۔ […]

اختیارات کا غلط استعمال کرنے والے تمام افراد کا احتساب کیا جائے، میاں رؤف عطا ء

اسلام آباد (  اسے بی این نیوز     ) صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطا ء نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید کے کورٹ مارشل کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ بار لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے مواخذے کا خیرمقدم کرتی ہے۔ یہ ادارہ جاتی خود احتسابی کی طرف ایک اہم قدم […]

پی ٹی آئی کارکنان سے انسداد دہشتگری کی عدالت نے اٹک جیل میں جوڈیشل ریمانڈ میں تفتیش کی اجازت دیدی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) اے ٹی سی عدالت کی پی ٹی آئی کارکنان سے لاہور ، فیصل آباد پولیس کو جوڈیشل ریمانڈ میں تفتیش کرنیکی اجازت دیدی۔ لاہور پولیس کی ملزمان کی حوالگی کی استدعا مسترد کر دی گئی حالیہ احتجاج میں گرفتار پی ٹی آئی کے ساڑھے 6سو سےزائد راہنما و کارکن […]

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے چیئرمین پرائم منسٹر انسپکشن کمیشن بریگیڈیئر(ر) مظفر علی رانجھا کی ملاقات

پشاور (اے بی این نیوز      ) وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے چیئرمین پرائم منسٹر انسپکشن کمیشن بریگیڈیئر(ر) مظفر علی رانجھا کی ملاقات ۔ صوبے میں فیڈرل پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور دیگر متعلقہ حکام بھی ملاقات میں موجود […]

ہمارے 12 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد مسنگ ہیں، اپوزیشن لیڈر عمرایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز       ) خواجہ آصف کے پاس ذاتی حملوں کے علاؤہ کوئی بات نہیں ہوتی ۔ 9 مئی اور 24 نومبر کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ۔ اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی میڈیا سے گفتگو۔ کہا حکومت نے گولی چلانے کے سوال پر کوئی جواب نہیں دیا ۔ ہمارے 12 افراد […]

پہلاٹی 20،جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 184رنز کا ہدف

ڈربن (  اے بی این نیوز     )پہلاٹی 20،جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 184رنز کا ہدف۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوڈ ملر نے 82رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ ڈربن:ڈیوڈ ملر نے 8چھکے اور 4چوگے لگائے ۔ ڈربن :جارج نے 24گیندوں پر 48رنزبنائے۔ ڈربن:شاہین آفریدی نے 22رنز دے کر 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ڈربن :ابراراحمد نے […]

حکومت سےکیسےمذاکرات کریں ہمارے پیش کردہ بل کومنظورنہیں کیاگیا،سینیٹرکامران مرتضیٰ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )سینیٹرکامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہفیض حمیدکوچارج شیٹ کرناسنجیدہ مسئلہ ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں ایسابہت کم ہوا۔ پتہ نہیں اونٹ کس کروٹ جاکربیٹھےگا۔ میں ہمیشہ سےسویلین کےملٹری کورٹس میں ٹرائل کامخالف ہوں۔ صرف الزامات کاعائدہوناہی کافی نہیں تھاثابت بھی کرناپڑتاہے۔ کوئی سیاسی جماعت کسی کےماتحت نہیں ہوتی۔ بدقسمتی سےملک […]

چین کے تجربات سے فائدہ اٹھا کر پنجاب کی گورننس میں بہتری لانا چاہتے ہیں، مریم نواز

بیجنگ (  اے بی این نیوز     )وزیراعلیٰ پنجاب کی بیجنگ میں نیشنل پیپلز کانگرس سٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین سے ملاقات۔ لی ہانگ زونگ کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سینٹر ل کمیٹی کے پولیٹکل بیورو کے رکن بھی ہیں ۔ ملاقات میں پاک چائنہ سٹرٹیجک پارٹنر شپ کو مزید مستحکم کرنے کے عزم پر اتفاق۔ مسٹرلی ہانگ […]