اہم خبریں

پنجاب یونیورسٹی کے 27، 28اور 29 نومبر کو ہونے والے تحریری امتحانات ملتوی کر دیئے گئے

لاہور(اے بی این نیوز        ) پنجاب یونیورسٹی کے 27، 28 اور 29 نومبر 2024 کو ہونے والے تحریری امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ 2 دسمبر 2024 اور اس کے بعد کے تمام امتحانات پہلے سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ یہ اعلان ڈپٹی کنٹرولر […]

پی ٹی آئی کے پرامن مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم غیر دانشمندانہ ہے، زلمے خلیل زاد

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد کے ریڈ زون میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاری احتجاج کا حوالہ دیتے ہوئے افغان نژاد امریکی اور خارجہ پالیسی کے ماہر زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ پرامن پاکستانی مظاہرین کے خلاف دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم تباہ کن ہے۔ غلطی […]

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کہاں گئے، مظاہرین پریشان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کارکنوں کو پیچھے چھوڑ کر غائب، مظاہرین مایوس ہو رہے ہیں۔ اسلام آباد پولیس اور رینجرز کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کیا گیا ہے جس کے دوران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور […]

تسلیم کرناپڑےگا پی ٹی آئی مقبول ترین جماعت ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(  اے بی این نیوز    ) سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت تمام رکاوٹوں کےباوجودپی ٹی آئی کونہیں روک سکی،فیصلےبیلٹ باکس سےہوں توملک ترقی کی راہ پرگامزن ہوسکتاہے۔ عدالتوں سے انصاف کی توقع ختم ہوجائے توفیصلے سڑکوں پر ہی ہوتے ہیں۔ بات چیت کرکےہی مسائل حل کیےجاسکتےہیں۔ تسلیم کرناپڑےگا کہ پی ٹی […]

اٹک خورد پل سےپشاور روڈاور کٹی پہاڑی کودوبارہ بلاک کرد یا گیا

اٹک (  اے بی این نیوز    ) پولیس نےدوبارہ روڈ بلاک کرناشروع کردیے۔ خیبرپختونخوا سے پنجاب آنےوالے3 مقامات بلاک خورد پل سےپشاور روڈکو کنٹینرز لگاکربلاک کرد یا موٹروے ایم ون کٹی پہاڑی کوبھی دوبارہ بلاک کردیاگیاایبٹ آباد روڈ کوجھاری کس کےمقام سےبلاک کردیاگیا مزید پڑ ھیں : عمران خان سنگجانی میں دھرنے پرآمادہ تھے،بشریٰ بی بی نے […]

مظاہرین کی ایک بار پھر ڈی چوک کی جانب پیش قدمی، شیلنگ،پولیس نے آج رات آپریشن نہ کرنے کی تجویز دے دی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )مظاہرین کی ایک بار پھر چائنا چوک سے ڈی چوک کی جانب پیش قدمی کی کوشش۔ ڈی چوک پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں کی مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ۔ مظاہرین کو واپس چائنا چوک پر لگےکنٹینر سے پیچھے دھکیل دیا گیا۔ شیلنگ سے ڈی چوک اور چائنا چوک کے اطراف […]

عمران خان سنگجانی میں دھرنے پرآمادہ تھے،بشریٰ بی بی نے جگہ کی تبدیلی کے حوالے سے انکار کردیا،بیرسٹرسیف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ عمران خان سنگجانی میں دھرنے پرآمادہ تھے،بشریٰ بی بی نے جگہ کی تبدیلی کے حوالے سے انکار کردیا۔ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کردیا۔ بشریٰ بی بی نے صف اول کے لیڈر کا کردار دار کیا۔ بیرسٹرگوہراور […]

پاکستان میں پولیو کے مزید دو کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 67 ہوگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) پاکستان میں پولیو کے مزید دو نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد سال 2024 میں ملک میں رپورٹ ہونے والے مجموعی کیسز کی تعداد 67 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ کیسز خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک اور سندھ کے ضلع کشمور سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ ٹانک سے […]

بڑے تصادم کا امکان ،ڈی چوک کے اطراف کے علاقوں میں مکمل بلیک آؤٹ،پی ٹی آئی نے بھی پوزیشنیں سنبھال لیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    ) گرینڈ آپریشن کا اعلان متوقع۔ پی ٹی آئی کے مظاہرین کی ٹولیاں بلیو ایریا، ایف-6 اور میلوڈی کی گلیوں میں جمع ہونا شروع ہو گئیں ۔ہوٹل اور مارکیٹیں بند ،انتظامیہ کی لایٹیں بند کرنے کے لیے سختی سے ہدایت کر دی۔ بلیو ایریا اور ایف-6 کی تمام لائٹیں بند، […]

مظاہرین سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو نگے،سارے فساد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہے، محسن نقوی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی ائی والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے ، حالات مجھے بتانے کی ضرورت نہیں آپ سب کے سامنے ہے حکومت کے واضح احکامات ہیں دھرنے والوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے ،وہ میڈیا سے گفتگو کر ہے تھے […]