اہم خبریں

موسم سرما کی چھٹیوں کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ،کب سے شروع ہوںگی ؟ جانیں

لاہور: پنجاب بھر کے پرائیویٹ و سرکاری اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری اسکولز پنجاب خالد نذیر وٹو نے کہا کہ پنجاب بھر کے اسکولوں میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔ سیکرٹری اسکولز پنجاب کا کہنا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کا […]

سی آئی اے کی بلڈنگ کو سب جیل قرار دے دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد انتظامیہ نے سی آئی اے بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے احتجاج اور گرفتاریوں کے پیش نظر انتظامیہ نے آئی نائن میں واقع سی آئی اے بلڈنگ کو سب جیل قرار دیا ہے۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے سی آئی اے بلڈنگ کو سب جیل قرار دینے […]

اڈیالہ جیل میں بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کی بانی پی ٹی آئی سے اہم ملاقات،تفصیلات سامنے آ گئیں

پشاور: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کی حکومت سے مذاکرات کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات کی اجازت حاصل کرنے کے لیے درخواست کی ہے۔ ملاقات کے دوران بیرسٹر گوہر نے حکومت کے ساتھ […]

ڈی چوک پر کتنا طویل دھرنا دینا ہے ، علی امین گنڈ ا پور نے بتا دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز        )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کارکنان سے خطاب میں کہا کہ راستے کی تمام رکاوٹوں کو ہٹا کر ڈی چوک پہنچا جائے گا، چاہے آج رات یا کل صبح۔ انہوں نے واضح کیا کہ ڈی چوک پر غیر معینہ مدت کے لیے دھرنا دیا جائے گا۔ پی ٹی آئی […]

وفاق اور پنجاب کے بعد بلوچستان میں بھی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا،جانئے تفصیل

کوئٹہ (اے بی این نیوز      )وزارت تعلیم نے کل بلوچستان بھر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت تعلیم بلوچستان کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کل بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال کے سبب صوبہ کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے اور کل ہونے والے امتحانات کے پیپر بھی منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔ […]

ہم خان کو لیے بغیر کسی صورت واپس نہیں جائیں گے،بشریٰ بی بی کا قافلے سے دھو اں دار خطاب

غازی بھروتا(اے بی این نیوز      )سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ ا بی بی جو کہ پشاور سے جلوس کے ہمراہ آ رہی ہیں انہوں نے باقاعدہ اس قافلے کو جوائن کیا ہے جب یہ قافلہ غازی بھروتا پہنچا تو انہوں نے جلسے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے واضح اور دو ٹوک انداز میں […]

پی ٹی آئی کااحتجاج ،پولیس فورسز کے کھانے اور رہائش پر تحفظات، انتظامات ناقص قرار

اسلام آباد(اے بی این نیوز      )وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان پر اعلیٰ سطحی اجلاس۔ذرائع کے مطابق اہم فیصلے کیے گئے اور ٹاسک سونپ دئیے گئے۔ احتجاج کرنے والوں کے لیے زیر و ٹالرینس پالیسی اختیار کی جائے گی۔ پی ٹی آئی احتجاج کے لیے دیگر صوبوں سے بلائی گئی پولیس فورسز […]

موجاں  ای موجاں،لمبی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی(اے بی این نیوز)متحدہ عرب امارات کے 53ویں قومی دن کے موقع پر سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین کے لیے طویل تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، جس سے ملازمین کو چار دن کا مسلسل آرام ملے گا۔ امارات کی متعلقہ وزارت نے 2 اور 3 دسمبر (پیر اور منگل) کو قومی دن کے […]

علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ غازی بھروتا پہنچ گیا، ہیوی مشینری ہمراہ

پشاور (  اے بی این نیوز        ) پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ غازی بھروتا پہنچ گیا۔ قافلے کی قیادت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کررہے ہیں۔ ہیوی مشینری قافلے سے آگے ہےپارٹی قائدین کے ساتھ کارکنوں کی گاڑیاں پیچھے ہیں ۔ ادھر اسلام آباد، کھنّہ پل پر پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج جاری ہے۔ پولیس پر […]

پی ٹی آئی ریلی اسلام آباد میں داخل،ایکسپریس ہائی وے پر کنٹینرز کے پردے نذ ر آتش، 33 گرفتار کارکن عدالت پیش

راولپنڈی (  اے بی این نیوز        ) پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر ریلی کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد داخل۔ رہنماپی ٹی آئی سیمابیہ طاہر نے کہا کہ فسطائیت اور بربریت سے ہمیں نہیں ہرایاجاسکتا۔ ہم کشتیاں جلا کر گھروں سے نکلے ہیں۔ ہم اپنے مقاصد اور مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ہار ماننے والے […]