بیرسٹر گوہر، شبلی فراز اور اسد قیصر پر مشتمل پی ٹی آئی وفداچانک اڈیالہ جیل پہنچ گیا

پی ٹی آئی کا وفد اچانک اڈیالہ جیل پہنچ گیا، جس میں بیرسٹر گوہر، شبلی فراز اور اسد قیصر شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی وفد حکومت سے مذاکرات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی سے بات کرے گا اور آئندہ کے لائحہ عمل کا تعین کرے گا۔ پی ٹی آئی رہنما […]
عطاتارڑ نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی تردید کر دی

وزیراطلاعات عطاتارڑ نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف لاشیں اٹھائی جا رہی ہیں، اور دوسری طرف مذاکرات کیسے ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب خیبر پختونخوا سے وزیراعلیٰ علی امین […]
پی ٹی آئی احتجاج ،پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث حکومت کی جانب سے راستوں کی بندش پر جڑواں شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے رہنما نعمان علی بٹ کا کہنا ہے کہ راستے بند ہونے کی وجہ سے پیٹرول پمپ تک رسائی ممکن نہ ہوسکی، آئل ٹٰنکر […]
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع،نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا

سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے اس توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، حکومت پنجاب نے منگل 26 نومبر سے جمعرات 28 نومبر تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کی ہے۔ اس […]
زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیاگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اس میچ میں طیب طاہر اور ابرار احمد اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز کریں گے۔ پاکستان ٹیم سے حسیب اللہ اور محمد حسنین کو ڈراپ کر دیا گیا ہے، اور ان کی جگہ طیب […]
شدت پسند جماعت، پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد پیش

پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد پیش کی گئی ہے۔ یہ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے پیش کی، جس میں کہا گیا کہ ایوان تحریک انصاف کی جانب سے فیڈریشن پر جتھوں کے ساتھ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ قرارداد […]
کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ، کہاں کہاں چھٹی ہو گی ؟ جانیں

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ضلع میں صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد […]
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات جاری، پشاور موڑ کو دھرنا پوائنٹ قرار دیا جانے کا امکان

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مبینہ طور پر مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان مذاکرات میں ممکنہ طور پر پشاور موڑ کو دھرنا پوائنٹ قرار دیا جا سکتا ہے۔ اگر پی ٹی آئی نے پشاور موڑ پر دھرنے کے لیے آمادگی ظاہر کی تو وہاں کی رکاوٹیں ختم کر […]
سونا ہزاروں روپے سستا ،فی تولہ قیمت جانیں

ملک میں مسلسل 6 روز سے بڑھتی ہوئی سونےکی قیمت کو بریک لگ گئی ہے اور آج فی تولہ سونا 4300 روپے سستا ہوا ہے۔ سونےکی فی تولہ قیمت 4300 روپے کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونےکا بھاؤ 3657 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار […]
ایڈز کی منتقلی،: ڈاکٹروں نے ریکارڈز میں تبدیلیاں کیں اور جعلی رپورٹس تیار کیں، پولیس کیجانب سے اہم انکشافات

ملتان: پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ نشتر ہسپتال کے ڈائیلاسس یونٹ میں ایڈز کے پھیلاؤ کی تحقیقات میں ریکارڈز میں ہیرا پھیری اور جعلی رپورٹس تیار کرنے کے شواہد ملے ہیں۔ پولیس کی تحقیقات کے مطابق 25 مریضوں میں ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے جو کہ ڈائیلاسس کے ذریعے منتقل ہوا۔ پہلی بار 11 […]