اہم خبریں

سول نافرمانی کی تحریک کا مقصد مافیاسے غریب عوام کو نجات دلانا ہے،شیرافضل مروت

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      ) پی ٹی آئی کے راہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہو۔ سول نافرمانی کی تحریک کا مقصد مافیاسے غریب عوام کو نجات دلانا ہے۔ ہمارے 5ہزار سے زیادہ ورکرزجیلوں میں ہیں۔ مذاکرات اس وقت حکومت کی ضرورت ہے ہماری نہیں […]

پنجاب بھر میں وسیع پیمانے پر تقرر و تبادلے ،اکھاڑ پچھاڑ

لاہور(  اے بی این نیوز      )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پنجاب بھر میں وسیع پیمانے پر تقرر و تبادلے ۔ 8ایس پیز سمیت 90 ڈی ایس پیز اور ٹریفک افسران کے تقرر و تبادلے . محمد عبداللہ لک اے آئی جی لاجسٹک سی پی او پنجاب لاہور تعینات ۔ محمد وقار عظیم کو ایس پی […]

لوگوں کے گھروں میں جا کر اٹھایا جارہا ہے، معصوم اور نہتے لوگوں کو شہید کیا گیا،عمر ایوب

پشاور (  اے بی این نیوز      )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمرایوب نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر 24 نومبر کے حوالے سے انصاف نہیں کیا گیا تو سول نافرمانی کی طرف جائیں گے تاہم مذاکرات کے لیے ہائی […]

ملک کی تعلیم ہنگامی صورتحال سے دوچار ہے،خالد مقبول صدیقی

کراچی (  اے بی این نیوز      )وفاقی وزیر تعلیم اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملک کی تعلیم ہنگامی صورتحال سے دوچار ہے۔ دریں اثناء وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ تمام صوبائی وزرائے تعلیم کو کل اسلام آباد بلایا گیا ہے، میں نے وزیراعظم کو […]

ہمارے حکمرانوں میں فلسطین کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے کی جرأت کیوں نہیں؟مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطین پر صہیونیت کا کوئی حق نہیں ہے۔ فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ فلسطین کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ ہیں۔ 20سال تک افغانستان میں افغانوں کا قتل عام ہوتارہا۔ جنگ عظیم میں مغربی دنیانے کروڑوں انسانوں کا […]

پی ٹی آئی کمیٹی ان سے بات کیلئے بنائی گئی ہے جن کے پاس طاقت ہے،رؤف حسن

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )رؤف حسن نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی کو پہلے بھی بات چیت کا مینڈیٹ دیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی کمیٹی ان سے بات کیلئے بنائی گئی ہے جن کے پاس طاقت ہے۔ بانی نے صرف بات کرنے کا کہا کس نے کرنی ہے یہ واضح نہیں۔ ذاتی رائے […]

وزارت خارجہ نے شامی بحران کے پیش نظر کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیا

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      ) وزارت خارجہ کا شامی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے اہم اقدام اٹھا یا ہے۔ وزارت خارجہ نے شامی بحران کے پیش نظر کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیا۔ پاکستانی شہری اور ان کے اہل خانہ کرائسز مینجمنٹ یونٹ سے رابطہ کریں۔ رابطہ نمبر: 051-9207887 کرائسز […]

سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والے مزید 7 ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      )سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والے مزید 7 ملزمان کیخلاف ایف آئی آرز درج سوشل میڈیا پر منفی پروپیگینڈے میں ملوث افراد قانونی گرفت میں آنا شروع ہو گئے، ذرائع کے مطابق حکومت نے سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائیاں تیز کردیں۔ ریاست اور ریاستی اداروں کیخلاف منفی […]

انسداد سموگ آپریشن،62 صنعتی یونٹس کی چیکنگ،ہزار 6 سو 72 گاڑیوں کے چالان

راولپنڈی(  اے بی این نیوز      )ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انسداد سموگ آپریشن کیاس گیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے 62 صنعتی یونٹس کا معائنہ کیا،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 4 صنعتی یونٹس کو سیل کیا گیا۔ سیل کئے گئے صنعتی یونٹس پر 3 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ضلع بھر میں 84 […]

مدارس بل پرفضل الرحمان کے تحفظات دور کئے جائیں،نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت

لاہور (  اے بی این نیوز      ) وزیراعظم شہباز شریف کی قائد ن لیگ نواز شریف سے ملاقات ہو ئی،ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نواز شریفکیوزیراعظم کو سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بنانے پر مبارکباد۔ وزیراعظم نےنواز شریف کو بیرونی سرمایہ کاری میں پیشرفت سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں 26 […]