پاکستان میں کسی شخصیت کو دوسرے پر ترجیح نہیں دیتے، امریکا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی امیدوار یا کسی ایک شخصیت کو دوسرے پرترجیح نہیں دیتے۔جس چیز کے حق میں ہیں وہ پاکستان کا آئینی نظام ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے ہفتہ وار نيوز بريفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اہم شراکت دار ہے۔ تعلقات کو قدر […]
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے غلط رپورٹنگ پر شہباز شریف سے معافی مانگ لی

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ کے نامور اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے غلط رپورٹنگ پر معافی مانگ لی۔ڈیلی میل نے شہباز شریف سے معافی میں کہا کہ ہم تسلیم کرتے ہیں نیب نے کبھی شہباز شریف پر سیلاب زدگان کے فنڈز میں غلط کام کا الزام نہیں لگایا۔واضح رہے کہ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے […]
2027 تک خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ 300 ارب تک بڑھ جائے گا، تیمور جھگڑا

پشاور(نیوزڈیسک) وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور جھگڑا نے سال 2027 تک صوبے میں پینشن کا بوجھ 3 سو ارب تک بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔وزیر خزانہ خیبر پختون خوا تیمور جھگڑا نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مالی سال2003-04 میں کے پی میں سرکاری ملازمین کی پینشنز کی ادائیگیاں 1 ارب […]
افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کابل پر دہشتگرد حملے کے تناظر میں افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو فون کیا ۔اس موقع پر […]
انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

لندن(نیوز ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پلیئنگ الیون کی تشکیل کے لئے ٹیم مینجمنٹ کی ہوٹل میں اہم میٹنگ ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ نسیم شاہ کے ان فٹ ہونے کے بعد پلیئنگ الیون کی تشکیل میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔فہیم […]
لاہور میں سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی شجاعت حسین سے ملاقات

لاہور(نیوزڈیسک)سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور ایک بار پھر سیاسی طور پر متحرک ہوگئے۔چوہدری سرور نے چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ مسائل کے حل کیلئے سیاسی جماعتوں کا ایک پیج پر ہونا […]
الیکشن کمیشن نے فیصل واؤڈا کی سینیٹ رکنیت بحال کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل واؤڈا کی سینیٹ رکنیت بحال کردی، پچھلا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیصل واؤڈا کی سینیٹ کی رکنیت بحال کردی گئی ہے، ان کی نشست خالی ہونے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔فیصل واؤڈا […]
جیل میں امتحانات پاس کرنے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی ریجن ڈی آئی جی جیل خانہ جات سعید الله گوندل کی سربراہی میں اسیران کے لیے قائم کمیٹی برائے تعلیمی نے امتحانات پاس کرنے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دے دی جبکہ ایک قیدی کا دوبارہ امتحان لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔راولپنڈی ریجن میں اسیران کے لیے قائم ریجنل کمیٹی […]