پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ،فتنہ ہے تخریب کاری کا ٹولہ ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواسےجتھےنےآکروفاق پریلغارکی۔ رینجرز کے 4اور پولیس کے جوانوں کو بھی شہید کیا گیا۔ مسلح جتھےنےاسلام آبادمیں سرکاری عمارتوں کی توڑپھوڑ کی۔ وہ جتھہ خیبر پختونخواکےوسائل استعمال کرکےآیاتھا۔ 2014میں پہلی بار دھرنے کارواج ڈالاگیا۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی۔ دھرنےسےمعیشت کو190ارب […]
مہنگائی بے قابو، جانئے کیا کیا چیزیں اور کتنی مہنگی ہو گئیں،ادارہ شماریات کی ہو شربا رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ۔ ہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ شرح میں اضافہ، گزشتہ ہفتے کی نسبت معمولی کمی۔ گزشتہ ہفتے کی نسبت مہنگائی کی شرح میں 0.03 فیصد کمی ریکارڈ ۔ ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی […]
عدالت نے سلمان اکرم راجہ کی کسی نئے مقدمہ میں گرفتاری روک دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی احتجاج کے بعد پارٹی قیادت کے خلاف درج مقدمات کا معاملہ ۔ سینئیر وکیل سلمان اکرم راجہ کا اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاق اور پنجاب میں […]
سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں چار ہزار 372 مقدمات نمٹا دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں چار ہزار 372 مقدمات نمٹا دیئے۔ سپریم کورٹ نے 28 اکتوبر سے 29 نومبر تک کی رپورٹ جار کردی، اعلامیہ کے مطابق ایک ماہ کے دوران 1853 نئے مقدمات دائر ہوئے۔ چیف جسٹس اور ساتھی ججز نے انتھک کوشش کی۔ زیر التوامقدمات نمٹانے میں […]
محکمہ موسمیات نے اچھی خبر سنادی، جانئے ملک کے کس کس شہر میں ابر رحمت برسے گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات کی آج سے مختلف علاقوں میں بارش،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی۔ کوئٹہ،پشین،قلعہ سیف اللہ،ژوب،شیرانی میں آج سے بارش متوقع ہے۔ موسیٰ خیل،بارکھان ،زیارت،لورالائی اور ڈیرہ غازی خان میں بارش کا امکان ہے۔ گودار ،کیچ،پنجگور، آواران،قلات،خضداراور لسبیلہ میں بھی بارش کا امکان۔ آج شام سے2دسمبر تک وزیر ستان،کرم،مہمند،خیبر،چترال میں […]
خیبر پختونخوا میں 3 روزہ سوگ کا اعلان،اسلام آباد مارچ میں ہلاکتوں پر انکوائری ہونے چاہیے،کے پی اسمبلی

پشاور (اے بی این نیوز)سپیکربابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس۔ اجلاس میں اسلام آباد مارچ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بحث کی گئی۔ خیبر پختونخوا میں 3 روزہ سوگ کا اعلان۔ وزیرقانون خیبرپختونخوا نے کہا کہ اسلام آباد مارچ میں ہلاکتوں پر انکوائری ہونے چاہیے، پرامن احتجاج کے دوران ریاستی بربریت […]
نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کو گرفتارکر نے کیلئے کے پی وزیراعلیٰ ہائوس پہنچ گئی

پشاور (اے بی این نیوز)قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی ٹیم بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے سلسلے میں وزیراعلیٰ ہائوس پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم دوگاڑیوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سرکاری رہائش گاہ پر پہنچی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے یا نہ کرنے […]
سمجھتاہوں پارٹی کونئی قیادت کی ضرورت ہے،بیرسٹرگوہرکی ڈی چوک نہ جانےکی بات نہیں مانی گئی، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی راہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کیلئےتاریخی جنگ لڑی جارہی ہے۔ تحریک انصاف ملک کومشکلات سےنکال سکتی ہے۔ میرےلیےعدالتی رول بہت اہم ہوگا۔ پارٹی کیلئےاپنی جدوجہدکوجاری رکھوں ۔ عمران خان کی وجہ سےمجھےالیکشن میں کامیابی ملی۔ ہمیں عمران خان سےملنےنہیں دیاجارہا۔ […]
پاکستان کوانارکی کی طرف دکھیلاجارہاہے،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام کوریلیف نہیں ملا۔ یہ ملک ہماراہےاس کےکچھ تقاضےہیں۔ ہرصوبےکےوسائل پروہاں کےعوام کاحق ہے۔ یہ حق ہرکسی کوتسلیم کرناہوگا، تم نےدھاندلی کی،جےیوآئی کیساتھ ظلم کیاگیا۔ ہماری قومی اسمبلی میں سیٹیں کم کی گئیں۔ پاکستان کوانارکی کی طرف دکھیلاجارہاہے۔ مجھےکہاگیاترمیم پاس کرنی ہےمیں […]
ضلع خیبر کے علاقے باغ میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن، 4 دہشتگرد جہنم واصل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ضلع خیبر کے علاقے باغ میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن کیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین ۔ صدر مملکت نے آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا۔ صدر مملکت نے پاکستان سے دہشت گردی کی لعنت […]