اہم خبریں

عمران خان کوسازش کے تحت پاگل قراردینے کی کوشش کی جارہی ہے،فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کے ذریعے بزدار گینگ نے کرپشن کی۔ عمران خان کی ذاتی زندگی سے متعلق کچھ نہیں کہوں گا۔ حکومت کو چاہیے تھا کہ پی ٹی آئی کو مخصوص جگہ دیتے۔ حکومت نے پی ٹی آئی احتجاج کو مس ہینڈل کیا۔ ڈی چوک […]

سرکاری حج ن سکیم ، درخواستوں کی وصولی کا کل آخری دن،تاحال 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول

اسلام آباد(  اے بی این نیوز    )ترجمان مذہبی امورکے مطابق ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو گئی۔ سرکاری سکیم میں حج درخواستوں کی وصولی کا کل آخری دن ہے۔ رات تک حج درخواستیں مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ کل 3 دسمبر تک سرکاری حج سکیم کا کوٹہ مکمل ہونے کا۔امکان ہے۔ ریگولر حج […]

دھرنے کا مقصد ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کرنا تھا، مہنگائی کم ترین سطح پر آنا اچھی خبر ہے وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کم ترین سطح پر آنا عوام کیلئے اچھی خبر ہے۔ 2018میں نوازشریف کے دور میں مہنگائی 3.5فیصد تھی۔ مہنگائی میں کمی سےعام آدمی پر بوجھ کم ہوگا۔ ہم نے گروتھ کی طرف بڑھنا ہے ،معاشی استحکام لانا ہے اور ترقی لانی ہے۔ مہنگائی […]

جی ایچ کیو حملہ کیس ،47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی( اے بی این نیوز    )جی ایچ کیو حملہ کیس ، انسداد دہشتگری عدالت نے 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ علی امین گنڈاپور پور، زرتاج گل ،راجہ بشارت کے وارنٹ گرفتاری جاری بلال اعجاز احمد چٹھہ سمیت 47 ملزمان شامل ہیں ۔ وارنٹ گرفتاری مسلسل عدم حاضری پر جاری کئے گئے ۔ […]

عمران خان نےجوڈیشل کمیشن میں پارٹی کے نمائندے تبدیل کردیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عمران خان کاجوڈیشل کمیشن میں پارٹی کے نمائندے تبدیل کرنے کا فیصلہ ۔ سینیٹ سے شبلی فراز کی جگہ علی ظفر جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پارٹی کی نمائندگی کریں گے،ذرائع کے مطابق عمر ایوب کی جگہ بیرسٹر گوہر یا لطیف کھوسہ میں سے کوئی ایک پارٹی کی نمائندگی کریں گے۔ […]

ڈی چوک احتجاج، عمران خان ،بشریٰ بی بی سمیت 119 پی ٹی آئی راہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک میں احتجاج پر پولیس نےعمران خان کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے ۔ بشریٰ بی بی،بیرسٹر گوہر،شعیب شاہین،علی بخاری اور عامر مغل کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔ کوہسار پولیس نے مقدمہ نمبر 1032 میں پی ٹی آئی سمیت 96 ملزمان […]

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط۔ یاسمین راشد نے چیف جسٹس سے 26 نومبر کو ڈی چوک واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی اپیل کر دی۔ 26 نومبر کو پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق کی […]

عمران خان کی عمرایوب،گنڈاپوراوربشریٰ بی بی کوشاباش، کارکنان کے مشکور، طبیعت اب ٹھیک ہے،فیصل چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ قوم کیلئےخوشخبری ہے،عمران خان کی طبیعت اب ٹھیک ہے۔ عمران خان کی بہنوں کونہیں بلایاگیا۔ 9مئی کے7کیسزمیں عمران خان کوجوڈیشل کردیاگیا۔ عمران خان کیخلاف ایف آئی آرکی رپورٹ آرپی اوسے طلب کی ہے۔ ملاقات کےدوران عمران خان کوڈی چوک سےمتعلق بریف کیا۔ عمران خان […]

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت ،عمران خان پیش،342 کے بیان آج بھی ریکارڈ نہ ہو سکے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت ۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی ۔ عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا ۔ عمران خان اور بشری ٰبی بی کے 342 کے بیان آج بھی ریکارڈ نہ ہو سکے ۔ وکلا صفائی کی […]

ہمارے لوگ مشکل صورتحال سے گزررہے ہیں،آئندہ کے لائحہ عمل کا عمران خان اعلان کریں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) چئیر مین پی ٹی آ ئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ 26نومبر کے واقعے کاعمران خان کو علم نہیں تھا،ہمارے لوگ مشکل صورتحال سے گزررہے ہیں، بیرسٹر گوہر آئندہ کے لائحہ عمل کا عمران خان اعلان کریں گے۔ پی ٹی آئی کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ عمران […]