اہم خبریں

امریکا اور ایران تین نکاتی مجوزہ معاہدہ سامنے آگیا،جا نئے ایجنڈے بارے تفصیلات

امریکا اور ایران Iran America Talksکے درمیان ممکنہ جنگ بندی اور کشیدگی میں کمی کیلئے مجوزہ معاہدےCeasefire کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جسے خطے میں ایک اہم سفارتی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مجوزہ معاہدہ مفاہمتی یادداشت کی شکل Hormuz Strait,میں تیار کیا جا رہا ہے، […]

لاک ڈاؤن،نئے اوقات کار آگئے،جا نئے کن کن کاروبار کو استثنیٰ حاصل ہو گا

اسلام آباد انتظامیہ نے توانائی بچت اور کفایت شعاری پالیسی کے تحت شہر بھر میں دکانوں، مارکیٹس اور شاپنگ مالزMarket Timings کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق اب تمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز ہفتے Shops Closing Timeکے ساتوں دن رات 8 بجے بند کیے جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کی […]

وجے نے وزارتِ اعلیٰ سنبھالتے ہی استعفیٰ دیدیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو Tamil Naduمیں نئی سیاسی قیادت کے آغاز کے ساتھ ہی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں وجے Vijayنے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے فوری بعد اپنی ایک اسمبلی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وجے حالیہ اسمبلی انتخابات میں پیرامبور اور تروچی ایسٹ دونوں حلقوں Tamil […]

اسلام آباد میں تیز بارش سے موسم سہانا، گرمی کی شدت میں کمی

اسلام آباد اور گرد و نواح کے علاقوں میں تیز بارش Islamabad Weather کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے، جس سے شہریوں نے شدید گرمی سے بڑی حد تک راحت محسوس کی ہے۔ بارش کے باعث درجہ حرارت میں واضح کمی ریکارڈ کی گئیRain Update جبکہ ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو مزید خوشگوار بنا […]

ایران کے حوالے سے ٹرمپ کا اہم بیان سامنے آگیا،کشیدگی میں اضافہ،جا نئے تفصیل

امریکی صدرTrump نے ایران کے بارے میں اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ تہران کو میدانِ جنگ Iran USA Tensions میں فوجی ناکامی کا سامنا کرنا پڑ چکا ہے اور ممکن ہے کہ ایرانی قیادت ابھی اس حقیقت کو پوری طرح تسلیم نہ کر رہی ہو۔ ان کے مطابق وہ اس وقت ایرانی قیادت […]

مودی کی سیاست کا دھڑن تختہ،وجے نے تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا، انقلابی اعلانات،کانگریس نہال

تامل ناڈو Tamil Nadu Politicsمیں سیاسی منظرنامے میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے جہاں اداکار سے سیاست دان بننے والے وجے پاتھیا Vijay Pathiaنے ریاست کے نئے وزیر اعلیٰChief Minister کے طور پر حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب میں اعلیٰ حکومتی شخصیات، سیاسی رہنما اور بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ تقریب کے […]

سوات کی فضا سوگوار،خبر غم آگئی،جا نئے کتنا جا نی نقصان ہوا

سوات کے علاقے گناجیر اڈوں میں بارات میں شامل ایک گاڑی خوفناک حادثے Swat Accidentکا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیںRoad Accident ، جس سے علاقے میں گہرے صدمے کی فضا پیدا ہو گئی ہے۔ حادثے میں […]

وزیراعظم شہبازشریف کا10مئی کویوم معرکہ حق سےمنسوب کرنےکااعلان

وزیرِاعظم Shehbaz Sharifنے معرکۂ حق Maarka-e-Haqکو پاکستان کی قومی غیرت، خودداری اور عسکری تاریخ کا ایک سنہری باب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی ربِ ذوالجلال کے حضور سجدۂ شکر کا مقام ہے جس نے پاکستان کا وقار اقوامِ عالم میں مزید بلند کر دیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کے بیٹوں اور […]

ایران امریکہ کے درمیان ڈیڈ لاک ٹوٹ گیا، سفارتی عمل متحرک

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے حوالے سے اہم سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، Iran USA Talks جہاں تہران نے امریکی تجاویز پر اپنا باضابطہ جواب پاکستان کے ذریعے واشنگٹن کو ارسال کر دیا ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا اور سفارتی ذرائع کے مطابق یہ جواب ایک منظم ثالثی عمل کے تحت پاکستان […]

ایرانی پٹرول کی قیمت فی لٹر کیا ہو گئی، جا نئے

بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر اور دیگر سرحدی علاقوں میں ایرانی پیٹرولPetrol, کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے مقامی صارفین اور چھوٹے کاروباری طبقے کو مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی پیٹرول کی قیمت میں 30 سے 40 روپے فی لیٹر تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔ کاروباری حلقوں […]