اہم خبریں

جنوبی افریقہ کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

ڈربن (  اے بی این نیوز     )جنوبی افریقہ کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم محمد رضوان نے کہا کہ جنوبی افریقہ میں پہلے بھی سیریز جیت چکے ہیں۔ اب بھی سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔ کپتان محمد رضوان،بابراعظم،صائم ایوب،عثمان خان،طیب طاہر فائنل الیون کا حصہ محمد عرفان خان،عباس آفریدی اورشاہین شاہ آفریدی […]

فیض حمیدکےخلاف جوچارج شیٹ کی گئی ہےاسےپبلک کیاجائے،نعیم حیدرپنجوتھہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )رہنماپی ٹی آئی نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ چاہتےہیں9مئی کےحوالےسےحقائق سامنےلائےجا۔ یکطرفہ کارروائی کرتےہوئے بےشمارکیسزبنائےگئے۔وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کوگرفتارکرکےکیسزبنائےگئے۔ قوم کوبتایاجائےاصل حقائق کیاہیں،فیض حمیدکےخلاف جوچارج شیٹ کی گئی ہےاسےپبلک کیاجائے۔رہنمان لیگ علی […]

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی 20میچ کیلئے ٹیم کا اعلان ،کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے،جانئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی 20میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ آج ڈربن میں کھیلا جائے گا۔ پہلا ٹی 20میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ ٹیم میں کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، صائم ایوب، […]

بشریٰ بی بی،وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت4 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد،پی ٹی آئی احتجاج پر درج مقدمات کا معاملہ ۔ بشری ٰبی بی،وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت4 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ انسداددہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ شاہد خٹک اور سہیل آفریدی کے بھی وارنٹ گرفتاری […]

بطور وزیراعظم القادر ٹرسٹ کی ڈونیشن لینے کانہ کوئی گواہ نہ کوئی ثبوت ہے،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کا 342 کا بیان سامنے آگیا۔ عمران خان نے 79 سوالات کے جوابات گزشتہ روز جمع کرائے تھے ۔ بھٹو ریفرنس میں سپریم کورٹ نے فئیر ٹرائل نا ہونے کی نشاندہی کی۔ میرا کیس بھی اس طرح چلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ […]

سیاسی جماعتوں کوذاتی مفادات سےبالاترہوکرملک کاسوچناچاہیے،وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ لائن آرڈر صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ امن وامان صوبائی حکومت کاکام ہے۔ صوبائی حکومت سیاست سےبالاترہوکراقدامات کرے۔ گورنروفاق کانمائندہ ہے انہوں نےاےپی سی میں پی ٹی آئی کوبھی مدعوکیا۔ سیاسی جماعتوں کوذاتی مفادات سےبالاتاہوکرملک کاسوچناچاہیے۔ آج ایوان میں ہم نے […]

پی ٹی آئی اموات کا دعویٰ کرتی ہے لیکن ابھی تک کوئی وارث سامنے نہیں آیا،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اموات کا دعویٰ کرتی ہے لیکن ابھی تک کوئی وارث سامنے نہیں آیا۔ ہوائی باتیں کرنا قوم کے اجتماعی شعور کی توہین ہے ۔ پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کاشکارہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات میں تضادات ہیں۔ پی ٹی […]

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،15خوارج ہلاک

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،15خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا۔ ہلاک خوارج سے اسلحہ،گولہ بارود اوردھماکا خیز مواد بھی برآمد۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عارف الرحمان شہید ہوئے۔ مزید پڑھیں :آج قومی اسمبلی […]

آج قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی ممبران کا بھرپور احتجاج کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی اجلاس۔ اجلاس کی صدارت زرتاج گل نے کی۔اجلاس میں ڈی چوک کے شہدا کیلئے دعا کی گئی۔ شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی گئی۔ زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی۔ زرتاج گل نے کہا کہ پندرہ دسمبر کو پشاور سمیت ملک […]

اسرائیل کا مزید شامی علاقوں پر قبضہ، زمینی فوج کی 24 کلومیٹر شام کے اندر پیشقدمی

دمشق (اے بی این نیوز) اسرائیل کے مزید شامی علاقوں پر قبضہ اور حملے جاری ہیں ۔ سقوط دمشق کے بعد اسرائیل کے شام پر 310 سے زائد حملے ۔ اسرائیلی زمینی فوج کی 24 کلومیٹر شام کے اندر پیشقدمی ۔ اسرائیلی ٹینکوں کے دمشق کے مضافات تک پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ سعودی عرب،ترکیہ ،ایران،عراق […]