اہم خبریں

میری گاڑی کے اوپر سیدھی فائرنگ کی گئی،میں خان کے کہنے پر شہداء سے ملنے آئی ہوں،بشریٰ بی بی

چارسدہ (  اے بی این نیوز     )‏بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ میں اتنے دنوں سے شہادتوں کی وجہ سے تکلیف میں تھی۔ میں بھاگنے والی عورت نہیں اور خان کے چاہنے والوں کو بالکل اکیلا چھوڑ کر نہیں جا سکتی ڈی چوک میں رات 12:30 تک بلکل اکیلے گاڑی میں تھی۔ میں وہاں سے نہیں […]

جمعہ تک مطالبات تسلیم نہیں کئے گئے تو اوورسیز پاکستانیوں کو کال چلی جائے گی کہ وہ پیسہ نہ بھیجیں، علیمہ خان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )‏علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خان نے دو مطالبے رکھے ہیں، سپریم کورٹ کے ججز کے نیچے جے آئی ٹی بنائی جائے جے آئی ٹی 9 مئی اور 26 نومبر سانحات کی تحقیقات کرے۔ تمام لوگوں کو رہا کیا جائے، اگر […]

7 دسمبر سے ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )7 دسمبر سے ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہونے کی پیشگوئی ، پی ڈی ایم اے کے مطابق 7 سے 8 دسمبر کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکانہے۔ 8 سے 14 دسمبر تک پنجاب میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکان۔ راولپنڈی، […]

حکومت کی جانب سے اعلان کردہ بجلی ونٹر پیکج کی نیپرا نے منظوری دے دی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )بجلی صارفین کے لئے ونٹر پیکج کے اطلاق کا معاملہ۔ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ونٹر پیکج کی نیپرا نے منظوری دے دی۔ ونٹر پیکج سے صنعتی نیٹ میٹرنگ اور ویلنگ صارفین بھی فائدہ حاصل کر سکیں گئے۔ درخواست میں صنعتی نیٹ میٹرنگ اور ویلنگ صارفین کو شامل نہیں […]

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کا فیصلہ آئینی بینچ کمیٹی کرے گی،چیف جسٹس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کا معاملہ۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کا فیصلہ آئینی بینچ کمیٹی کرے گی۔ چیف جسٹس نے جسٹس […]

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم۔ ہائیکورٹس میں ججز کی نامزدگیوں کا معاملہ 21 دسمبر تک موخر۔ ملٹری کورٹس کیس کیلئے جسٹس شاہد بلال کو آئینی بینچ کا ممبر نامزد کر دیا گیا۔ جسٹس شاہد بلال کو کثرت رائے سے آئینی بینچ کا جج نامزد کیا […]

خو شخبری، صارفین کیلئے اچھی خبر، بجلی سستی کر دی گئی ،جانئے کتنی ؟

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر۔ ایک ماہ کیلئے بجلی1روپے14 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری۔ اکتوبر کے ایف سی اے کیلئے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری ایف سی اے کی مد میں1 روپے1 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔ نیپرا نے سی پی پی اے […]

کے پی حکومت یہاں لگی آگ کو بجھائے،اسلام آباد میں جا کرآگ نہ لگائے،فیصل کریم کنڈی

پشاور (  اے بی این نیوز     ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال ابتر ہے۔ خیبرپختونخوا میں امن وامان کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلائی گئی مگر پی ٹی آئی نہ آئی۔ تمام پشتونوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دیا۔ علی امین کہتے تھے بانی پی ٹی […]

سرینہ چوک انٹرچینج پراجیکٹ 10 ماہ کی بجائے اب 3 ماہ میں بنے گا، محسن نقوی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) سرینہ چوک انٹرچینج پراجیکٹ 10 ماہ کی بجائے اب 3 ماہ میں بنے گا، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پراجیکٹ کا دورہ۔ تکمیل کے لیے سی ڈی اے کو ٹاسک دے دیا وزیرداخلہ نے تعمیر اتی کاموں کا جائزہ لیا۔پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کے لیے ہدایات جاری کیں۔ میگا […]

پاکستان دہشت گردی کی وجہ سےبھاری قیمت اداکررہاہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی وجہ سےبھاری قیمت اداکررہاہے۔ دہشت گردی کےناسورکےخاتمےکیلئےہماراعزم پختہ ہے۔ امن وامان کویقینی بنانےکےحوالےسےایپکس کمیٹی کےاجلاس ہوئے۔ گوادرکی بندرگاہ مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔ حکومت اورافواج دہشت گردی کےخاتمے کیلئےپرعزم ہیں۔ آج کے دورمیں بلیواکانومی کومرکزی حیثیت حاصل ہے۔ دوست ملک […]