اہم خبریں

ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، سینکڑوں نئے کیس رجسٹر

بلوچستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا اور 462 نئے کیس رجسٹرڈ ہوگئے۔ڈائریکٹر ایڈز کنٹرول پروگرام بلوچستان ڈاکٹرذوالفقارعلی نے پریس کانفرنس کی اور بتایاکہ بلوچستان میں ایڈز کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ 462نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے اور ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 2823 […]

اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ نےصحافی مطیع اللّٰہ جان کی رہائی کی روبکار پرعملدرآمد سے انکار کردیا

صحافی مطیع اللّٰہ جان کی رہائی کے حکم پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمل کرنے سے انکار کر دیا۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ جیل میں جگہ کی کمی کے باعث مطیع اللّٰہ کو جہلم یا اٹک جیل منتقل کر کے رہائی کے حکم پر عمل کیا جا سکتا ہے۔ گزشتہ روز اسلام […]

عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی جس سے انکا ذہنی توازن بگڑنے کا خطرہ ہے، سینئر رہنماکا الزام

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی ہے جس کی وجہ سے ان کا ذہنی توازن متاثر ہونے کا خطرہ ہے اور ان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ سماجی رابطے کی […]

منشیات برآمدگی کیس،نامور پاکستانی اداکارہ کے شوہرکو 15 سال قیدکی سزا ہو گئی

سیشن کورٹ لاہور نے پاکستانی سٹیج اداکارہ نگار چودھری کے خاوند عماد بٹ کو منشیات برآمدگی کیس میں سزا سنا دی ہے۔رپورٹ کے مطابق عدالت نے ملزم عماد بٹ پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے 15 سال کی سزا سنائی۔چند ہفتے قبل نارکوٹکس انویسٹی گیشن یونٹ (این آئی یو) نارتھ نے ملزم کو […]

سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کردیا گیا

سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس دوران، مطیع اللہ جان کے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کا عمل مکمل کیا گیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ ہائیکورٹ کے حکم نامے کی کاپی فراہم کریں اور […]

شاندار کارکردگی ،پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کو 43 رنز سے شکست دی

پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز عثمان خان اور شاہ زیب خان نے پہلی وکٹ پر 160 رنز کی شراکت قائم کی۔ شاہ زیب خان […]

اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگاؤ، دیکھتے ہیں صوبے میں کیسے رہو گے‘، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو چیلنج کیا ہے کہ اگر ان میں ہمت ہے تو وہ گورنر راج نافذ کریں اور دیکھیں کہ وہ صوبے میں کیسے حکومت کریں گے۔ صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے حکومت پر […]

سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا۔ دو روز قبل انہوں نے پارٹی کی جنرل سیکریٹری کی پوزیشن سے استعفیٰ دیا تھا، تاہم اب انہوں نے اسے واپس لے لیا ہے اور اسی عہدے پر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع […]

چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آج ہونیوالا آئی سی سی اجلاس ملتوی، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

آج ہونے والی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی بورڈ میٹنگ جو چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین کے بارے میں تھی، ملتوی کر دی گئی ہے۔ گزشتہ روز اس اجلاس میں اس معاملے پر کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا تھا، جس کے بعد میٹنگ کو آج تک کے لیے مؤخر کر دیا گیا […]

جس کوگورنرراج کاشوق ہےوہ لگاکردکھائے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور

پشاور (اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد26نمبر چونگی پر ہمارے اوپر گولیاں برسائی گئیں،ایک لیڈر ڈیڑھ سال سے بے گناہ جیل میں ہے۔ احتجاج میں عوام جتنی بڑی تعداد میں نکلے اس سے زیادہ کوئی نکال سکا تو بتائے۔ ایک پرامن جماعت پرامن طریقے سے اپنے لیڈر […]