اہم خبریں

حکومت ملکی سلامتی کےساتھ کھیلنےکی کوشش کررہی ہے، اسکو عمران خان سے بات کرنا پڑے گی، محمدعلی درانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینئرسیاستدان محمدعلی درانی نے کہا ہے کہ حکومت ہرروزجمہوریت پردھبہ لگارہی ہے۔ حکومت ہرروزاپنےلیےبدنامی سمیٹ رہی ہے۔ ان لوگوں کی مقبولیت دن بدن کم ہورہی ہے۔ حکومت کےاقدامات کوکیا چیلنج کریں گے؟ حکومت ملکی سلامتی کےساتھ کھیلنےکی کوشش کررہی ہے۔ حکومت کولانےوالےخودتھک چکےہیں۔ سیاست میں رواداری کاخیال رکھناپڑتاہے۔ بانی پی […]

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس، اسلام آباد میں پاک فوج کی قانونی تعیناتی کے خلاف پروپیگنڈے پر تشویش کا اظہار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی زیر صدارت دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہو ئی۔ کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز کی شرکت۔ کانفرنس کےآغاز میں فورم کی شہداء کے ایصال و ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ فورم کا […]

بلاوائیوتیسرا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 133 رنز کا ہدف

بلاوائیو (اے بی این نیوز) بلاوائیوتیسرا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 133 رنز کا ہدف۔ پاکستان نے مقررہ 20اورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 132رنز بنائے ۔ پاکستان کی جانب سے کپتان سلمان علی آغا 32رنز بناکرنمایاں رہے۔ بلاوائیو: طیب طاہر نے21 اورقاسم اکرم نے 20رنز بنائے۔ مزید پڑھیں:صوبے کو دہشتگردوں کے […]

مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر حکومتی وفد پہنچ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر حکومتی وفد پہنچ گیا ۔وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے گئے۔ ملاقات میں اہم سیاسی امور اور مدارس رجسٹریشن بل پر بات چیت متوقع، ذرائع کے مطابق حکومتی وفد کی آمد اور مولانا سے ملاقات […]

عمران خان نے سیاست کا رخ بدل دیا، اپنا آخری پتا ظاہر کرنے کا اشارہ ، حکومت پریشان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے متوقع سیاسی اقدام نے حکومت کو بے چینی میں مبتلا کر دیا ہے۔ عمران خان کی بہن، علیمہ خان، نے جمعرات کو اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ عمران خان نے […]

بجلی مزید مہنگی کر دی گئی،قیمت میں اضافے کا اطلاق جانئے کب سے ہو گا

اسلام آباد ( اےبی این نیوز   )بجلی مزید مہنگی کر دی گئی۔ صارفین کیلئے سہہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ 20 پیسے مہنگی کی گئی ہے۔ نیپرا اعلامیہ کے مطابق ڈسکوز کے مالی سال 25-2024 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوریدی گئی۔ ڈسکوز کے صارفین کے لئے پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی […]

مدرسوں کے متعلق ایشو بہت اہم ہے، مولانا فضل الرحمان دور اندیش سیاست دان ہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اےبی این نیوز   )سینیٹرفیصل واوڈا نے کہا کہ مولانافضل الرحمان سےہماری دوحصوں میں بات ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان کا سیاسی فین ہوں۔ مولانا فضل الرحمان کا تب سے فین ہوں جب بانی پی ٹی آئی کو پیچھے لگایا۔ 26ویں آئینی ترمیم سےمتعلق بھی بات ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کی جان کو خطرے سے […]

صوبے کو دہشتگردوں کے حوالے کردیا گیا،پختونخوں کو وفاق اور دیگر صوبوں میں تنگ نہ کیا جائے،اے پی سی اعلامیہ

پشاور ( اےبی این نیوز   )سیاسی جماعتوں کا خیبرپختونخو امیں امن و امان کی صورتحال پر اظہار تشویش۔ صوبائی حکومت خیبرپختونخوا میں امن و امان قائم نہ کرسکی،پختونخوں کو وفاق اور دیگر صوبوں میں تنگ نہ کیا جائے۔ اے پی سی میں وفاق سے 11ویں این ایف سی ایوارڈ کا مطالبہ۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ 2 […]

حکومت پی ٹی آئی کےخلا ف اوچھےہتھکنڈےاستعمال کررہی ہے،زرتاج گل

اسلام آباد ( اےبی این نیوز   )زرتاج گل نے کہا ہے کہ ہماری پرامن جدوجہدجاری رہےگی۔ بانی پی ٹی آئی کی صحت کےحوالےسےورکرزپریشان ہیں۔ ہماری پرامن جدوجہدجاری رہےگی۔ حکومت پی ٹی آئی کےخلا ف اوچھےہتھکنڈےاستعمال کررہی ہے۔ قبل ازیں 9مئی جی ایچ کیو حملہ کیسمیں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان پر فرد جرم عائد، سابق […]

9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان سمیت 60 راہنمائوں کے خلاف فرد جرم عائد،عمر ایوب، راجہ بشارت گرفتار

اسلام آباد ( اےبی این نیوز   )9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان پر فرد جرم عائد، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ،سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو جیل کی حدود سے گرفتارکر لیا گیا۔ 9ئی 2023 کو جی ایچ کیو پر حملے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی […]