اہم خبریں

ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف ایک بار پھر کنٹینرز لگاکر بند کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف ایک بار پھر کنٹینرز لگاکر بند کر دیا گیا۔ بلیو ایریا کو خیبر پلازہ کے پاس سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا۔ نادرہ چوک سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کر […]

بشریٰ بی بی کوگرفتارکرنےکافیصلہ،نیب متحرک، ٹیم کے پی روانہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )نیب کاعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوگرفتارکرنےکافیصلہ۔ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلئے نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبرپختونخوابھجوادی گئی۔ بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ جاری ہونے پر گرفتار کیا جائے گا۔ نیب کی ٹیم 3روزپہلے بھی کے پی میں گرفتاری کی کوشش کرتی رہی۔ […]

پی ٹی آئی اوراسٹیبلشمنٹ کےدرمیان بات چیت ہونی چاہیے،رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) پی ٹی آئی کے راہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ حقائق سامنے آنے کے بعد ہی بات کرسکتے ہیں۔ کوشش کررہےہیں جاں بحق اورزخمیوں کاڈیٹااکٹھاکرسکیں۔ چاہتےہیں جاں بحق اورزخمیوں کی صحیح تعدادکاپتہ چلے۔ حکومتی فسطائیت عروج پرہےہماری جدوجہدجاری رہےگی۔ ہماری سیاسی جدوجہداہداف حاصل ہونےتک جاری رہےگی۔ لوگوں کوفائرنگ […]

پی ٹی آئی کے خلاف بہت بڑی سازش بے نقاب، استعفوں کی خبریں بے بنیاد نکلیں،مرکزی قیادت کی وضاحت سامنے آگئی،جانئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ایک بہت بڑی سازش بے نقاب ہو گئی اندرونی طور پر اور سیاسی بنیادوں پر پارٹی میں بہت بڑی نقب زنی کرنے کی کوشش کی گئی لیکن تمام ترحقیقت سامنے آگئی آج صبح ہی سے پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے میڈیا پر مختلف خبروں […]

کیا بیرسٹر گوہر فارغ،نئے چیئرمین پی ٹی آئی اسد قیصر،سیکرٹری جنرل علی محمد خان نامزد ہو گئے ؟ نئی کہانی کھل گئی ،حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو چیئرمین پی ٹی آئی نامزد کر دیا گیا، تاہم اسد قیصرنے چئیرمین تحریک انصاف بننے کی خبرکی تردید کرتے ہو ئے کہا ہے کہ مجھے تاحال ایسی کسی چیز کے بارے آگاہ نہیں کیا گیا ۔سیکرٹری جنرل سے متعلق فیصلہ بانی پی […]

صاحبزادہ حامدرضا پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سےمستعفی،قومی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا بھی عندیہ دیدیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سربراہ سنی اتحادکونسل صاحبزادہ حامدرضا بھی پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سےمستعفی ہو گئے۔ فائنل کال میں ناکامی اور فیصل آباد سے کارکنان نہ نکلنے پر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ قومی اسمبلی کی نشست سے بھی جلد استعفیٰ دے دوں گا […]

سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ،کیا وجہ بنی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی،بشریٰ بی بی کے جانے کے بعد سلمان اکرم را جہ نے کہا ہم یہاں بے عزتی کرانے نہیں آئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کےمستعفی ہونے کی وجوہات سامنے آگئی۔ ذرائع نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہو رہا تھا جس میں تمام مرکزی قیادت شریک تھی اسی دوران بشر یٰ بیگم اجلاس میں آئی اور […]

پاکستان دشمن قوتیں اورشرپسند عناصر ترقی کے عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کیساتھ مل کر معیشت کو ٹھیک کرے گا۔ پاکستان آہستہ آہستہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ ماضی میں اچھے اچھے منصوبے آئے مگر ان پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ ہمیں ملکی معیشت کی بہتری کیلئے مزید اقدامات […]

پنجاب بیوروکریسی میں وسیع پیمانے پر تقرروتبادلے

لاہور(اے بی این نیوز) پنجاب بیوروکریسی میں وسیع پیمانے پر تقرروتبادلے ۔ عصمہ اعجاز چیمہ کو ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا۔ روبینہ کوثر ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ہاؤسنگ اربن جنوبی پنجاب تعینات ۔ ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب اعجاز الحق کو تبدیل کردیاگیا۔ اعجازالحق ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر جنوبی پنجاب تعینات […]

وکلاء مقدمات جلد نمٹانے کیلئے التواء لینے سے اجتناب کریں،چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کی زیرصدارت ٹیکس مقدمات سے متعلق اجلاس ۔ اعلامیہ سپریم کورٹ کے مطابق ٹیکس بار کے نمائندگان اور ایف بی آر کی لیگل ٹیم اجلاس میں شریک ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ٹیکس مقدمات نمٹانے کیلئے الگ بنچز تشکیل دیے گئے ہیں۔ […]