اہم خبریں

حکومت کےپاس کوئی مینڈیٹ نہیں،عمران خان ڈٹے ہو ئے ہیں،جلد ملاقات کروں گا،جاوید ہاشمی

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )سینئرسیاستدان جاویدہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان اپنےموقف پرڈٹ کھڑےہیں۔ عمران خان آج وہ کررہےہیں جومیں چاہتاتھا۔ موجودہ حکومت کےپاس کوئی مینڈیٹ نہیں۔ 8فروری کوعوام کےمینڈیٹ پرڈاکہ ڈالاگیا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ شہبازشریف بھی لاہورمیں اپنی […]

لکی مروت میں انٹیلی جنس پر مبنیہ آپریشن،پانچ خوارج جہنم واصل، سینی ٹائزیشن آپریشن جاری

راولپنڈی (اے بی این نیوز        )سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع لکی مروت میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانے کا موثر انداز میں مقابلہ کیا جس کے نتیجے میں پانچ خوارج جہنم واصل ہوئے جبکہ دو خوارج زخمی بھی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے […]

جھوٹ کی ملکہ سچ بولنا کب سے بھول چکی ؟مریم نواز کے بیان پر بیرسٹر سیف کا رد عمل

پشاور (اے بی این نیوز        )مریم نواز کے بیان پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے رد عمل دیتے ہو ئے کہا کہ جھوٹ کی ملکہ سچ بولنا کب سے بھول چکی ؟ حکومت نے بیلاروس کے صدر کے سامنے جمہوریت کا پردہ چاک کر دیا۔ جعلی اور فاشسٹ حکمرانوں کے نیچے غلامی کرنا پاکستانی قوم […]

بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد، اہم ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات۔ مولانا فضل الرحمان نے مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ اٹھایا۔ مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر تاحال صدر نے دستخط نہیں کیے۔ بلاول بھٹو مدارس رجسٹریشن سے […]

پاکستان میں چھ سال بعد مہنگائی 4.8 فیصد پر آ چکی ہے،عطاءاللہ تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نےن کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا کامیاب دورہ مکمل کر کے وطن واپس آ گئے ہیں۔ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ گزشتہ چھ ماہ کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور […]

صوبے میں بدامنی ہے لیکن کے پی حکومت مرکز پر چڑھائی کرنے پر مصروف ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور (اے بی این نیوز        )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ کل آل پارٹیز کانفرنس ہونے جا رہی ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین سے خود رابطہ کیا۔ کرم میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ افسوسناک بات یہ کہ صوبائی اسمبلی میں اس کی روک تھام کے لئے کبھی بات […]

ہمارے ملک میں تفتیشی کو آج بھی جائے وقوعہ لکھنا نہیں آتا، میڈیکل لیگل ایکٹ کوپورے ملک میں لاگو ہونا چاہیے، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں فرانزک کے لوگ پولیس سے الگ ہوتے ہیں ۔ ہمارے ہاں فرازنک پولیس کرتی ہے۔ پورے پاکستان میں میڈیکل لیگل ایکٹ صرف سندھ میں بنایا گیا ۔ اس کو پورے ملک میں لاگو ہونا چاہیے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ […]

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کابلائنڈکرکٹ ٹیم کیلئے ایک کروڑروپے انعام کااعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ بلائنڈ ورلڈکپ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ کل کاورلڈکپ جیتناہمارےلیےخوشی کاباعث ہے۔ مختصر وقت میں ٹیم کیلئے بہتر اقدامات کرنے کی کوشش کی۔ ہم آپ کی اونرشپ لیں گے۔ بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی […]

مریم نوازکہتی ہیں پی ٹی آئی کچرہ ہےپہلےاپنی پارٹی میں سیاسی کچرےکوصاف کریں،فیصل واوڈا

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جوباتیں میں کرتارہاہوں اس سےثابت ہورہاہے کہ کچھ کیاجارہاہے۔ اب یہ لوگ کوشش کررہےہیں کہ بانی پی ٹی آئی کوپاگل قراردےدیں۔ کہاگیاڈی چوک سےزبردستی علی امین گنڈاپورلےکرگئے۔ فوٹیج سامنے آئیں اس میں بشریٰ بی بی خودچل کرگاڑی میں گئیں۔ بانی تحریک انصاف کوٹریپ کیاجارہاہے۔ […]

ہمیں دیوارسےلگایانہیں گیابلکہ چن دیاگیاہے،سردارلطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی راہنما سردارلطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ورکرزکےساتھ ریاستی جبرکیاگیا۔ حکومت پی ٹی آئی کیساتھ فسطائیت کررہی ہے۔ آئی جی اسلام آبادکہتےہیں پی ٹی آئی950کارکن گرفتارکیے۔ عدالت نےہمارے150کارکنوں کوعدالت میں پیش کیا۔ کبھی تصورنہیں کیاجاسکتا سیاسی ورکرز پرایساتشددکیاجائے۔ ڈی چوک پراحتجاج کرناہرسیاسی جماعت […]