اہم خبریں

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری ، چیمپیئنز ٹی ٹوئنٹی کپ ٹکٹوں کی فروخت اوپن،جانئے کب سے اور کہاں سے اور کتنے میں ملیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) 7سے 25 دسمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات 5 دسمبر سے شروع ہو گی۔ ٹکٹ آن لائن pcb.tcs.com.pk سے خریدے جاسکتے ہیں جبکہ فزیکل ٹکٹس راولپنڈی اور اسلام آباد کے نامزد ٹی سی ایس آؤٹ لیٹس […]

بشریٰ بی بی کی احتجاج میں شمولیت کاعمران خان کوعلم، نہیں تھا،علی محمدخان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )علی محمدخان نے کہا ہے کہ عمران خان نےکہاکہ اسلام آبادپہنچ کرجگہ کاتعین کیاجائے۔ عمران خان نےکہاجوبھی اعلان ہو وہ چیئرمین یاسیکرٹری جنرل کریں گے۔ عمران خان نےڈی چوک یاکشمیرہائی وےجانےکانہیں کہا۔ سندھ اورپنجاب میں الگ الگ احتجاج کی بانی نےمخالفت کی تھی۔ بشریٰ بی بی کی احتجاج میں شمولیت […]

دنیا ک کاکمسن امیر ترین اداکار جو 6 ملین ڈالرز کا مالک ہے، جانئے وہ اتنا امیر کیسے ہو گیا؟

اسلام آباد (اے بی این نیوز) دنیا کے امیر ترین نوجوان امریکی اداکار چھ ملین ڈالرز کے مالک ہیں۔ دنیا کے امیر ترین چائلڈ ایکٹر (نوجوان اداکار) کے پاس اس وقت بالی ووڈ کے معروف اداکاروں سے بھی زیادہ دولت ہے جب کہ یہ بچہ اپنے شو کا اسٹار بھی ہے۔ اس چائلڈ ایکٹر نے […]

مراد سعید اسلام آباد میں آیا تو گرفتار کرلیتے، بیرسٹر محمد علی سیف

پشاور ( اے بی این نیوز  )تحریک انصاف کے رہنما اور کے پی حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مراد سعید اسلام آباد میں آیا تو گرفتار کرلیتے۔ ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا […]

سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے،مرکزپاک افغان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے۔ زلزلےکی شدت4.3ریکارڈکی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی زیرزمین گہرائی209کلومیٹرتھی،زلزلےکامرکزپاک افغان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا،زلزلے کی وجہ سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ مزید پڑھیں :

پی ٹی آئی والے ڈی چوک سے آگے کا بھی کہہ رہے تھے،قمرزمان کائرہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) پیپلز پارٹی کے راہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج میں مسلح لوگوں کی فوٹیج موجود ہیں۔ اسلام آباد میں احتجاج کے حوالے سے قانون بن چکا۔ عدالت نے بھی پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہیں دی تھی۔ پی ٹی آئی والے ڈی […]

77سال گزرنے کے باوجود انسانی حقوق نہیں مل رہے ،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 77سال گزرنے کے باوجود انسانی حقوق نہیں مل رہے۔ سرکار نے جو ترمیمی بل پیش کیا اس کی 56 شقوں سے 34 ہم نےکٹوادیں۔ دینی مدارس کے حوالے سے الیکشن سے پہلے ایک مسودے پر اتفاق ہوگیاتھا۔ بل پاس ہوگیا اب صدر […]

پی ٹی آئی کا احتجاج، اندرونی اختلافات، مبینہ آڈیو لیک ، عمران خان کی کس نے حکم عدولی کی، جا نئےاصل کہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )پی ٹی آئی کا احتجاج، علی محمد خان کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی۔بانی چیئرمین کے حکم پر سنگجانی کے بجائے ڈی چوک جانے پر پارلیمانی پارٹی میں رہنماوںکے کئی سوالات۔ پی ٹی آئی سیاسی پارٹی ہے احتجاج کا اعلان علیمہ خان کے بجائے بیرسٹر گوہر کو دینا چاہئے تھا […]

ڈی چوک واقعہ پرجوڈیشل کمیشن بنایاجائے،ہمارےپرامن کارکنوں پرظلم کیاگیا، اظہرصدیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )رہنماپی ٹی آئی اظہرصدیق نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پربھی جوڈیشل انکوائری کامطالبہ کیا۔ چاہتےہیں ڈی چوک واقعہ پرجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔ چاہتےہیں ڈی چوک واقعہ پرجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔ ہمارےپرامن کارکنوں پرظلم کیاگیا۔ حکومت نےپوراملک بندکرکےمسائل پیداکیے۔ وہ ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا […]

موسم سرما،سوات میں برف باری جاری، سیاحوں نے کالام کا رخ کر لیا، مری میں سیاحوں کے لیے خصوصی ایڈوائزری جاری

سوات ( اے بی این نیوز  ) سوات میں برف باری کا سلسلہ جاری، سیاح کالام کا رخ کر رہے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام سوات کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شہری علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات […]