اہم خبریں

سول نافرمانی تحریک کی حکمت عملی تیارچیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا بڑا دعویٰ

چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ سول نافرمانی تحریک سے متعلق پی ٹی آئی کی حکمت عملی تیار ہے۔ حامد رضا کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکمت عملی تیار ہے، سول نافرمانی سے متعلق بات بانی سے ملاقات میں پتا چلی، سول نافرمانی تحریک سے متعلق ٹوئٹ […]

جناح ہاؤس حملہ کیس، عالیہ حمزہ،سمیت 11 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عالیہ حمزہ ملک اور طیبہ راجا سمیت 11 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ انسداد دہشتگری عدالت کے جج منظر علی گل نے جن ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے، ان میں عطا الرحمٰن، ارباز […]

ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کا فیصلہ عدالت میں برقرار

امریکی عدالت نے حکومت کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کے قانون کو برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون امریکی آئین میں دی گئی اظہار رائے کی آزادی کے خلاف نہیں ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق، امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ضلع کولمبیا کی […]

چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

سندھ ہائی کورٹ میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ ہائی کورٹ اور بینچز میں 26 دسمبر تا 10 جنوری تعطیلات ہوں گی۔تعطیلات میں صبح ساڑھے 9 سے دوپہر ایک بجے تک فوری نوعیت کے کیسز کی سماعت ہو گی۔ خیبرپختونخوا ،سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 22 خوارج […]

خیبرپختونخوا ،سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 22 خوارج ہلاک،6 سکیورٹی اہلکار شہید

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی تین مختلف کارروائیوں میں 22 خوارج ہلاک ہوئے جبکہ خوارج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، سکیورٹی فورسز نے ٹانک کے علاقے گل امام میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا جس […]

علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے جاری کیے، عدالت نے سی پی او راولپنڈی کو ملزمان کی […]

پی ٹی آ ئی احتجاج ،بشریٰ بی بی کے اکیلے چھوڑے جانے کا دعویٰ ،علی امین گنڈاپور کی جانب سے اہم ردِعمل آ گیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اکیلا چھوڑے جانے کے دعوے کی تردید کی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ احتجاج کے دوران مکمل طور پر بشریٰ بی بی کے ساتھ […]

تیاریاں کر لیں،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے دسمبر میں سردی کی شدت بڑھنے کی پیشگوئی کی ہے اور کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری شروع ہو جائے گی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ وسطی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، اور آزاد کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی توقع ہے، جبکہ […]

سونا خریدنے والوں کیلئے سنہری موقع ، قیمتوں میں بڑی کمی

ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے ے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 400 روپے میں فروخت ہوا۔ اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونے کے نرخ 257 روپے تنزلی کے بعد 2 لاکھ […]

شاہد خاقان عباسی کا پی ٹی آئی مظاہرین پر گولی چلانے پر حکومت سے معافی کا مطالبہ

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک کے مسائل کا حل تب ہی ممکن ہے جب تمام سیاسی قوتیں ایک ساتھ بیٹھ کر بات کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مظاہرین پر گولی چلانے کے مبینہ ’جرم‘ پر […]