اہم خبریں

پہلاٹی 20،پاکستان نےزمبابوےکو57رنزسےشکست دیدی

بلاوائیو ( اے بی این نیوز  ) پہلاٹی 20،پاکستان نےزمبابوےکو57رنزسےشکست دیدی ۔پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا۔ 166 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 108 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ بلاوائیو میں کھیلے جانیوالے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کے خلاف پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 […]

میانوالی کے چپری تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 غیر ملکی دہشت گرد مارے گئے

میانوالی (اے بی این نیوز): میانوالی کے چپری تھانے پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس کی بروقت کارروائی سے 4 غیر ملکی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کی سرحد سے ملحقہ علاقے میں دہشت گردوں نے جدید ہتھیاروں، راکٹ لانچرز، اور دستی بموں سے تھانے کو نشانہ بنایا۔ پولیس […]

پہلا ٹی 20، پاکستان کا زمبابوے کوجیت کیلئے166رنزکاہدف

ہرارے ( اے بی این نیوز  ) پہلا ٹی 20، پاکستان کا زمبابوے کوجیت کیلئے166رنزکاہدف۔ پاکستان نےپہلےکھیل کر4وکٹوں پر165رنزبنائے۔ پاکستان کی جانب سے طیب طاہر 39رنز کےساتھ نمایاں رہے ۔ عثمان خان نے30گیندوں پر39رنزسکورکیے۔ صائم ایوب 24اورعمیربن یوسف نے 16رنز بنائے۔ محمدعرفان خان نے15گیندوں پرجارحانہ27رنزبنائے۔ قبل ازیں پہلا ٹی 20، پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت […]

عمران خان کی صحت کیسی ہے، اس وقت کدھر ہیں،اہم انکشاف سامنے آگیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز  ) عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، ان کی جیل سے منتقلی کی خبریں درست نہیں، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کو جھوٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ عمران خان کی طبیعت ٹھیک ہے، اڈیالہ جیل سے […]

مراد سعید تربیت یافتہ دہشتگردوں کے ساتھ احتجاج میں موجود تھا،احتجاج میں 45بندوقیں برآمد کیں،عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے بکہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سےحکومت کیخلاف جھوٹابیانیہ بنایاجارہاہے۔ مسلح جتھوں کےذریعےشرپسندوں نےیلغارکی۔ احتجاج میں اسلحے سے لیس افغان شہری بھی شامل تھے۔ اسلام آباد کا امن سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی۔ جب بھی ملک ترقی کرتا ہے پی ٹی آئی […]

کے پی ،دو علیحدہ ، علیحدہ کارروائیاں8 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے،کیپٹن اور ایک جوان شہید

راولپنڈی ( اے بی این نیوز  ) صوبہ خیبرپختونخوا میں 29 نومبر سے یکم دسمبر 2024 تک کی گئی دو الگ الگ کارروائیوں میں آٹھ خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔ خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے بکا خیل میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران […]

وزیر اعلیٰ کے پی اور گورنر میں اختلافات عروج پر ، سیاسی رقیق حملے، وزیر اعظم کوبھی آڑے ہاتھوں لے لیا،اندر ونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور اور گورنر کے پیس الکریم کنڈی کے مابین اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ علی امین گنڈا پور نے سی ٹی ڈی آفس پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے واضح طور پر کہہ دیا کہ وہ گورنر کے پیچھے کسی صورت بھی نہیں چل سکتے […]

عوام اپنے معصوم بھائیوں کے ناحق خون کو ہرگز بھولیں گے نہ معاف کریں گے،ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )26 نومبر ملکی تاریخ کے سیاہ ترین ابواب میں سے ایک۔ وزارتِ داخلہ کے بیان کا پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جواب ۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق دستور کے آرٹیکل 245 کے پیچھے چھپ کر میںمینڈیٹ چور اپنے گھناؤنے پن کو چھپا سکتے ہیں نہ اپنی آستینوں سے […]

وی پی اینز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں مزید توسیع کا اعلان کر دیا گیا ، چیئرمین پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ آج وی پی اینز کو بلاک […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز میچ ، کون ٹیم میں ان اور کون آوٹ؟اعلان کر دیا گیا

ون ڈے سیریز کے بعد پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا، جس کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ بلاوائیو میں پاکستانی وقت کے مطابق کل (اتوار) شام 4 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان […]