اہم خبریں

عالمی برادری کا پاکستان سے بھرپور تعاون ملک کے روشن مستقبل اور اہمیت کو واضح کرتا ہے، طاہر اشرفی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عالمی برادری کا پاکستان سے بھرپور تعاون پاکستان کے روشن مستقبل اور اہمیت کو واضح کرتا ہے، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی قیادت کی طرف سے پاکستان کے ساتھ مالی تعاون […]

توانائی بچت منصوبہ، جرمنی کی پاکستان کیلئے 2 کروڑ 80 لاکھ یورو امداد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جرمنی نے توانائی بچت منصوبے کیلیے پاکستان کو دو کروڑ 80 لاکھ یورو کی امداد فراہم کردی ،وزارت اقتصادی امور کے مطابق حکومت پاکستان اور جرمنی نے 28 ملین یورو کے دو فریم ورک معاہدوں پر دستخط کیے جن میں پاکستان کی سماجی اقتصادی بہتری اور پائیدار ترقی پر توجہ مرکوز کی گئی ۔پاکستان […]

کراچی ،سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ، شہریوں کواحتیاطی تدابیراختیارکرنیکی ہدایت

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں 46 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سائبیرین ہوائیں چل پڑیں، جمعے کو شہر میں کم سے کم پارہ 6 ڈگری تک گرسکتا ہے۔جمعرات کو شہر میں یخ بستہ شمال مشرقی ہوائیں چلیں، ابتدا میں ہواؤں کی رفتار 22 کلومیٹر رہی تاہم بعدازاں گردآلود ہوائیں بھی ریکارڈ ہوئیں، جس کی رفتار 46 کلومیٹر […]

فوری طور پر اسمبلی توڑ کر ہم الیکشن میں جائیں گے،عمران خان کا بڑا اعلان،آج رات پنجاب اسمبلی تحلیل ہو نے کا امکان

لاہور(نیوز ڈیسک)چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم نے کل امپورٹڈ ٹولے کو تاریخی سرپرائز دیتے ہو ئے ان کو شکست سے دو چار کیا،ہماری ساری ٹیم شاباش کی مستحق ہے،جس طرح ہمارے اراکین اسمبلی نے کروڑوں کی آفرز اور دھمکیوں کو بالائے طاق رکھ کر ووٹ ڈالا وہ […]

کوہلی کاکیریئر کے بدترین دنوں میں انوشکا سے برے برتاؤ کاانکشاف

ممبئی(نیوزڈیسک )بھارتی سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیریئر کے بدترین دنوں میں ان کا برتاؤ اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما سے درست نہیں تھا،میں اپنی خواہش کے مطابق کارکردگی نہیں دکھارہا تھا چنانچہ میں نے سوچا کہ اگر میں ایک برا کھلاڑی ہوں تو مجھے اس بات کو تسلیم […]

فلورملزایسوسی ایشن سندھ ریجن کاکراچی سے گھوٹکی تک آٹا95روپے کلو کرنیکا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن سندھ ریجن کے چیئرمین چوہدری عامر نے کہاہے کہ کراچی سے گھوٹکی تک آج سے 95روپے فی کلو قیمت پر دستیاب ہے۔جمعرات کو انہوں نے کہا کہ سندھ میں نہ آٹے کی قلت ہے اور نہ افراتفری ہے، اب سندھ میں آٹے کے لیے کسی قسم کی قطاریں نہیں لگیں گی، […]

این اے193راجن پور میں ضمنی انتخابات،الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

راجن پور(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-193 راجن پور میں ضمنی الیکشن کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کے نتائج جاری ہونے تک تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی، اس حوالے سےالیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 5 اور 181 کے تحت نوٹیفکیشن جاری کر دیا، الیکشن کمیشن کے مطابقاین اے۔193 […]

پی ایم اے ،یونیسیف کاسیلاب زدہ علاقوں میں لاکھوں بچوں کی صحت پراظہارتشویش

کراچی(نیوزڈیسک)بچوں کی صحت و تعلیم سے وابستہ اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے مشترکہ طور پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے بچوں پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی ہنگامی حالت کے اعلان کے چار ماہ بعد بھی یہ معصوم بچے پانی سے […]

جاپانی ماہرین نے سمندری سیپی سے تیارٹھوس اور ماحول دوست ہیلمٹ تیارکرلیا

ٹوکیو(نیوزڈیسک)سمندر کنارے دھاری دار سیپی میں ایک نرم کیڑا کسی خطرے کے بغیر مزے سے رہتا ہے اور اسی سیپی سے اب ایک ماحول دوست ہیلمٹ بنایا گیا ہے جو پہننے والوں کو یکساں مضبوطی اور تحفظ فراہم کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسے شیلمٹ کا نام دیا گیا س میں اسکیلپ سیپی کی 50 فیصد […]

روڈ شو کے دوران شہری سیکورٹی حصارتوڑ کر بھارتی وزیراعظم مودی کو ہار پہننانے پہنچ گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سیکیورٹی دھری رہ گئی، ریاست کرناٹک میں روڈ شو کے دوران ایک شخص وزیراعظم مودی کے بالکل قریب آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شہری کے ہاتھ میں پھولوں کا ہار تھا، وہ سیکیورٹی حصار توڑ کر وزیراعظم کی طرف لپکا۔وزیراعظم مودی اس وقت اپنی ایس یو وی میں دروازہ کھول […]