اہم خبریں

پاکستانی پرچم بردار20بحری جہازوں کوبھی آبنائے ہرمزسے گزارنے کاانتظام کیا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ خطے میں جنگ کودوسرامہینہ شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان نے اس جنگ کوبندکرانے کے لئے ہرممکن کوشش کی۔ خطے میں امن کے لئے پاکستان نے ہمیشہ کوشش کی ہے۔ دیگرممالک کی طرح پاکستان بھی حالیہ جنگ سے متاثرہورہاہے۔ ملکی معیشت کی بہتری کےلئے گزشتہ 2سال […]

شاندار علاج مفت سب کا،خرچ مریم سرکار کا ،جا نئے تفصیلات

لاہور(اے بی این نیوز     )پنجاب میں ہزاروں گھروں کے بجھتےچراغ روشن ہوں گے۔ وزیر اعلی ٰمریم نواز نے نئی تاریخ رقم کر دی، جتنی مدت، اس سے دگنی خدمت۔پنجاب میں لیور ٹرانسپلانٹ مفت، کوکلیر ٹرانسپلانٹ مفت،چلڈرن ہارٹ سرجری مفت،ڈائیلسز مفت ہو نگے۔ مریم نواز کےزیر صدارت اجلاس میں چار بڑے ہیلتھ پراجیکٹس کا جائزہ لیا گیا۔ […]

سونا،چاندی اپ ڈیٹ، خو شخبری ،سستا ہو گیا،جا نئے نئی قیمت

کراچی ( اے بی این نیوز    )سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی نے مارکیٹ میں ہلچل مچا دی ہے اور خریداروں کے لیے یہ خبر کسی خوشخبری سے کم نہیں۔ کراچی کی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 7 ہزار 100 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 86 ہزار 962 روپے پر آ گیا […]

ایران کی قطر کے سمندر میں کارروائی،جا نئے نقصان بارے

تہران ( اے بی این نیوز    )قطر کے سمندری حدود میں ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملے کے بعد خلیجی خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ قطری وزارت دفاع کے مطابق تین کروز میزائل داغے گئے جن میں سے دو کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا جبکہ ایک میزائل تیل بردار جہاز سے جا […]

سعودی شاہی خاندان کیلئے خبر غم،شہزادی الجوہرا بنت فیصل انتقال کر گئیں

ریاض ( اے بی این نیوز    )سعودی شاہی خاندان میں سوگ، شہزادی الجوہرا بنت فیصل انتقال کر گئیں۔الجوهرا بنت فیصل بن عبداللہ آل سعود کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد سعودی عرب میں سوگ کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ وہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ تھیں اور شاہی […]

ٹرمپ نے نیا محاذ کھول لیا،اپنے ہی اتحادی یورپ کو دھمکی دے دی،جا نئے کیا ہو نے جا رہا ہے

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی ممالک کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ہرمز اتحاد میں شامل نہیں ہوتے تو یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی جائے گی۔ اس بیان نے عالمی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے اور یورپی دارالحکومتوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ڈونلڈ […]

دبئی میں کارراوئی، جا نئے تفصیل

دبئی ( اے بی این نیوز    )دبئی میں دھماکوں کی گونج، حکام کا فوری ردعمل، حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ.دبئی میں زوردار دھماکوں کی آوازوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے بعد سیکیورٹی ادارے فوری طور پر متحرک ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق مختلف علاقوں میں دھماکوں جیسی آوازیں سنی گئیں سرکاری […]

پٹرول گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر دی گئی،جا نئے تفصیلات

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب حکومت نے اہم پالیسی تبدیلی کرتے ہوئے سرکاری محکموں کیلئے پیٹرول سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کیا، جسے توانائی بحران اور بڑھتی مہنگائی کے تناظر میں ایک بڑا قدم قرار دیا جا […]

آئس کریم کے نام پر دھوکہ، سی سی پی کا بڑا ایکشن، یونی لیور پاکستان ،فریزر لینڈ کیمپینا اینگرو کمپنیوں کو کروڑوں کا جرمانہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے صارفین کو گمراہ کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے “آئس کریم کیس” میں دو بڑی کمپنیوں سے مجموعی طور پر 3 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ وصول کر لیا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب فروزن ڈیزرٹ مصنوعات کو آئس کریم کے طور […]

جنگ بندی کیلئے امریکہ نے نئی شرائط پیش کر دیں،جا نئےکیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز    )جے ڈی وینس کا ایرانی تنازع پر پاکستانی ثالثوں سے رابطہ، جنگ بندی کیلئے امریکی شرائط پیش کر دی گئیں۔جے ڈی وینس نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بحالی کے عوض ٹرمپ انتظامیہ جنگ بندی اور مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں ایرانی بنیادی ڈھانچے پر دباؤ […]