پی ٹی آئی کے 19 گرفتار کارکنان کو انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد پیش کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف ڈی چوک احتجاج پر تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے کا معاملہ ۔ پی ٹی آئی کے 19 گرفتار کارکنان کو انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد پیش کر دیا گیا ۔ ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کے روبرو […]
مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عمران خان نے ایکس پر پیغام میں کہا ہے کہ ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں نہتے سیاسی کارکنان پہ گولیاں برسائی گئیں اور پُر امن سیاسی کارکنان کو شہید کیا گیا ہے۔ ہمارے سینکڑوں کارکنان لا پتہ ہیں۔ سپریم کورٹ کو اب اس کا نوٹس لے کر اپنا […]
حکومت نےہمارےپرامن مظاہرین پربدترین تشددکیا،ممبرکورکمیٹی پی ٹی آئی ابوذرسلمان نیازی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ممبرکورکمیٹی پی ٹی آئی ابوذرسلمان نیازی نے کہا ہے کہ حکومت نےملک میں جمہوریت کوکمزورکیا۔ حکومت نہ آئین اورنہ ہی قانون کومانتی ہے۔ پی ٹی آئی پرامن طریقےسےہزاروں لوگوں کواحتجاج کیلئےلائی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ […]
کیسی گولیاں چلیں جو رہنماؤں کو نہیں صرف کارکنوں کو لگیں؟ طلال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ن لیگ کے راہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ ایک طرف اور پارٹی دوسری طرف ہے۔ این آراو دینے کیلئے پی ٹی آئی سے بات چیت نہیں ہوسکتی۔ کیسی گولیاں چلیں جو رہنماؤں کو نہیں صرف کارکنوں کو لگیں؟ پی ٹی آئی کا احتجاج […]
بھارت نے پاکستان کا فیوژن فارمولامان لیا، چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی،بھارتی سرکاری میڈیا

دہلی ( اے بی این نیوز )بھارت نے پاکستان کا فیوژن فارمولامان لیا،بھارتی سرکاری میڈیاکا دعویٰ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگلے سال چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی۔ فیصلہ آئی سی سی ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والے غیررسمی اجلاس میں ہوا۔ منظور شدہ ماڈل کے تحت بھارت چیمپئنز ٹرافی دبئی میں کھیلے گا۔ پاکستا بھی 2027تک بھارت […]
بیرسٹر گوہر کے اختیارات واپس، حکومت کو مطالبات کی منظوری کے لیے 12 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر کے اختیارات واپس لے لیے گئے، حکومت سے مذاکرات کی ڈیڈ لائن دی گئی۔سابق وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے پارٹی امور کے اختیارات واپس لے لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے عمر ایوب کو اڈیالہ جیل میں سیاسی حکمت عملی […]
پنجاب ب کابینہ نےایم پی ایز،معاون خصوصی، مشیر،پارلیمانی سیکرٹری،سپیکر،صوبائی وزیر کی تنخواہوں میں ہوشربا اضافہ کی منظوری دیدی

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب کابینہ نے پارلیمنٹرین کی تنخواہوں میں اضافی کی منظوری دیدی ۔ کابینہ کی منظوری کے بعد بل پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ایم پی اے کی تنخواہ 5لاکھ،معاون خصوصی اور مشیر کی تنخواہ 7لاکھ مقرر۔ پارلیمانی سیکرٹری کی تنخواہ 6لاکھ،صوبائی وزیر کی 10لاکھ مقرر۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کی […]
عمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پی ٹی آئی کے 5رہنماؤں کی اڈیالہ سےگرفتاری ڈال دی گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) عمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پی ٹی آئی کے 5رہنماؤں کی اڈیالہ سےگرفتاری۔ احمدناصرچٹھہ کی اٹک کےمقدمےمیں گرفتاری ڈال دی گئی۔ اٹک پولیس احمدناصرچٹھہ کولےکرجائےگی۔ راولپنڈی پولیس راجہ ماجد اورعظیم ملک کو لےکراےٹی سی روانہ۔ عمرایوب اورراجہ بشارت تاحال اڈیالہ جیل چوکی میں پولیس کی تحویل میں ہیں۔ مزید پڑھیں […]
سعودی عرب نے پاکستان کے خزانے میں جمع کرائے گئے 3 ارب ڈالرز کی مدت میں مزید توسیع کردی

ریاض ( اے بی این نیوز ) سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (SFD) نے پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے مملکت سعودی عرب کی جانب سے قومی خزانے میں جمع کرائے گئے 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ مدت 5 دسمبر 2024 […]
کے پی میں سیکورٹی فورسز کی طرف سے آپریشنز میں آٹھ خوارج جہنم واصل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) صوبہ خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی طرف سے کئے گئے دو الگ الگ آپریشنز میں آٹھ خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔ خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران، اپنے دستوں نے خوارج کے […]