ایف بی آر کا بیگج سکیم کے تحت بیرون ممالک سے کمرشل مقدار میں اشیاء لانے پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ایف بی آر کا بیگج سکیم کے تحت بیرون ممالک سے کمرشل مقدار میں اشیاء لانے پر پابندی کا فیصلہ۔ 1200 ڈالر سے زائد مالیت کی اشیاء کمرشل ٹریڈنگ تصور کی جائے گی۔ ایف بی آر نے بیگج رولز 2006 میں ترامیم کا مسودہ تیار کرکے اسٹیک ہولڈرز سے […]
قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، ایجنڈا جاری،9 نئے بل پیش کئے جائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ اجلاس میں 9 نئے بل پیش کئے جائیں گے۔ واپڈا یونیورسٹی اسلام آباد بل اور نیپون انسٹیٹیوٹ آف ایڈوانسڈ سائنسز بل منظوری کے لئے پیش کئے جائیں گے۔ سوشل میڈیا پر غلط خبروں کے پھیلاؤ سے متعلق توجہ […]
سب کے مینڈیٹ کا احترام کرنا ہوگا،مسائل کا حل صرف اور صرف سیاسی مذاکرات سے ہی ممکن ہے،فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جب تک ساتھ بیٹھ کربات نہیں کریں گے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ ہمیں اپنی ذمہ داری لینا ہوگی ،سب کے مینڈیٹ کا احترام کرنا ہوگا۔ مسائل کا حل صرف اور صرف سیاسی مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔ ایک دوسرے پر تنقید کرنے […]
ڈیرہ اسماعیل خان ، کلاچی میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن ،دو خوارج کو جہنم واصل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے خوارج کے مقام کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں دو خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ […]
شام میں نئی عبوری حکومت کے سربراہ کیلئے محمد البشیر کا نام سامنے آ گیا

دمشق ( اے بی این نیوز )شام میں نئی عبوری حکومت کے سربراہ کیلئے محمد البشیر کا نام سامنے آ گیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق محمد البشیر شام میں عبوری حکومت کے نئے وزیراعظم ہونگے۔ محمد البشیر حلف اٹھانے کے بعد اپنی کابینہ کا اعلان کریں گے۔ قبل ازیں شام کے معزول صدر بشار الاسد اور […]
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت،عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت۔ سماعت اسپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے کی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی عدالت پیش ۔ بشریٰ بی بی کے عدالت آنے پر قابل ضمانت وارنٹ منسوخ ۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی […]
چیف جسٹس کا دور دراز اضلاع کے دوروں کا فیصلہ،پورے ملک کی عدلیہ کا وقار مجروح نہیں ہونے دیں گے،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انصاف کی جلد فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے چیف جسٹس یحیی آفریدی کا اہم قدم ۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا دور دراز اضلاع کے دوروں کا فیصلہ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ضلعی عدلیہ کو بہتر بنانے اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چیف جسٹس نے ذاتی دوروں کا […]
پاکستان کی پہلی کاربن مارکیٹ پالیسی،سبز پاکستان کی جانب ایک اہم قدم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی پہلی کاربن مارکیٹ پالیسی:سبز پاکستان کی جانب ایک اہم قدم۔ پاکستان کا 29ویں کانفرنس آف پارٹیز باکو میں موسمیاتی اہداف کے حصول اور سبز سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کاربن مارکیٹ پالیسی کا آغاز۔ اس پالیسی کا مقصد توانائی، زراعت اور جنگلات کے شعبوں میں سرمایہ کاری […]
عدالتی اصلاحات پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت گوادر میں اجلاس، بلوچستان کیلئے ذیلی کمیٹی کے قیام کی منظور ی

گوادر ( اے بی این نیوز )عدالتی اصلاحات پر چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت گوادر میں اجلاس۔ جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں اصلاحی نظام سے متعلق اہم امور پر غور کیا گیا۔ چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس میں بلوچستان کیلئے ذیلی کمیٹی کے قیام کی منظور ی دیدی گئی۔ ذیلی کمیٹی مختلف جیلوں […]
بدعنوانی کسی شکل میں بھی پائیدار ترقی،معاشی خوشحالی میں بڑی رکاوٹ رہی،چیئرمین نیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین نیب نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کرپشن کے خاتمے کیلئے اہم کردارادا کرنا ہوگا۔ بدعنوانی کسی شکل میں پائیدار ترقی،معاشی خوشحالی میں بڑی رکاوٹ رہی۔ بدعنوانی کے حکومتوں ،شہریوں کی زندگی پر دوررس اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ نوجوانوں کی انسداد بدعنوانی عمل میں شرکت کیلئے […]