مظاہرین علی امین کی گاڑی پر چڑھ گئے ، ڈی چوک جانے کا مطالبہ، کارکنوں کو ڈی چوک لیکر جائیں،بشریٰ بی بی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بشریٰ بی بی کی علی امین کو کارکنوں کو ڈی چوک لے کر جانے کی ہدایت۔ بشریٰ بی بی نے کہا کہ علی امین کارکنوں کی قیادت کرتے ہوئے ڈی چوک لے جائیں۔ مظاہرین علی امین گنڈاپور کی گاڑی پر چڑھ گئے ، ڈی چوک جانے کا مطالبہ۔ قبل […]
راستوں کی بندش کے باعث پٹرولیم مصنوعات کے بحران نے سر اٹھا لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں راستوں کی بندش کے باعث پٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ اوگرا اور پٹرولیم ڈویژن کا چیف سیکریٹریز اور مقامی انتظامیہ سے رابطہ کر لیا۔ اوگرا کی ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں سے آئل ٹینکرز کو نہ روکنے کی درخواست کی ہے۔ اوگرا […]
عمران خان نے ڈی چوک تک کال دی ہے، آگے نہیں جانا، آئندہ لائحہ عمل کا انتظار کریں،عاطف خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے پیغام دیا ہے کہ کچھ لوگ ڈی چوک سے آگے جارہے ہیں، ڈی چوک سے آگے نہیں جانا۔ ڈی چوک سے آگے بڑھنے والوں پر فائرنگ کردی گئی۔ تین لوگ میرے سامنے زخمی ہوگئے ہیں۔ عمران خان نے ڈی چوک تک کال […]
ڈٹے رہیں،پیچھے نہیں ہٹیں گے،جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں ، آخری بال تک لڑیں گے،عمران خان کا پیغام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عمران خان نے جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام جو اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے، پرامن احتجاج میں شامل ہیں اور ملک پر مسلط مافیا کے سامنے اپنے مطالبات اور حقیقی آزادی کے لیے […]
پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف بڑا آپریشن،تیاریاں مکمل، تازہ دم دستے پہنچ گئے،مارکیٹیں بند،آ ج ہی اسلام آباد خالی کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی ایننیوز ) آئی جی اسلام آباد آج ہی اسلام آباد خالی کرانے کا فیصلہ۔ اسلام آباد انتظامیہ نے ملحقہ سیکٹرز کی مارکیٹس بند کرا دیں آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا اہم فیصلہ۔ وفاقی پولیس نے مظاہرین کو گھیرے میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کیلئے اسلام آباد انتظامیہ […]
جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا، واپس نہیں جائیں گے، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )علی امین گنڈا پور نے احتجاجی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی چوک مطلب ڈی چوک، جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا، واپس نہیں جائیں گے، ہمیں اپنا دھرنا دینے دو، یہ ہمارا مُلک ہے، اِس مُلک کو آزاد کرانے کے لیے ہمارے […]
عدالت نے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 6دن کی توسیع کر دی

راولپنڈی ( اے بی ایننیوز )اڈیالہ جیل میںعمران خان کے خلاف 28 ستمبر کے احتجاج سے متعلق مقدمے کی سماعت۔انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی ۔ عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا پراسیکوشن نے عمران خان کے مزید 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ۔ پراسیکیوٹر نے […]
جب تک عمران خان باہر نہ آ جائیں ہم اسلام آباد سے نہیں جائیں گے، بشریٰ بی بی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کارکنان سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اللہ نے مشکلات کے باوجود عمران خان کے حکم پر ہمیں اسلام آباد پہنچا دیا ہے۔ جب تک عمران خان باہر نہ آ جائیں ہم اسلام آباد سے نہیں جائیں گے۔ آپ مجھے […]
نوشہرہ ،خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا خیرآباد پل دوبارہ بند

نوشہرہ ( اے بی این نیوز )نوشہرہ :خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا خیرآباد پل دوبارہ بند کر دیا گیا۔ خیرآباد پل پراٹک سائیڈ پر بڑے بڑے کنٹینر لگا دیئے گئے ۔ خیرآباد اور اٹک کو ملانے والے پل پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ۔ روڈ بند ہونے کے باعث خیرآباد سائیڈ پر گاڑیوں کی […]
ڈی چوک کے پاس کے علاقے میں بجلی بھی بند کردی گئی، شدید شیلنگ جاری، حالات انتہائی کشیدہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈی چوک کے پاس کے علاقے میں بجلی بھی بند کردی گئی، شدید شیلنگ جاری ہے۔ ڈی چوک کے قریب حالات انتہائی کشیدہ ہوع گئے۔ پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک کے قریب موجود ہیں ۔ مظاہرین پر شدید شیلنگ جاری ہے۔ شیلنگ سے سانس لینا مشکل ہوگیا۔ شیلنگ سے […]