اہم خبریں

پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ،9 اپریل کو لیاقت باغ میں جلسے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیو ز) پاکستان تحریک انصاف نے 9 اپریل کو لیاقت باغ، راولپنڈی میں بڑے جلسے کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کے بعد سیاسی حلقوں اور سوشل میڈیا پر سرگرمی تیز ہو گئی ہے اور مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے […]

تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول نافذ، نوٹیفکیشن جاری،جا نئے کتنے دن سکول کھلیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیو ز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول نافذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت اب اسکول ہفتے میں صرف چار دن کھلے رہیں گے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی سرگرمیاں پیر سے جمعرات تک جاری رہیں گی جبکہ جمعہ کو تعطیل ہوا […]

آج پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ ؟جا نئے تفصیل

اسلام آباد (رضوان عباسی ) خطے میں کشیدہ صورتحال کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات ایک بار پھر شدت اختیار کر گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت ہفتہ وار شیڈول کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کل کرے گی، تاہم پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں […]

4 اپریل تک سیلاب کا خدشہ، ندی نالوں میں بھی طغیانی کے امکانات، الرٹ جاری

پشاور (اے بی این نیوز     )خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا خطرہ بڑھ گیا ہے جس کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق چار اپریل تک مختلف علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہونے کا خدشہ ہے، جس کے باعث ضلعی انتظامیہ اور امدادی […]

راولپنڈی ،اسلام آباد کی بیورو کریسی میں مزید تبادلوں کے امکانات،آئندہ کے چند دن اہم

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر ممکنہ تبادلوں کی افواہیں تیزی سے گردش کر رہی ہیں، جس کے بعد انتظامی حلقوں میں بے چینی اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حال ہی میں سہیل احمد کی بطور چیف […]

بارشیں، سڑکیں زیرِ آب آ گئیں،بجلی معطل،تند و تیز ہوائیں،درخت اکھڑ گئے،سیلاب کی وارننگ جاری

لاہور،کراچی (اے بی این نیوز     )ملک بھر میں مون سون سے پہلے ہونے والی بارشوں نے جہاں گرمی کی شدت کم کر دی ہے وہیں کئی شہروں میں شہری زندگی شدید متاثر ہونے لگی ہے۔ کراچی میں ایک بار پھر تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس نے مختلف علاقوں کو […]

پاکستانی پرچم بردار20بحری جہازوں کوبھی آبنائے ہرمزسے گزارنے کاانتظام کیا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ خطے میں جنگ کودوسرامہینہ شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان نے اس جنگ کوبندکرانے کے لئے ہرممکن کوشش کی۔ خطے میں امن کے لئے پاکستان نے ہمیشہ کوشش کی ہے۔ دیگرممالک کی طرح پاکستان بھی حالیہ جنگ سے متاثرہورہاہے۔ ملکی معیشت کی بہتری کےلئے گزشتہ 2سال […]

شاندار علاج مفت سب کا،خرچ مریم سرکار کا ،جا نئے تفصیلات

لاہور(اے بی این نیوز     )پنجاب میں ہزاروں گھروں کے بجھتےچراغ روشن ہوں گے۔ وزیر اعلی ٰمریم نواز نے نئی تاریخ رقم کر دی، جتنی مدت، اس سے دگنی خدمت۔پنجاب میں لیور ٹرانسپلانٹ مفت، کوکلیر ٹرانسپلانٹ مفت،چلڈرن ہارٹ سرجری مفت،ڈائیلسز مفت ہو نگے۔ مریم نواز کےزیر صدارت اجلاس میں چار بڑے ہیلتھ پراجیکٹس کا جائزہ لیا گیا۔ […]

سونا،چاندی اپ ڈیٹ، خو شخبری ،سستا ہو گیا،جا نئے نئی قیمت

کراچی ( اے بی این نیوز    )سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی نے مارکیٹ میں ہلچل مچا دی ہے اور خریداروں کے لیے یہ خبر کسی خوشخبری سے کم نہیں۔ کراچی کی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 7 ہزار 100 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 86 ہزار 962 روپے پر آ گیا […]

ایران کی قطر کے سمندر میں کارروائی،جا نئے نقصان بارے

تہران ( اے بی این نیوز    )قطر کے سمندری حدود میں ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملے کے بعد خلیجی خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ قطری وزارت دفاع کے مطابق تین کروز میزائل داغے گئے جن میں سے دو کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا جبکہ ایک میزائل تیل بردار جہاز سے جا […]