اہم خبریں

ویمن کرکٹر سدرہ شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار، تصاویر بھی شیئر کر دیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) ویمن کرکٹر سدرہ امین زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار ہیں ۔ سدرہ نے سوشل میڈیا پر زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کے حوالے سے خوشخبری سنائی اور نئی زندگی کے حوالے سے تصاویر بھی شیئر کیں۔ اپنے پیغام میں انہوں نے تحریر کیا کہ ’دلہن بننے کےلیے […]

پیپلزپارٹی اور حکومتی کمیٹیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،اختلافات کی بھر مار

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) پیپلزپارٹی اور حکومتی کمیٹیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پنجاب ہائوس اسلام آباد میں ہونے والی طویل ملاقات میں پی پی وفد کے گلے شکوے۔ پیپلزپارٹی کے وفد نے مسلم لیگ ن کو مختلف امور پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ پی پی ذرائع کے مطابق مسلم […]

آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں تربیت یافتہ نوجوانوں کو قطر بھیجیں گے،وزیر اعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی دن پر حکومت اورعوام کی طرف سے امیر قطر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،قطر کے قومی دن کی تقریب میں شرکت پر خوشی ہے۔ پاکستان اور قطر دوستی کے رشتے میں بندھے ہیں۔ شیخ تمیم بن حمدالثانی کی قیادت میں قطر […]

دو اہم مطالبات نہ مانے گئے تو سول نافرمانی کی تحریک کا آغاز کر دیا جائے گا،عمران خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن، علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان بالکل درست مطالبات کر رہے ہیں، اور ان کی درخواست کتابوں کی فراہمی کے حوالے سے ہے۔ انہوں نے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر […]

رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں ترسیلات زر میں33.6فیصد اضافہ ہوا ،وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں ترسیلات زر میں33.6فیصد اضافہ ہو۔ نومبر2024میں ترسیلات زر میں 29فیصد اضافہ حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔ ترسیلات زر 14اعشاریہ 8ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ ترسیلات زر میں اضافہ خوش آئند […]

ماہ نومبر میں تین ہزار 24 نئی کمپنیاں ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ ہو ئیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) معیشت کے مثبت اشاریے،سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنا شروع ہو گیا۔ ماہ نومبر میں تین ہزار 24 نئی کمپنیاں ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ ہو ئیں۔ ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی کل تعداد 2 لاکھ 36 ہزار 611 تک پہنچ گئ۔ نئی کمپنیوں میں پرائیویٹ لمیٹڈ نے سب […]

پاکستان کے مستقبل کیلئے ہمیں اپنی انا سے نکل کرعوام کے مسائل پر توجہ دینا ہوگی، اسد قیصر

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما اسد قیصر نے کہا ہےعمران خان سے متعلق کہا جاتا ہے وہ بات نہیں مانتے۔ ہم نے ایک مثبت پیغام دیا ہے کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ عمران خان نے ہی کہا ہے کہ مذاکرات کیلئےتیار ہیں۔ عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی بھی بنا […]

مجھے نہیں لگتا مہینہ ڈیڑھ تک کوئی مذاکرات کا امکان ہو،شیرافضل مروت ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاست تباہ ہوگئی، فوادچودھری

اسلام آباد(اے بی این نیوز )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف دہشتگردی کے ایف آئی آرزدرج کرائی گئیں۔ ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سول نافرمانی کی تحریک کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا۔ آئین اور قانون کے مطابق چلنے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ ہم ملک میں نفرت […]

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی آزاد جموں و کشمیر کے موجودہ و سابق وزرائے اعظم سے ملاقات

اسلام آباد(رضوان عباسی ) دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق، ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آج آزاد جموں و کشمیر (AJK) کے موجودہ اور سابق وزرائے اعظم سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ “آزاد کشمیر کی […]

آزاد کشمیر میں پاکستانی پرچم اتارنے اور قائداعظم کی تصاویر کو نقصان پہنچانے پر مقدمات درج

مظفر آباد ( اے بی این نیوز    ) آزاد کشمیر میں پاکستانی پرچم اتارنے اور قائداعظم کی تصاویر کو نقصان پہنچانے پر مقدمات درج۔ تھانہ دھیرکوٹ اور تھانہ پلندری میں دو علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ یہ واقعات جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران پیش آئے۔ احتجاج کے دوران قومی پرچم کو […]