سرکاری حج سکیم میں داخلے کے آخری دو دن رہ گئے،اب تک 72 ہزار سے زائد درخواستیں وصول ہوئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سرکاری حج سکیم میں داخلے کے آخری دو دن رہ گئے۔ پیر اور منگل کے روز نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی جاری رہے گی۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق ابتک 72 ہزار سے زائد درخواستیں وصول ہوئیں ہیں۔ درخواست گزار اپنے رشتہ دار عازمین حج کے گروپ میں […]
عمران خان کی پہلی سول نافرمانی سے زیادہ برا حشر دوسری کاہوگا،رانا تنویر حسین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کی پہلی سول نافرمانی سے زیادہ برا حشر دوسری کاہوگا۔ انتشار پارٹی کی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سیاست نے عوامی شعور بیدار کردیا۔ آنےوالے الیکشن میں پی ٹی آئی سے نفرت میں اضافہ ہورہا ہے۔ پی ٹی آئی انتشار […]
ملک میں انسانی حقوق معطل ہیں،ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے، اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق جدوجہد جاری رکھیں گے۔ گرفتار کارکنوں کو عدالتوں میں دہشتگردوں کی طرح پیش کیا گیا۔ ملک میں انسانی حقوق معطل ہیں،ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے۔ ہماری لائن صرف آئین وقانون ہے اسی کومانتے ہیں۔ آئین وقانون […]
وزارت مذہبی امور کے تحت 40 ویں سالانہ قومی حفظ و قرآت مقابلہ کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزارت مذہبی امور کے تحت 40 ویں سالانہ قومی حفظ و قرآت مقابلہ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر سے نامزدگیاں طلب کر لیں۔ ضلعی اور صوبائی سطح پر مقابلوں کا انعقاد کروانے کی ہدایت ۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق صوبوں کو مقابلوں […]
ملکہ کوہسار نے چاندی کی چادر اوڑھ لی، موسم سرما کی پہلی برفباری

مری ( اے بی این نیوز )ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہو گئی۔ چھٹی کے باعث سیاحوں نے بڑی تعداد میں مری کا رخ کرلیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24 گھنٹے بارش کے ساتھ ہلکی برفباری متوقع۔ سیاحوں نے مری کی جانب رخ کر لیا۔ ابیٹ آباد،گلیات میں برف باری کا سلسلہ تھم […]
علی امین گنڈاپور کی سیاست زیادہ دن نہیں چلے گی،فیصل واوڈا

کراچی ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سب پارٹیوں کے پاس جانے کا مقصد نیشنل کاز ہے۔ نیشنل کاز میں سب پارٹیوں کا ہونا ضروری ہے۔ مصطفی کمال کو بطور میئر دیکھا اس پر فخر ہے۔ مصطفی کمال کا اپنے لئے اچھے الفاظ کے چنائو پر شکریہ ادا کرتا ہو۔ مہنگائی میں […]
فواد چوہدری کی قومی حکومت کے قیام کی تجویز، مشترکہ وزیراعظم لانے کا مطالبہ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے موجودہ سیاسی بحران کے حل کے لیے قومی حکومت کے قیام اور کچھ عرصے کے لیے مشترکہ وزیراعظم لانے کی تجویز دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حالات میں یہ ضروری ہے کہ ملک میں قومی حکومت قائم کی جائے […]
حکومتی ادارے روزانہ کتنے اربوں کا نقصان کرتے ہیں اورکیسے ؟ وزیر خزانہ کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی ملکیتی ادارے روزانہ 2.2 ارب روپے کا نقصان کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ 10 سالوں میں ریاستی ملکیتی اداروں نے 60 کھرب روپے کا نقصان اٹھایا ہے۔ وزیر خزانہ نے اس بات پر زور دیا کہ ملکی […]
مفت سولر سسٹم کیسے حاصل کریں؟آسان طریقہ کارجانیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد گھریلو صارفین کو بجلی کے اخراجات میں کمی لانا ہے۔ جمعہ کو اسکیم کا باضابطہ افتتاح کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یہ اقدام صوبے کے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو طویل المدتی […]
ایڈوانس تنخواہ اور پینشن ، ملازمین کیلئےاچھی خبر

کراچی : سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن ایڈوانس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، 18 دسمبر کو ادائیگی کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی ملازمین کو تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس میں کہا ہے […]