بڑا چالان،محنت کش کی ٹریفک وارڈن کی منتیں،سماجتیں،غریب موقع پر بے ہوش،جان کے لالے پڑ گئے،اہلکار فرار

فیصل آباد میں ٹریفک پولیس TrafficPoliceکے رویے نے ایک بار پھر کئی سوالات کھڑے کر دیے، جہاں دو ہزار روپے کا چالانChallan ایک غریب محنت کش کیلئے ذہنی دباؤ کا سبب بن گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق متاثرہ شخص روزانہ دیہاڑی لگا کر اپنے گھر کا نظام چلاتا تھا۔ ٹریفک وارڈنز نے مبینہ طور پر […]
کے پی سے افسوسناک خبر،زمین خون سے نہا گئی،چار بھائیوں سمیت جا نئے کتنا جا نی نقصان ہوا

خیبر پختونخوا کے KhyberPakhtunkhwa ضلع نوشہرہ Nowsheraکے علاقے میاں عیسیٰ میں زمین اور راستے کے تنازع نے خوفناک رخ اختیار کرتے ہوئے سات افراد کی جان لے لی، جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔Crime واقعے نے پورے علاقے کو سوگ اور خوف کی فضا میں مبتلا کر دیا، جہاں ہر آنکھ اشکبار اور ہر زبان […]
قتل کی اندوہناک واردات،لاش کی بے حرمتی، تفصیلات جان کر دل دہل جا ئیگا

Rawalpindi کے علاقے دھمیال میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک نوجوان زین شاہ Zain Shah Murderکے قتل اور اس کی لاش کو موٹر سائیکل سےmurder باندھ کر گلیوں میں گھسیٹنے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق زین شاہ کو فائرنگ اور تشدد کے ذریعے قتل کیا گیا۔ بعد ازاں […]
ثنا یوسف قتل کیس،اہم پیش رفت،بیانات اور جرح کا مرحلہ تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے

Sana Yousaf Murder Case میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت میں گواہوں کے بیانات اور جرح کا مرحلہ تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے۔ Islamabad کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت پراسیکیوشن کے مزید دو گواہوں پر وکلا صفائی […]
اسلام آباد میں بھی دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان

Islamabad کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی قسم کے عوامی اجتماع یا غیر قانونی سرگرمی کیSection 144 اجازت نہیں ہوگی۔انتظامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت تمام نوعیت کے اجتماعات، ریلیاں اور دھرنے مکمل طور پر ممنوع ہیں، اور اس حکم […]
ایران تمام آپشنز کیلئے تیار ہے،ایسا جواب دینگے سب حیران رہ جا ئیں گے،ایرانی سپیکر

Mohammad Bagher Ghalibaf نے امریکی صدر کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ممکنہ جارحیت کا بھرپور جواب Iran USدینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ ایرانی سپیکر نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ Iran کی مسلح افواج ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت […]
مریم نواز کا بہادر شہری کو زبردست خراج تحسین پیش،شہید شہری کی جرات نے بڑے سانحہ کو ٹال دیا

Maryam Nawaz نے اٹک میں خودکش حملہ ناکام بنانے والے بہادر شہری اور پولیس ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے جنڈ کے نوجوان اور جنڈ خوشحال گڑھ چیک پوسٹ پر دہشتگردی Suicide Bomberکی کوشش ناکام بنانے والے شہریوں کی بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی جرات نے ایک بڑے سانحے […]
خود کش حملہ ناکام،بہادر شہری نے جان قربان کر کے درجنوں زندگیاں بچا لیں

اٹک میں بڑے دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام، بہادر شہری نے جان قربان کر کے درجنوں زندگیاں بچا لیں۔Attock میں خوشحال گڑھ پل کے قریب ایک بہادر شہری کی بروقت کارروائی نے ممکنہ بڑے دہشتگرد حملے کو ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شہری لیاقت نے آبادی کی جانب بڑھنے والے ایک خارجی خودکش […]
پا کستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کا باضابطہ اعلان کر دیا

پا کستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستانGilgit Baltistan Elections اسمبلی انتخابات 2026 کیلئے اپنے امیدواروں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی PTI کی جانب سے مختلف حلقوں کیلئے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق امیدواروں کے نام درج ذیل ہیں:جی بی اے 1 گلگت 1 سے محمد الیاس صدیقی، جی بی اے 2 گلگت 2 سے […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے حکومت نے اہم اعلان کر دیا

Ali Pervez Malik نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی بڑی وجہ پیٹرولیم لیوی Petrol ہے، جس میں اضافہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت کیا گیا۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر نے بتایا کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ […]