مولانا فضل الرحمان ایک مرتبہ پھر ملکی سیاست میں توجہ کا مرکز بن گئے

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )مولانا فضل الرحمان ایک مرتبہ پھر ملکی سیاست میں توجہ کا مرکز بن گئے ۔ سینیٹر فیصل واوڈا مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ مدارس رجسٹریشن بل پر اہم بات چیت کا امکان۔ سینیٹر فیصل واوڈا اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان آئینی اور سیاسی گفتگو۔ مدارس رجسٹریشن […]
سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات،12ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات،12ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ سوشل میڈیا پر حکومت اور ریاستی اداروں کے حوالے سے پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن شروع، ذرائع کے مطابق حکومت کا سوشل میڈیا پر جعلی پروپیگنڈہ پھیلانے والوں کے گرد گھیرا […]
چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کر دی

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کر دی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری۔ عمر ایوب کی جگہ بیرسٹر گوہر کو جوڈیشل کمیشن کا رکن بنایا گیا۔ بیرسٹر علی ظفر […]
حکومتی جماعتوں سے بات چیت سے متعلق پارٹی پالیسی واضح ہے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی راہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کے اگلے لائحہ عمل کا انتظار ہے۔ سیاسی جماعتوں کے ساتھ 24نومبر سے پہلے بات چیت کا آغاز ہوا تھا۔ 24نومبر کے احتجاج کی وجہ سے بات چیت کا عمل روک دیا تھا۔ سیاست میں کچھ […]
پاکستان تحریک انصاف نے گورنر کے پی کے کی اےپی سی کا با ئیکاٹ کر دیا،شرکت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گزشتہ روز گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں عدم شرکت کا اعلان کیا۔ پی ٹی آئی نے موقف اختیار کیا کہ یہ فیصلہ مظلوم، بے دفاع اور پرامن شہریوں کے قتل عام میں خاموش […]
وزیر اعلیٰ کےپی کے کا وزیر اعظم کو خط، مظاہرین کیساتھ نسلی امتیاز، گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ کےپی کے علی امین گنڈا پور نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا جس میں مظاہرین کیساتھ نسلی امتیاز، بلاجواز گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط ارسال […]
پی ٹی آئی حق اورسچےکےراستےپرچلتی رہےگی، ملک پراس وقت غیرآئینی وغیرقانونی حکومت مسلط ہے، عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے کہ میرےاوپرمتعددایف آئی آرزہیں،مجھےکورٹ جاناپڑتاہے۔ جوڈیشل کمیشن سے مستعفی ہونے کی وجہ میرے اوپر متعددمقدمات ہیں ۔ میراسارافوکس اپنےاوپرقائم کیے گئےمقدمات پرہے۔ ملک پراس وقت غیرآئینی وغیرقانونی حکومت مسلط ہے۔ پی ٹی آئی کومخصوص نشستیں جان بوجھ کرنہیں دی جارہیں۔ غیرآئینی اسمبلی کےتمام […]
پی ٹی آئی احتجاج ،غیر حاضر ہونے والے 128 اہلکاروں کی فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پراسلام آباد پولیس کا سخت اقدام۔ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ ۔ غیر حاضر ہونے والے 128 اہلکاروں کی فہرست سامنے آگئی۔ کچھ اہلکاروں کا نام ڈیوٹی پر لیٹ آنے […]
ملک کو اس وقت بڑے مکالمے کی ضرورت ہے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم نے بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے۔ پارلیمان میں جماعتوں سے بات ہوتی ہے وہ جاری رہے گی۔ ملک کو اس وقت بڑے مکالمے کی ضرورت ہے۔ جوڈیشل کمیشن کیلئے پی ٹی آئی کے کل تک حتمی نام سامنے آجائیں […]
عمران خان سے ملاقات کی درخواست، جج نے بہنوں کو جرمانہ عائد کر دیا،درخواست اس وقت دائر کی گئی جب درخواست گزار ملاقات کر رہی تھیں،عدالت

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) عمران خان کی بہنوں کی جیل میں ملاقات کرنے کی درخواست ۔ اے ٹی سی جج نےعمران خان کی بہنوں کو 10ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ عدالت نے درخواست کو بے بنیاد قرار دے کر خارج کر دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے ملاقات کرانے کی درخواست بھی خارج کردی۔ […]