اہم خبریں

تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیاں ہو نگی یا نہیں نئے احکامات جاری کر دیئے گئے،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی دارالحکومت،تعلیمی ادارے کھل گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں معمولات زندگی مکمل طور پر بحال ہو گئی۔ شہر میں تمام تر تعلیمی ادارے کل دوبارہ کھول دیئے جائیں گے۔ شہر بھر کی تمام شاہراہوں پر موجود رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔ شہر بھر میں تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر […]

سپہ سالار نے اسلام آباد پر لشکر کشی سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون فراہم کیا،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قانون نافذکرنیوالےاداروں نےشرپسندوں پرقابو پایا۔ ہماری فورسز نے بہترین حکمت عملی بناکر احتجاج کا خاتمہ کیا۔ اسلام آبادمیں ہونےوالےواقعات کی پرزورمذمت کرتاہوں۔ احتجاج کےباعث کئی دن سےکاروبارنہ ہونےکےبرابرتھا۔ دیہاڑی دار،مزدورطبقہ اورصنعتکارپریشان تھے۔ احتجاج کے باعث مزدور اور تاجر سب پریشان تھے۔ ہسپتالوں میں […]

نو مئی ،عدالت کا عمران خان کی 8مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا حکم

لاہور ( اے بی این نیوز       )انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور ، عمران خان کے خلاف نو مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں میں بڑی پیشرفت عدالت نے درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ عدالت کا بانی پی ٹی آئی کی 8مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا حکم ۔ جج منظر علی گل نے […]

فائنل کال کے خلاف گرینڈ آپریشن، پی ٹی آئی کے ورکرز قیادت پر برس پڑے ، مر کزی قیادت سے استعفوں کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )فائنل کال کے خلاف گرینڈ آپریشن، پی ٹی آئی کے ورکرز قیادت پر برس پڑے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے سوشل میڈیا پر استعفوں کا مطالبہ کر دیا کارکنان نے مرکزی لیڈر شپ سے استعفی مانگ لیے ۔ کارکنان نے کہا کہ قائدین کی جانب سے کارکنان کے […]

اسلام آباد پولیس کا ایکسپریس چوک سے زیروپوائنٹ تک فلیگ مارچ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) اسلام آباد پولیس کا ایکسپریس چوک سے زیروپوائنٹ تک فلیگ مارچ۔ فلیگ مارچ میں سینئر افسران ،ٹریفک پولیس،ڈولفن سکواڈ اور لیڈی پولیس کی شرکت۔ فلیگ مارچ کا مقصد امن وامان کیلئے اسلام آباد پولیس کے عزم کا اظہار ہے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ قانون کی […]

ملک میں جوکچھ ہو رہا ہے اسکی بنیاد 2024الیکشن میں ووٹ کی چوری ہے، مولانافضل الرحمان

لاڑکانہ( اے بی این نیوز       ) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ کسی پارٹی کے اندرونی معاملات پر بات نہیں کرنا چاہتا۔ ملک میں جوکچھ ہو رہا ہے اسکی بنیاد 2024الیکشن میں ووٹ کی چوری ہے۔ عوام کی سوچ الگ اور نتائج الگ ناقابل قبول ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں پرتشدد واقعات […]

تعلیمی اداروں،سکولوں ،کالجوں اور یو نیورسٹیوں کے حوالے سے اچھی خبر آگئی،جانئے کیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )اسلام آباد، راولپنڈی کے سکول اور کالج کل سے کھلیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث تین دن کی بندش کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام سرکاری اور نجی اسکول کل (جمعرات) سے دوبارہ کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کی […]

پی ٹی آئی کااحتجاج ،بڑے پیمانے پرگرفتاریاں جاری،سیکڑوں کو دھر لیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) پی ٹی آئی کااحتجاج ،بڑے پیمانے پرگرفتاریاں جاری۔ ملزموں سے اسلحہ برآمد،افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق احتجاج کے دوران متعدد شرپسندوں کو گرفتارکیا گیا۔ 7روزمیں گرفتار610شرپسندوں میں سے 37افغان ہیں۔ مظاہرین سے جدید اسلحہ بھی برآمد ہواہے۔ پرتشددمظاہروں میں سیکیورٹی اداروں کے 170سے زائد […]

افغان شہریوں کو اسلام آباد میں رہنے کیلئے ڈی سی سے این او سی لینا ہوگا، محسن نقوی

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں معمولات زندگی تقریباً بحال ہوچکی ہے۔ اکتیس دستمبر کےبعد کوئی افغان شہری این او سی کے بغیر اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا۔ افغان شہریوں کو اسلام آباد میں رہنے کیلئے ڈی سی سے این او سی لینا […]

لاہیرو کمارا نے کنگس میڈ میں تباہی مچا دی، دیکھئے ویڈیو میں ہیرو کی طرح واپسی

کنگس( اے بی این نیوز       )یہ جنوبی افریقہ کی اننگز کے 18ویں اوور کی پہلی گیند تھی جس نے بیڈنگھم کی وکٹ حاصل کی۔ یہ ایک نپ بیکر تھا، جس کی رفتار 142 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی، اور آف اسٹمپ کے باہر کھڑی تھی۔ کمارا کی گیند تیزی سے آئی، اور گیند بلے اور پیڈ کے درمیان […]