پی ٹی آئی نے آئندہ احتجاج اور مذاکرات کیلئے حکمت عملی وضع کر لی، شوکت یوسفزئی

پشاور (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کے راہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئندہ احتجاج اور مذاکرات کیلئے حکمت عملی وضع کر لی۔ : نتیجہ خیز مذاکرات تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ عمر ایوب کی سربراہی میں 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی جلد لائحہ عمل کا اعلان […]
اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والوں کے ساتھ سختی نمٹا جائیگا، توڑ پھوڑ کرنے والوں کی نشاندہی کرکے سزا دی جائے ،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)احتجاج کے نام پر پاکستان کے خلاف سازش کی گئی۔ اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والوں کے ساتھ سختی نمٹا جائیگا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب کہا ایک کے بعد ایک سازش کرنے والے اب سول نافرمانی کی بات کررہے ہیں ۔ میں نے ہدایت کی […]
حکومت نے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے لئے اقدامات شروع کردیئے، وزیر اعظم کا لبنانی ہم منصب سے رابطہ

اسالام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے لئے اقدامات شروع کردیئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی سے ٹیلیفونک رابطہ۔ شہباز شریف نے لبنانی وزیراعظم سے بیروت کے راستے پاکستانی شہریوں کے انخلامیں سہولت فراہم کرنے کی درخواست کردی ۔ لبنان شام سے پاکستانیوں کے […]
ٹکر کے لوگ تھکڑ سے لوگ نکلے،ایک سوال ہے یہ ڈی چوک سے کیوں بھاگے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ٹکر کے لوگ تھکڑ سے لوگ نکلے۔ میرا ان سے صرف ایک سوال ہے کہ یہ ڈی چوک سے کیوں بھاگے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس۔ کہتے ہیں کہ پہلے بھی کہاتھا پی ٹی آئی گراؤنڈ پر مقابلہ نہیں کرسکتی۔ پی ٹی آئی والے فلسطین کی […]
ملک بھر میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج، گیس کا بحران شدتِ اختیار کر گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملک بھر میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج۔ سردی کی شدت میں اضافہ۔ اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور بالائی پنجاب کے میدانی علاقوں میں کہر پڑنے کی توقع ۔ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بعض مقامات پر ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان ۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم […]
اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس 101000 کی حد عبور کرگیا

کراچی (اے بی این نیوز )ایک لاکھ کا تاریخی سنگ میل عبور کرنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس میں 678 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں انڈیکس 109,375 […]
پاکستان تحریک انصاف مذاکرات کے لیے تیار ہے چاہے وہ انسان ہوں یا فرشتے،عمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مذاکرات کے لیے تیار ہے چاہے وہ انسان ہوں یا فرشتے۔ عمر ایوب نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال میں قومی حکومت کا قیام مسائل کا حل […]
ارشد شریف کیس،کینیاکیساتھ ایم ایل اے کا معاہدہ کل دستخط ہو جائے گا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں ارشد شریف کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ حکومت پاکستان نے کینیا حکومت کیساتھ ایم ایل اے کا معائدہ تیار کرلیا ہے۔ کینیاکیساتھ ایم ایل اے کا معاہدہ کل دستخط ہو جائے گا۔رپورٹ داخل نہیں کر سکا۔عدالت نے رپورٹ جمع کرانے […]
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اہل خانہ اور پارٹی راہنمائوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی، گفتگو میں کیوں بد نظمی ہو ئی،جانئے

راولپنڈی(اے بی این نیوز )راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان، ان کے اہل خانہ اور دیگر رہنماؤں کے درمیانچپقلش ہو ئی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان، بشریٰ بی بی، علیمہ خان، فیصل چوہدری، بیرسٹر گوہر اور مشال یوسفزئی کے درمیان چپقلش […]
سول نافرمانی کا پہلا فیز اوورسیز پاکستانیوں سے شروع ہوگا،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہی مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی۔ ہمیشہ غلط تاثر دیا گیا کہ ہم مذاکرات نہیں کرنا چاہتے۔ ایف آئی آر کی درخواست دینا سب سے پہلے لواحقین کا حق بنتا ہے۔ لواحقین کی جانب سے جو درخواستیں دی […]