پی ٹی آئی احتجاج،حا لات کشیدہ،مزید دو مرکزی راہنما گرفتار،مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) تحریک انصاف کے احتجاج کا معاملہ۔ راولپنڈی سےتحریک انصاف کے 2مرکزی رہنماؤں کوپولیس نے گرفتارکرلیا۔ پولیس نے کرنل (ر) اجمل صابر اور چودھری نذیر کوگرفتار کیا ہے۔ دونوں رہنما کارکنوں کو لیکر احتجاج میں شامل ہونے کیلئے آرہے تھے۔ قبل ازیں فیض آباد پر اسلام آباد پولیس کی کارروائی ۔ […]
پاکستان میں پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آگئے،متاثرہ بچوں کی تعداد 55 ہوگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان میں پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آگئے۔ پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 55 ہوگئی ۔ این آئی ایچ نے رواں سال پاکستان میں پولیو کے مزید تین کیسز کی تصدیق کر دی لیب نے ڈی آئی خان اور ژوب اضلاع سے کیس کی تصدیق کی، جہاں […]
بشریٰ بی بی کے گرد گھیرا مزید تنگ،پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) گوجرانوالہ میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف تیسرا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ گگھڑ منڈی میں شہری سعید بٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ۔ ایف آئی آر […]
کل سکولوں اور کالجوں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے احتجاج کے درمیان حکومت کل اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کرے گی۔ وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پاور ریلی کا سلسلہ جاری ہے، ضلعی انتظامیہ نے کل اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ […]
آنسو گیس شیلنگ کا دائرہ کار راولپنڈی تک پھیل گیا،پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) شمس آباد کے مقام پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے۔ پی ٹی آئی کارکنان کی نعرے بازی ۔ پولیس کی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ۔ ادھر دوسری جانب وزیرداخلہ محسن نقوی کااسلام آباد،راولپنڈی اوراٹک کافضائی دورہ۔ وزیرداخلہ نےمختلف علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات کافضائی […]
فیض آباد، صداقت عباسی کو گرفتار کر لیا گیا،گوجرانوالہ میں سابق ایم این اے بلال اعجاز کو پولیس سے چھڑا لیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیض آباد پر اسلام آباد پولیس کی کارروائی ۔ سابق رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی کو پولیس نے حراست میں لے لیا گیا۔ پی ٹی آئی کے 2کارکنان کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ فیض آباد کے مقام پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاج۔ فیض آباد کے […]
پی ٹی آئی کارکنوں نےپولیس کو پسپا کر دیا، سوہان پل کے گرد و نواح میں بھی پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں

قصور ( اے بی این نیوز )پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھڑپ۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے تمام ر کاوٹیں توڑ کر پولیس کوپسپا کر دیا۔ پولیس بغیر آنسو گیس شیل قافلے کے ساتھ ساتھ رہی۔ ادھر دوسری جانب احتجاجی مظاہرین کا بڑا گروپ اسلام اباد میں داخل ہونے کی تگ و دو میں […]
پی ٹی آ ئی کا احتجاج،حکومتی حکمت عملی فلاپ، عمران خان کا حکومت کو سرپرائز، جانئے کیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )تحریک انصاف کی احتجاج سے متعلق حکمت عملی سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق آج پشاور سے قافلہ دیر سے روانہ ہوا، راستے میں صوابی میں پڑاؤ ہوگا۔ کل بھی ممکنہ طور پر اسلام آباد کا رخ نہیں کیاجائےگا۔ صوابی میں کل بھی قافلوں کا انتظار کیاجائےگا۔ تحریک انصاف کا پلان احتجاج […]
24 نومبر کا احتجاج رنگ لانا شروع ہو گیا، پہلی گرفتاری، پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس کا مڈ بھیڑ

راولپنڈی(اے بی این نیوز )فیض آباد کے مقام پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاج۔ فیض آباد کے مقام پر پی ٹی آئی کارکنان کا اسلام آباد پولیس پر پتھراؤ ۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے فیض آباد کے مقام پر کی جانے والی پہلی گرفتاریاں ۔ پولیس کے مطابق کسی بھی شرپسند کو […]
بشریٰ بی بی احتجاج کا حصہ، پی ٹی آئی کے قافلے کے ساتھ روانہ

راولپنڈی(اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے پی ٹی آئی کے قافلے کا حصہ ہیں۔ بشریٰ بی بی ورکرز کے شانہ بشانہ اسلام آباد جارہی ہیں۔ ورکرز کو اس وقت ا کیلا نہیں چھوڑا جاسکتا۔ بانی کے دیئے گئے اہداف کامیابی سے حاصل کریں گے۔ […]