ریاست سے تصادم نہیں چاہتے،علما کو تقسیم کرنے کی سازش کی جارہی ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم مدارس کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ ریاست سے تصادم نہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتے ہیں۔ پی ڈی ایم دور میں اتفاق رائے سے مدارس بل منظور ہوا تھا۔ علما کو تقسیم کرنے کی سازش کی […]
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہائی جیا میڈیکل ٹیکنالوجی آمد، ایم او یو پر دستخط

بیجنگ ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہائی جیا میڈیکل ٹیکنالوجی آمد ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہائی جیا میڈیکل ٹیکنالوجی کے صدر ڈاکٹر لیو فولیانگ سے ملاقات۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی موجودگی میں ہائی جیامیڈیکل ٹیکنالوجی سے ایم او یو پر دستخط۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب میں ہیلتھ سسٹم کو […]
تا حال ایف آئی آرز درج نہ کرانے پرکارکنان کا پی ٹی آئی قیادت کے رویے پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے ناکام احتجاج کے بعد ایف آئی آرز درج کرانے کا معاملہ۔ کارکنان کی جانب سے ایف آئی آرز درج کرنے کا پریشر، پی ٹی آئی قیادت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی، ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق تحریک انصاف کو ایف آئی آرز درج کر انے […]
حکومت اور علماء کے درمیان معاہدہ طے،مدارس کو قومی دھارے میں لانے کیلئے رجسٹریشن شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مدارس کو قومی دھارے میں لانے کیلئے رجسٹریشن شروع کی،2019 میں حکومت اور علماء کے درمیان معاہدہ طے پایا،جس کے تحت تمام مدارس ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن سے رجسٹرڈ ہوئے،ڈی جی مذہبی تعلیم میجر جنرل ریٹائرڈ غلام قمر کامدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات پر کانفرنس سے خطاب،خرم نواز گنڈا پورنے کہا ہم […]
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعامستردکردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعامستردکردی،جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے اجازت دینے کا مطلب فوجی عدالتوں کا اختیار تسلیم کرنا ہوگا، 26ویں ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی درخواست بھی خارج ،سابق چیف جسٹس […]
حکومت اور جے یو آئی کے مابین ڈیڈلاک ختم جلدہو نے کا امکان ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جے یو آئی-ف کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اور حکومت کے درمیان جاری ڈیڈ لاک جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ مدرسہ رجسٹریشن بل کے معاملے پر دونوں فریقین کے درمیان اختلافات کو حل کرنے کی کوششیں آخری مراحل میں ہیں، […]
شام میں پھنسے 300 پاکستانی زائرین کا کھانا ختم، حکام ہمیں باہر نکالیں،اپیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ثمر بخاری نے کہا ہے کہ شام میں پھنسے 300 پاکستانی زائرین کا کھانا ختم، حکام ہمیں باہر نکالیں۔ پاکستانی زائرین کو شام لے جانے والے گروپ لیڈر ثمر بخاری نے کہا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء ختم ہو چکی ہیں۔ زائرین گروپ کے رہنما ثمر بخاری نے […]
مدارس کا کام علم سے ہے تو اس کا تعلق وزارت تعلیم سے بنتا ہے،مصطفیٰ کمال

کراچی( اے بی این نیوز )مصطفی کمال نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم میں بھی شقیں تھیں جس پرکوئی مسئلہ نہیں تھا۔ مدارس رجسٹریشن بل سے متعلق علما سے گفتگو کی ہے۔ 2019میں اس وقت کے وزیرتعلیم اوروفاق المدارس میں معاہدہ ہوا تھا۔ فیصلہ ہوا تھا کہ وزارت تعلیم میں مدارس کی رجسٹریشن ہوگی۔ معاہدے پر […]
شام کے معزول صدر بشار الاسد اور ان کا خاندان روس پہنچ گیا،سیاسی پناہ دینے کی تصدیق

ماسکو( اے بی این نیوز ) شام کے معزول صدر بشار الاسد اور ان کا خاندان روس پہنچ گیا ،روسی ذرائع کادعویٰ۔ شام کے صدر بشار الاسد ماسکو میں ہیں۔ روسی حکام شامی اپوزیشن نمائندوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔ روسی حکام نے تصدیق کی کہ بشار الاسد اور ان کے خاندان کو سیاسی پناہ دی ہے۔ […]
پی ٹی آئی ملک میں انتشارنہیں چاہتی، ہماری لیڈر شپ کو بے گناہ جیلوں میں قید کیا گیا، ندیم قریشی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنما پی ٹی آئی ندیم قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو سیاسی جرائم کا شکار کیا گیا۔ وزیر داخلہ اور وزیر اطلاعات کے بیانات سب کے سامنے ہیں۔ پی ٹی آئی ملک میں انتشارنہیں چاہتی۔ حکومت کسی بھی بیانیے کا جواب گڈ گورننس سے دیتی ہے۔ پہلی […]