اہم خبریں

اسلام آباد میں بھی دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان

Islamabad کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی قسم کے عوامی اجتماع یا غیر قانونی سرگرمی کیSection 144 اجازت نہیں ہوگی۔انتظامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت تمام نوعیت کے اجتماعات، ریلیاں اور دھرنے مکمل طور پر ممنوع ہیں، اور اس حکم کی خلاف ورزی کو قانون کی سنگین خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔

حکام نے خبردار کیا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور کسی بھی غیر قانونی سرگرمی یا اجتماع کا حصہ نہ بنیں تاکہ شہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھی جا سکے۔

ایران تمام آپشنز کیلئے تیار ہے،ایسا جواب دینگے سب حیران رہ جا ئیں گے،ایرانی سپیکر

متعلقہ خبریں