اہم خبریں

بشریٰ بی بی نے کہاجب ڈی چوک پہنچی تو کوئی لیڈرموجودنہیں تھا،مریم ریاض وٹو

اسلام آباد (اے بی این نیوز )،ہمشیرہ بشریٰ بی بی مریم ریاض وٹو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کےنہتےکارکنوں کونشانہ بنایاگیا،پولیس حقائق کوچھپانےکی کوشش کررہی ہےحکومت نےہمارےکارکنوں پرظلم کیاجوچھپ نہیں سکےگا۔ بشریٰ بی بی نے کہاجب ڈی چوک پہنچی تو کوئی لیڈرموجودنہیں تھا۔ بشریٰ بی بی جب ڈی چوک پہنچیں توشیلنگ ہورہی تھی۔ […]

پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کے لئے اسلام آباد پولیس نے 33 کروڑ 28 لاکھ روپے کابل بنا دیا

اسلام آباد ( احسان بخاری )پی ٹی آئی کے چوبیس نومبر کے احتجاج روکنے کے لئے اسلام آباد پولیس نے 33 کروڑ 28 لاکھ روپے کابل بنا دیا ماتحت ملازمین کو صرف کھانے میں چاول کھلا کر ٹرخا دیا افسران کے وی آئی پی کھانے کی موجیں لگ گئیں پولیس نے پی ٹی آئی کے […]

صوبہ جل رہا ہے،امن وامان کی صورتحال خراب ہے،گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

پشاور(اے بی این نیوز )گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے نے کہا ہے کہ صوبہ جل رہا ہے،امن وامان کی صورتحال خراب ہے۔ یکم دسمبرکوسیاسی جماعتوں کاجرگہ لےکرپاراچنارجائیں گے۔ آدھی جماعت سنگجانی پر جلسہ کرنا چاہتی تھی ۔ بشریٰ بی بی ڈی چوک پر دھرنا دینا چاہتی تھی۔ بشریٰ بی بی نے کارکنان سے […]

عمران خان کا حکم ہو تو وزارت اعلیٰ کیا اسمبلی رکنیت بھی چھوڑ دونگا،علی امین گنڈاپور

پشاور(اے بی این نیوز )پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس اختتام پذیر۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین نے اجلاس کی صدارت کی ۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدداورموجودہ صورتحال سیاسی صورتحال پر گفتگو۔ اسلام آباد واقعہ سے متعلق ارکان اسمبلی نے اپنی تجاویز کمیٹی کے سامنے رکھیں ۔ پارلیمانی پارٹی کی پی ٹی […]

پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہو گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہو گئی۔ پاکستان میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 10 لاکھ 76 ہزار 830, خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 11 لاکھ 77 ہزار 480 ہے۔ ملک میں مرد ووٹرز کی […]

پاکستان تحریک انصاف اسلا م آباد احتجاج میں جاں بحق ہو نے والوں کی فہرست منظر عام پر لے آئی،بڑا دعویٰ

پشاور(اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں جاں بحق ہونے والے 12 کارکنوں کی مکمل تفصیلات ان کے پاس موجود ہیں۔ انہوں نے حکومت پر حقائق کو چھپانے اور سچ سامنے لانے والوں کو قید کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ […]

شاہ محمود قریشی ، اعجاز احمد چوہدری ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید کا قیادت کے نام اہم خط !!!

اسلام آباد(اے بی این نیوز )کوٹ لکھپت جیل میں اسیر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ، سینیٹر اعجاز احمد چوہدری ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کا قیادت کے نام اہم خط !!! سردست احتجاجی تحریک معطل کر دی جائے ۔ 27 نومبر اسلام آباد کے قتل عام پر […]

پاکستانی شہریوں کے لیے متحدہ عرب امارات کے ویزا پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(رضوان عباسی )دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت کرتا ہے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے پرامن حل پر زور دیتا ہے۔ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی تسلسل میں ہے، دو ریاستی حل کی […]

حج درخواستوں کی وصولی کے آخری 5 دن ،دسویں روز تک 38 ہزار حج درخواستیں وصول ہوئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )حج درخواستوں کی وصولی کے آخری 5 دن ۔ حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی ۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق دسویں روز تک 38 ہزار حج درخواستیں وصول ہوئیں۔ پچھلے سال کی نسبت پہلے دس دن میں 11 ہزار زیادہ درخواستیں موصول ہوئیں۔ نامزد بینک اگلے دو دن ہفتہ […]

موسم سرما کی پہلی بارش،پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ،سردی میں اضافہ، گیس پریشر مکمل غائب

پشین ( اے بی این نیوز    ) شہر و گردونواح نواح میں موسم سرما کی پہلی بارش ۔ بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ۔ گیس پریشر کم ہونے سے گھریلوں صارفین کو مشکلات کا سامنا سوراب،شہراور مضافاتی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہو گئی۔ بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا […]