اہم خبریں

مودی کی سیاست کا دھڑن تختہ،وجے نے تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا، انقلابی اعلانات،کانگریس نہال

تامل ناڈو Tamil Nadu Politicsمیں سیاسی منظرنامے میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے جہاں اداکار سے سیاست دان بننے والے وجے پاتھیا Vijay Pathiaنے ریاست کے نئے وزیر اعلیٰChief Minister کے طور پر حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب میں اعلیٰ حکومتی شخصیات، سیاسی رہنما اور بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جبکہ شہر بھر میں جوش و خروش دیکھا گیا۔

نئے وزیر اعلیٰ نے حلف اٹھانے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ ان کی حکومت کا فوکس سماجی انصاف، شفاف حکمرانی اور عوامی فلاح پر ہوگا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے 200 یونٹ تک مفت فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ عام شہریوں کو ریلیف دیا جا سکے۔

سوات کی فضا سوگوار،خبر غم آگئی،جا نئے کتنا جا نی نقصان ہوا

انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کے تحفظ کے لیے خصوصی فورس قائم کی جائے گی جبکہ منشیات کے خلاف سخت اقدامات بھی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہوں گے۔ ان کے مطابق نوجوانوں اور کمزور طبقات کی بہتری کے لیے عملی اصلاحات لائی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں