اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی میں قربتیں بڑھنا شروع ہو گئیں،بیک ڈور مذاکرات ہو نے کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی سے پردے کے پیچھے مذاکرات ہو رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ جب پی ٹی آئی کے بانی نئے انتخابات کی بات کرتے ہیں تو وہ ان کا انعقاد کیسے کر سکتے ہیں؟ پاکستان […]

خواجہ آصف کا بیرسڑ گوہر کو12 کارکنوں کی ہلاکتیں ثابت کرنے کا چیلنج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو اسلام آباد میں احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کے 12 کارکنوں کی ہلاکت کے ثبوت دینے کا چیلنج کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بیرسٹر گوہر کا بیان شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا […]

حکومت مذاکرات کے معاملے میں سنجیدہ نہیں ،لوگوں نے خوف کا بت توڑ کر احتجاج میں شرکت کی،عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے کہ بات چیت تب ہوتی ہے جب حکومت کے لوگ سنجیدہ ہوں۔ حکومت مذاکرات کے معاملے میں سنجیدہ نہیں۔ لوگوں نے خوف کا بت توڑ کر احتجاج میں شرکت کی۔ بشریٰ بی بی نے گاڑی تبدیل کی ،میں نے نہیں۔ پچھلی بار مجھ […]

آئندہ احتجاج کب ہوگا اس سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات ہوئی،وہ 24نومبر کی صورتحال پر پریشان تھے۔ عمران خان کی دو ڈھائی ماہ سے بچوں سے بات چیت نہیں کرائی گئی۔ 24نومبر کی صورتحال پر قومی اسمبلی ،سینیٹ سمیت ہر جگہ پر بات ہوگی۔ آئندہ احتجاج کب ہوگا اس […]

کے پی،صوبائی کابینہ کا 26 نومبر کو ڈی چوک واقعہ کے شہداکے اہل خانہ کیلئے بڑے معاوضہ پیکیج کا اعلان اور منظوری

پشاور ( اے بی این نیوز    ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی صدارت میں صوبائی کابینہ کے 18ویں اجلاس میں اہم فیصلے۔ حکومت کاضم شدہ اضلاع، جنوبی اضلاع اور ملاکنڈ میں سول انتظامیہ۔ سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بُلٹ پروف اور بم پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ نے […]

ایک ہزار سے زائد یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش، تمام یونینز جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گی، اعلامیہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے ایک ہزار سے زائد سٹورز کی بندش کا معاملہ آل پاکستان ورکرز الائنس یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا سٹورز کی بنش پر رد عمل آگیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی تمام یونینز جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گی۔ ایک […]

18ویں آئینی ترمیم کے بعد گورنرراج لگانا آسان نہیں،شیرافضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی کے راہنما شیرافضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کوئی اختلافات نہیں ۔ اختلافات کا پروپیگنڈا اصل معاملے سے توجہ ہٹانے کیلئے کیا جارہاہے۔ لوگ ڈی چوک میں آئینی حق کیلئے ہی گئے تھے۔ 18ویں آئینی ترمیم کے بعد گورنرراج لگانا آسان نہیں۔ حقیقی […]

پاک بحریہ کی حربی صلاحیتوں میں اضافہ، بھارتی نیوی حیران و پریشان، بھارتی نیول چیف بوکھلاہٹ کا شکار

اسلام آباد(  اے بی این نیوز    )پاک بحریہ کی حربی صلاحیتوں میں اضافہ، بھارتی نیوی حیران و پریشان۔ 50 پاکستانی جنگی جہازوں اور 8 نئی جدید آبدوزوں کا سوچ کر بھارتی نیول چیف کی پریشانیوں میں اضافہ ۔ بھارتی نیول چیف ایڈمرل دنیش تریپاٹھی کی پریس کانفرنس ۔ پاک چین دوستی کے ساتھ، ترکی اور بنگلہ دیش […]

سائبر ٹیراریزم،10 سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقد مہ درج

لاہور ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کی فائنل کال اور ہلاکتوں کے متعلق جھوٹا پروپیگنڈہ ۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف شکنجہ کس لیا ۔ سوشل میڈیا ورکرز کے خلاف سائبر ٹیراریزم کی دفعات کے تحت مقدمہ درج، ذرائع کے مطابق مقدمے میں پی […]

بجلی سستی ہوگئی، جانئے کتنی،نیپرا اتھارٹی کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )کے الیکٹرک کےلئے 18 پیسے بجلی سستی ہوگئی۔ نیپرا نے ستمبر 2017 کےستمبر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کی گئی ہے۔ نیپرا اتھارٹی کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ کےالیکٹرک کے صارفین کو دسمبر کے بلوں میں ریلیف دیا جائے گا۔ اطلاق ماہانہ 300 یونٹ تک استعمال […]