سائبرجرائم پیشہ افراد کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے بڑھتے استعمال سے کاروباری اداروں کو شدید خطرات کا سامنا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) کیسپرسکی کی جانب سے کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق سائبر حملوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس یا مصنوعی ذہانت (AI) کے بڑھتے ہوئے استعمال سے کاروباری ادارے پریشان ہیں۔ نتائج کے مطابق، سروے میں شامل کمپنیوں میں سے 76 فیصد نے پچھلے سال کے دوران سائبر واقعات میں […]
دفتر خارجہ کی پاکستانی شہریوں کو شام جانے سے گریز کی ہدایت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دفتر خارجہ کی پاکستانی شہریوں کو شام جانے سے گریز کی ہدایت کر دی۔ پاکستانی شہریوں کو شام میں احتیاط برتنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستانی سفارتخانے سے رابطے کی ہدایت بھی کی۔ شام میں موجود پاکستانی شہریوں سے رابطہ کا مطالبہ کیا گیا۔ پاکستانی سفارتخانے […]
امتحانی عمل میں شفافیت لانے کیلئے پیپر بیسڈ ٹیسٹنگ نظام کو ختم کرنیکا فیصلہ

پشاور ( اے بی این نیوز )ایٹا کا امتحانی عمل میں شفافیت لانے کیلئے پیپر بیسڈ ٹیسٹنگ نظام کو ختم کرنیکا فیصلہ ۔ صوبے بھرمیں کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹنگ نظام متعارف کروانے کی تیاریاں شروع سیکرٹری محکمہ اعلیٰ تعلیم کامران خان آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں 28 سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز اوررجسٹرار […]
مودی سرکار کا “میک ان انڈیا پراجیکٹ” بُری طرح ناکام،مودی اڈانی گٹھ جوڑ کی بڑے پیمانے پر کرپشن کا بھی انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مودی سرکار کا “میک ان انڈیا پراجیکٹ” بُری طرح ناکام ہو گیا۔ مودی سرکار نے 2014میں “میک ان انڈیا پراجیکٹ” کا آغاز کیا جو حکومت کے گلے کا پھندہ بن گیا ۔ دفاعی مینوفیکچرنگ کے لیے بھارت کے میک ان انڈیا پراجیکٹ کو اصلاحات کے باوجود مشکلات کا سامنا ہے۔ […]
شادی کرانے والی موبائل ایپس اور ویب سائیٹس کے ذریعے پاکستانیوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دشمن کی ایٹیلیجنس ایجنسیوں کی جانب سےمختلف شادی کروانے والی موبائل ایپس اور ویب سائیٹس کے ذریعے پاکستانیوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپونس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ متن کے مطابق یہ ایپس گورنمنٹ آفیشلز اور آرمرمڈ فورسز کے اہلکاروں کو ٹارگٹ کرتی ہے۔ایسی […]
کچھ لوگ اس ملک کوانتہاپسندی کی طرف دھکیلناچاہتےہیں،بلاول

کراچی ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو نے کہا ہے کہسندھ حکومت عوام کوبہتر سہولیات فراہم کررہی ہے۔ لیاری میں بین الاقوامی طرزکافٹبال گراؤنڈبنایاگیاہے۔ سندھ حکومت نےکراچی کےعوام کیلئےمنصوبہ شروع کیا۔ خواتین سندھ بھرکی نمائندگی کررہی ہیں۔ ثابت کریں گے سندھ کی خواتین پاکستان اور دنیا میں اہم کردار ادا کریں گی۔ وہ دن دور نہیں […]
رواں ہفتے کے دوران ملک میں سردی کی لہر اور کہر کی پیشگوئی ،کہاں کہاں برفباری کے امکانات ،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیاتکے مطابق رواں ہفتے کے دوران ملک میں سردی کی لہر اور کہر کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ 07 دسمبر سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی میں داخل ہونے […]
وزیر اعظم کا مولانا فضل الرحمان سےٹیلی فونک رابطہ، مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات سنے، ترجمان جے یوآئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم نے جمعہ کے روز جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کرکے مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات سنے۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کو مدارس رجسٹریشن بل پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا جس پر […]
پی ٹی آئی اپنے دورحکومت میں بھی ضمنی الیکشن جیتنے کے قابل نہ تھی، عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز )عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے دورحکومت میں بھی ضمنی الیکشن جیتنے کے قابل نہ تھی۔ پی ٹی آئی ہروقت پروپیگنڈا کرتی ہے کہ ہم مقبول ترین جماعت ہیں۔ شیخوپورہ کے ضمنی الیکشن میں ان کی مقبولیت کاپول کھل گیا۔ فتنہ فساد پارٹی کے ہوتے ہوئے پنجاب […]
ایک ہفتے کے دوران 18 اشیا مہنگی،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ ایک ہفتے کے دوران 18 اشیا مہنگی، 10 کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ ماہانہ کے بعد ہفتہ وار بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ماہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں مہنگائی […]