اہم خبریں

پی ٹی آئی نے اپنے راہنمائوں پر ڈی چوک دھرنے کے حوالے سے بیان بازی پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی ناکامی کا معاملہ ۔ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے رہنماؤں کو اس معاملے پر بات چیت کرنے سے روک دیا، ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق مختلف رہنما احتجاج کے حوالے سے تبصرے کر رہے ہیں جو کہ پی ٹی آئی کے لئے […]

پاکستان تحریک انصاف کی مر کزی لیڈر شپ کی جانب سے ایک اہم ترین لیڈر مستعفی،جانئے کون

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ایک انتہائی اہم ا ستعفیٰ منظر عام پر آنے والا ہے انتہائی معتبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ یہ ا ستعفیٰ دینے والے پی ٹی آئی کے سیرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ہیں کیونکہ جن حالات میں پاکستان تحریک انصاف نے ڈی چوک […]

ریٹیل شاپنگ کرنے والوں پر گزشتہ سال کی نسبت سال 2024 میں 25 فیصد زائد سائبر حملے ہوئے،کیسپرسکی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) 2024 میں، سائبر جرائم پیشہ افراد نے 38 ملین سے زیادہ فشنگ حملے کیے۔ چوری شدہ فنانشل کارڈ ڈیٹا کو ڈارک ویب فورمز پر فعال طور پر ٹریڈ کیا جاتا ہے۔ کیسپرسکی خریداری سے متعلق سائبر خطرات کے ابھرتے ہوئے منظر نامے پر گہری نظر رکھتا ہے۔ چونکہ خریدار […]

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں اضافے کے ساتھ،جانئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے فی لٹر، ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے متوقع۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ گزشتہ 15 دنوں […]

عمران خان جیل کی تحویل میں نہیں ہیں ملاقاتی راولپنڈی پولیس سے رابطہ کریں، جیل حکام

راولپنڈی (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی رہنما عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ، جیل حکام نے واضع کیا کہ عمران خان جیل کی تحویل میں نہیں ہیں بلکہ راولپنڈی پولیس کی کسٹڈی میں ہیں ، ملاقاتی راولپنڈی پولیس سے ملاقات کیلئے رابطہ کریں ۔ تفصیلات کے مطابق جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی […]

سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے۔ سوات:ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت4.8ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلےکی گہرائی85کلومیٹراورمرکزپاکستان،افغانستان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا۔ مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، وائٹ پیپر لانے کا مطالبہ، ارکان پھٹ پڑے،اندرونی کہانی سامنے آگئی

بشریٰ بی بی اورعلی امین کے پاس سلمانی ٹوپی تھی کہ گولیوں سےبچ پاتے؟شیرافضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ کیابشریٰ بی بی اورعلی امین کے پاس سلمانی ٹوپی تھی کہ گولیوں سےبچ پاتے؟مریم ریاض و ٹو نے کہا کہ شدیدفائرنگ کی وجہ سےمظاہرین منتشرہوگئےتھے۔ بشریٰ بی بی نےعلی امین سےکہامیں نےمظاہرین سےملناہے۔ بشریٰ بی بی نےباربارکہا مجھےمظاہرین سےملنےکیلئےجاناہے۔ بشریٰ بی بی جس گاڑی […]

وزیراعظم اور وزیرداخلہ قتل وغارت گری کے ذمہ دار ہیں ، اسلام آبادپولیس والےلواحقین کوڈرادھمکارہےہیں،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ احتجاج منسوخ کرنےکافیصلہ قیادت کاتھا۔ ہمارےکارکنوں پرگولیاں برس رہی تھی۔ وزیراعظم اور محسن نقوی سے اپنے بچے مارنے کی امید نہیں تھی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ توقع نہیں کررہےتھے […]

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، وائٹ پیپر لانے کا مطالبہ، ارکان پھٹ پڑے،اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فائنل کال احتجاج کے بعد پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اہم اجلاس۔ ذرائع کے مطابق احتجاجی کمیٹی کی ناقص حکمت عملی پر ارکان کور کمیٹی پھٹ پڑے۔ ورکرز کو بے یارو مددگار چھوڑنے پر ارکان کور کمیٹی کا سیاسی کمیٹیوں کیخلاف وائٹ پیپر لانے کا مطالبہ۔ ہمیں کسی معاملے […]

ہمارےکارکنوں کاہم پرغصہ کرناجائزہے،حکومت کسی صورت اپنےشہریوں پرگولی نہیں چلاسکتی،تیمورسلیم جھگڑا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت کسی صورت اپنےشہریوں پرگولی نہیں چلاسکتی۔ ہمارےکارکنوں کاہم پرغصہ کرناجائزہے۔ اسلام آبادمیں پہلےبھی دھرنےہوئے مظاہرین پرکبھی فائرنگ نہیں کی گئی۔ حکومت ہمارےمظاہرین کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کررہی ہے۔ ہمارےساتھ پشاورسے لاکھوں لوگ آئےکسی کےپاس اسلحہ نہیں تھا۔ پوچھناچاہتےہیں کیاہمارےمطالبات ناجائزتھے۔ ہم نےانصاف کیلئے ہرفورم پرآوازاٹھائی سنانہیں گیا۔ حکومت کہتی ہےپی […]