پاپولیشن کونسل کی جانب سے وائوچر سکیم خاندانی منصوبہ بندی کا ایک اچھا اقدام ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کےمعاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ / وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاپولیشن کونسل کی جانب سے شروع کی جانے والی وائوچر سکیم ملک کے غریب گھرانوں کیلئے خاندانی منصوبہ بندی کا ایک اچھا اقدام ہے۔ اس سکیم کو ملک کے دیگر اضلاع تک توسیع […]
پاکستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو کے لئے جاپان کی جانب سے 88 ملین ڈالر کے اعلان پر ان کے شکر گزارہیں، وزیراعظم ٹویٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہےکہ جاپان کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کے لئے 88 ملین ڈالر کے اعلان پر ان کے شکر گزارہیں۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کاٹاسک ایک بڑا […]
آئی جی پنجاب سے اقوام متحدہ وفد کی ملاقات،گوجرانوالہ میں ویمن سٹاف کی ٹریننگ بارے آگاہ کیا

کراچی(نیوزڈیسک)آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار سے اقوام متحدہ کے منشیات اور جرائم کی روک تھام کے لیے کام کرنے والے دفتر (یو این او ڈی سی) کے وفد نے لاہور میں ملاقات کی ہے ۔وفد نے گوجرانوالہ میں ویمن اینڈ جووینائل فیسیلیٹیشن سینٹر کے اسٹاف کی ٹریننگ کے بارے میں آگاہ کیا۔اس موقع پر آئی […]
شہر قائد کی سیاست میں گورنر سندھ کی کاوشیں رنگ لے آئیں،متحدہ ایک بارپھر متحد ہوگئی

کراچی (نیوز ڈیسک)کامران ٹیسوری نے گورنر سندھ بننے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کے دھڑوں اور پی ایس پی کے اتحاد کے لئے اپنی کوششیں تیز کردی تھیں۔ جس کی وجہ سے کراچی کی سیاست میں ایک نیا موڑ آگیا، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے تینوں دھڑے ایک ہوگئے۔ایم کیو ایم […]
روٹی کی قیمت 20 روپے سے زائد نہیں ہونی چاہیے،پشاور ہائیکورٹ کا حکم

پشاور(نیوز ڈیسک )چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ قیصر رشید خان نے حکم دیا ہے کہ روٹی کی قیمت 20روپے سے زائد نہیں ہونی چاہیے،جمعرات کو کیس کی سماعت کرتے ہوئے انہوں نے ریمارکس دیئے کہ کیامحکمہ خوراک موجود بھی ہے اور اس کا کوئی فائدہ ہے۔ آٹا اتنا مہنگا کر دیا گیا ہے کہ عوام کو ایک […]
ازبکستان،گیمبیا میں بچوں کی اموات،عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں تیارکھانسی کاسیرپ ناقص قرار دے دیا

جنیوا(نیوز ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں تیارہونے والے کھانسی کے شربت کو ناقص قرار دے دیاغیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں تیار کیے جانے والے ناقص کھانسی کے شربت کے لیے وارننگ جاری کرتے ہوئے ازبکستان میں بھارتی کھانسی کی دوا کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔عالمی ادارہ صحت […]
آئی ایم ایف کی لمبی فہرست،پٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس،سگریٹس اور بیوریجز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا نفاذ بھی شامل

اسلام آباد( ما نیٹرنگ نیوز)حکومت ابھی تک آئی ایم ایف کے اسٹاف لیول کے جائزہ مشن کی پاکستان آمد کی کوئی حتمی تاریخ حاصل نہیں کر سکی۔جنیوا کانفرنس میں 8 ارب ڈالر کے پراجیکٹ قرضوں کے اعلان کے باوجود حکومت ابھی تک آئی ایم ایف کے اسٹاف لیول کے جائزہ مشن کی پاکستان آمد کی […]
دو دن کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ،فی تولہ قیمت 1100روپے بڑھ گئی

کراچی (نیوزڈیسک) دو دن کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام ایک لاکھ 81 ہزار روپے […]
صدرمتحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زاید النہیان نے وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات ہوئی۔ متحدہ عرب امارات کے صدر نے دو بلین امریکی ڈالر کے موجودہ قرض کو رول اوور کرنے اور ایک بلین امریکی ڈالر اضافی قرض فراہم […]
طالبان حکومت تعلیم نسواں اور سماجی تنظیموں سے متعلق اپنے قوانین پر نظر ثانی کرے ،او آئی سی

ریاض(نیوز ڈیسک)ترکیہ کی کوششوں سے یکجا ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کی ہنگامی اجرا کمیٹی کا اجلاس جدہ میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی صورت حال اور خواتین کو درپیش مسائل پر غور کیا گیا ۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق سعودی شہر جدہ میں تنظیم کے مستقل نمائندوں کے اجلاس میں افغانستان کی […]