الیکشن کمیشن نے ن لیگی ایم این ایز کی اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے ن لیگی ایم این ایز کی اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا۔ مقدمے کی منتقلی کا انحصار ہر کیس کے حقائق اور حالات پر ہوتا ہے۔ فریقین کی سہولت کو اختیارات کے استعمال کا جواز نہیں بنایا جا سکتا۔ الیکشن […]
پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں تین سالانہ اضافے ختم کردئیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں تین سالانہ اضافے ختم کردئیے ۔ حکم کا اطلاق 3 دسمبر سے ریٹائر سرکاری ملازمین پر ہو گا ۔ سیکرٹری خزانہ نے تمام انتظامی سیکرٹریزاور سربراہوں کو مراسلہ بھیج دیا۔ محکمہ خزانہ مراسلہ کے مطابق 2011، 2015 اور 2022 میں اضافے نئےریٹائرسرکاری […]
عطاتارڑ مبالغہ آرائی کے ذریعے اپنی تشہیر کرنا چاہتا ہے،بیرسٹرسیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ عطاتارڑ مبالغہ آرائی کے ذریعے اپنی تشہیر کرنا چاہتا ہے۔ حکومت گرفتار زخمی کارکنوں سے زبردستی ویڈیوز ریکارڈ کرا رہی ہے۔ مظاہرے کی فوٹیج مانگنا وفاقی وزیرعطاتارڑ کی نا اہلی کا ثبوت ہے۔ عطاتارڑ سوشل میڈیا پر کارکنوں پر فائرنگ کی ویڈیوز دیکھ لیں۔ بین […]
حکومت مذاکرات کی بات صرف پوائنٹ سکورنگ کیلئے کرتی ہے،صاحبزادہ حامدرضا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ سٹرگوہرکو بانی پی ٹی آئی سےملاقات کیلئے25منٹ دیےگئے۔ علیمہ خان نےکہا بانی نےاسلام آباد میں احتجاج کرنےکوسراہا۔ حکومت مذاکرات کی بات صرف پوائنٹ سکورنگ کیلئے کرتی ہے۔ حکومت سےمطالبہ کیا9مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔ ریاستی جبرکیخلاف احتجاجاً استعفیٰ دیا بانی کوملاقات میں بتاؤں گا۔ […]
کوئی یہ سمجھتا ہے اسلام آباد واقعہ کا ردعمل نہیں ہوگا تو یہ غلط ہے،اسد عمر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے واقعے پر تمام اداروں کو غوروفکر کرنا چاہیے۔ احتجاج کیلئے والے اور شہید اہلکار دوںوں پاکستانی تھے۔ کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اسلام آباد واقعے کا ردعمل نہیں ہوگا تو غلط ہے۔ اس وقت وقت درست فیصلے کرلیے تو اس […]
26نومبرکوبھیانک اورپاکستان کیخلاف کام ہوا،سینیٹرفیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سینیٹرفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی زندگی کوخطرات ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کسی کےساتھ اورخلاف نہیں۔ حکومت اورپی ٹی آئی میں مقابلہ ہے۔ حکومت آئین کےتحت فوج بلاتی ہے۔ 26نومبرکوبھیانک اورپاکستان کیخلاف کام ہوا۔ 26نومبرکےاحتجاج سےبانی پی ٹی آئی کومشکلات ہونگی۔ احتجاج کےدوران پی ٹی آئی […]
پانی کےچیلنجزسےنمٹنےکیلئےجدیداصلاحات کی ضرورت ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پانی کے وسائل کو محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سےسب سےزیادہ متاثرہو۔ 2022میں پاکستان میں سیلاب نےتباہی مچائی۔ پانی کی کمی پوری دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ پانی کےچیلنجزسےنمٹنےکیلئےجدیداصلاحات کی ضرورت ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کےباعث پانی […]
حکومت نے فسطائیت کی تمام حدیں پارکردیں،شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ احتجاج کرناہرجماعت کاآئینی حق ہے۔ پی ٹی آئی کےپرامن مظاہرین پرطاقت کااستعمال کیاگیاوہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں اظہار خیال کر رہے تھے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حکومت نے فسطائیت […]
جنوبی کوریا کےصدرنےملک میں مارشل لاکااعلان کردیا، اپوزیشن پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام

جنوبی کوریا ( اے بی این نیوز ) جنوبی کوریا کےصدرنےملک میں مارشل لاکااعلان کردیا، غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کےصدرنےملک میں مارشل لاکااعلان کردیا۔ جنوبی کوریا کے صدریون نے اپوزیشن پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام لگادیا۔ صدر یون سک یول نے اعلان کیا کہ آزاد اور جمہوری ملک کی تعمیر نو کریں گے۔ […]
عمران خا ن ابھی اپنا آخری کارڈ نہیں کھیلیں گے،علیمہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ابھی اپنا آخری کارڈ نہیں دیں گے، اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ گزشتہ روز مجھے عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا، میں 6 گھنٹے انتظار کرتی رہی۔ […]