بھاگ کر نہیں جائیں گے، جسٹس منصور علی شاہ کا مستعفی ہونے سے متعلق سوال پر ردعمل

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے مستعفی ہونے کے حوالے سے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسی افواہیں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ وہ بھاگ کر استعفیٰ نہیں دیں گے، اور جو کام وہ کر سکتے ہیں، وہ جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں ایک […]
میرااستعفیٰ خوداحتسابی کی بنیادپرتھاجوپی ٹی آئی قیادت نےمستردکردیا،حامدرضا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حامدرضا نے کہا ہے کہمیرااستعفیٰ خوداحتسابی کی بنیادپرتھاجوپی ٹی آئی قیادت نےمستردکردیا۔ سیاسی کمیٹی کےاجلاس میں کسی قسم کی بدتمیزی یانازیباگفتگونہیں ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سےپیغام آیاسیاسی کمیٹی میں کردارجاری رکھیں۔ کہاگیابشریٰ بی بی کوڈی چوک سےزبردستی لےجایاگیا۔ بشریٰ بی بی کاآج تک زبردستی لےجانےسےمتعلق بیان سامنےنہیں […]
مسلم لیگ ن دینی مدارس بل پر مولانا کے موقف کی حمایت کرے گی، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) دینی مدارس بل پر مولانا کے موقف کی حمایت کرے گی، مدارس بل 26ویں آئینی ترمیم کے معاہدے کا حصہ ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ معاہدے کے تحت مولانا فضل الرحمان نے […]
عمران خان ترسیلات زرکوروکنےکی کوشش کرکےدیکھ لیں ناکام ہوں گے،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خواجہ آصف نے نکہا ہے کہ پی ٹی آئی نےکیاتحقیقات کرانی ہیں،سارےثبوت موجودہیں۔ پی ٹی آئی ،عدلیہ سےوہی سرپرستی چاہتی ہےجو9مئی کےبعدملی تھی۔ پی ٹی آئی کی عدالتی سرپرستی نہ ہوتی تواب تک9مئی کامعاملہ نمٹ چکاہوتا۔ بانی پی ٹی آئی ترسیلات زرکوروکنےکی کوشش کرکےدیکھ لیں وہ ناکام ہوں گے۔ مزید […]
فیض حمیدشواہدکےبعدعمران خان کیخلاف بتائیں گےتوپھرسزابھی ملےگی،فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی پہلےبھی کال دی پھرخودہی بنی گالہ کےبل بھرےتھے۔ اب14دسمبرکی سول نافرمانی کی تاریخ دی گئی ہے۔ 14دسمبرسےپہلےفیض حمیدسےمتعلق اہم خبرآنےوالی ہے۔ 14دسمبرکی سول نافرمانی کی تاریخ دی گئی وجہ فیض حمیدکی خبرہے۔ وہ سمجھتےہیں14دسمبریااس کےبعدفیض حمیدکی خبرآنےوالی ہے۔ میں آپ کوبتارہاہوں14دسمبرسےپہلےہی […]
126دن دھرنے میں گولی نہیں چلی،تمام پابندیوں کے باوجود لاگ اسلام آباد پہنچے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئین و قانون کی بالادستی ہونی چاہیے۔ الیکشن چوری نہیں ہونے چاہئیں۔ خرابی کے سب ذمہ دار ہیں، سیاست نفرت کا نام نہیں۔ حکومت اپوزیشن کو دیوار سے نہ لگائے۔ 126دن دھرنے میں گولی نہیں چلی۔ موٹر وے بند، انٹرنیٹ بند پھر بھی […]
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس 9 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس 9 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کرےگا۔ جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن رضوی بینچ میں شامل۔ جسٹس مسرت ہلالی […]
جوڈیشل کمیشن رولز کی تشکیل کیلئے کمیٹی تشکیل ،جسٹس جمال مندوخیل سربراہ ہونگے، اعلامیہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل کمیشن رولز کی تشکیل کیلئےکمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ جسٹس جمال مندوخیل کمیٹی کے سربراہ ہونگے۔ بیرسٹر علی ظفر، فاروق نائیک، پاکستان بار کے نمائندہ اختر حسین کمیٹی میں […]
ہمارا مطالبہ ہے8فروری کے الیکشن کامینڈیٹ واپس کیاجائے،عامرمغل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما عامرمغل نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈرکوکل جس طرح گرفتارکیاگیا اسکی مذمت کرتاہوں۔ عمرایوب کاقصوریہ ہے وہ اپوزیشن کی آوازاٹھاتےہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے8فروری الیکشن کامینڈیٹ […]
عمران خان نے حکومت کے خلاف گرینڈ اپوزیشن الائنس بنانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان نے حکومت کے خلاف گرینڈ اپوزیشن الائنس بنانے کی ہدایت کردی ۔اس سلسلے میں باقاعدہ رابطے شروع کر دیئے گئے ہیں۔مولانا فضل الرحمن،پیر پگاڑا ،شاہد خاقان عباسی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کو دعوت دی جائےگی۔ اس سے قبل عمران خان نے جیل سے ایک پیغام بھیجا جس کو […]