حالیہ امن و امان کی صورتحال،غیر حاضر رہنے والے افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کاحکم دیدیاگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آبادنےحالیہ امن و امان کی صورتحال کے دوران غیر حاضر رہنے والے افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کاحکم دیدیا،آئی جی اسلام آباد کے آفس کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیاگیاہے جس میں تمام متعلقہ ڈویژنوں اور یونٹس کے افسران و اہلکاروں کو ہدایت دی گئی […]
یہ سیاست نہیں جہاد ہے، خاموش نہیں رہیں گے نہ ہی ہم اس کو ایسے نہیں چھوڑیں گے،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عمران خان نے اڈیالہ جیل میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کل جو لوگ مجھ سے ملے ہیں جیل میں انہوں نے جو مجھے تفصیلات فراہم کی تھی وہ پوری نہیں تھی آج مجھے ساری تفصیلات ملی ہیں آج جو میرے فیملی کے لوگ آئے ہیں اور میرے […]
عازمیں حج کیلئے خوشخبری،حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر مذہبی امور چودھری سالک نے حج درخواست گزاروں کو خوشخبری سنا دی ۔ وزیر مذہبی امورچودھری سالک نے کہا کہ حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع کر دی گئی۔ 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار۔ سپانسپر شپ سکیم میں موصول […]
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابی کیس ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابی کیس ڈی لسٹ کردیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس پرسماعت 4 دسمبر کوہوناتھی۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی ، رئوف حسن،اکبرایس بابرودیگرفریقین کو نوٹس جاری کیے تھے۔ گذشتہ سماعت پرچیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن […]
پی ٹی آئی دہشتگردوں کا گروہ ہے،سیاسی گند کو پاکستان سے صاف کرنے کا وقت آگیا،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب ۔ نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے پروگرام پنجاب میں چلتے رہتے تو آج حالات بہتر ہوتے۔ مجھے جو پنجاب ملا وہ تنزلی کا شکارتھا۔ سکولوں،ہسپتالوں اوردیگر شعبوں کی حالت ابتر تھی. جلائو گھیرائو والوں کی سیاست کو پنجاب نے مسترد کردیا،۔ پی ٹی آئی کی کال بری […]
شیر افضل مروت کی ضمانت منظور،سات مقدمات میں پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈی چوک میں احتجاج کے دوران درج مقدمات کا معاملہ ۔ شیر افضل مروت ضمانت کرانے وکیل ریاست علی آزاد کے ہمراہ عدالت میں پہنچے۔ عدالت نے سات مقدمات میں پانچ پانچ ہزار روپے مچلکوں پر ضمانت منظور کر لی ۔ کیا حال ہیں،جج کا شیر افضل مروت سے استفسار […]
چیمپئنز ٹرافی پر پی سی بی اور بھارتی بورڈ میں ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیمپئنز ٹرافی پر پی سی بی اور بھارتی بورڈ میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ آئی سی سی نے بورڈ میٹنگ دوبارہ بلانے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق آئی سی سی بورڈ میٹنگ 5دسمبر کو ہونے کا امکان ہے۔ دونوں بورڈ حکومتی گائیڈ لائنز کے مطابق فیصلہ کریں گے۔ نیا فارمولا […]
اسلام آباد واقعہ کی ایف آئی آر وزیراعظم اوروزیرداخلہ کے خلاف درج کرائیں گے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی راہنما شیخ وقاص نے کہا ہے کہ اسلام آباد واقعہ کی ایف آئی آر وزیراعظم ،وزیرداخلہ پر درج کرائیں گے۔ وزیرداخلہ ہرگھنٹے ڈی چوک پر پریس کانفرنس کرکے دھمکیاں دیتے رہے۔ وزیرداخلہ ہرگھنٹے پریس کانفرنس میں تڑیاں لگاتے رہے جو ریکارڈ کا حصہ ہے۔ لوگوں کو 10دن […]
ڈی چوک پر 10سے 15ہزار لوگ جمع تھے جن میں 7سے 8ہزار مسلح تھے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ڈی چوک پر 10سے 15ہزار لوگ جمع تھے جن میں 7سے 8ہزار مسلح تھے۔ ڈی چوک پر جو کچھ ہوا اس پر پارلیمانی کمیشن بننا چاہیے۔ پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمان میں بیٹھ کر بات کریں ہم معاملات حل کرنے کو تیار […]
عمران خان نے خیبرپختونخوا میں احتجاج جاری رکھنے کا کہا ہے،سینیٹربیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما سینیٹربیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہعمران خان 24 نومبر کے واقعے سے بالکل لاعلم تھے۔ عمران خان کی صحت اب بالکل ٹھیک ہے، عمران خان کی صحت کے حوالے سے بے بنیاد خبر پھیلائی گئی۔ سوشل میڈیا پر خبر کی سورس معلوم نہ […]