صدر مملکت کی حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش،کم از کم سیاسی جماعتیں ہی آپس میں مل بیٹھیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کی کوشش کررہی ہے، مشکل معاشی صورتحال میں سٹیک ہولڈرز کی ذمہ داری ہے کہ پاکستان کو مشکل سے نکالیں، سیاستدان مل بیٹھ کر گفتگو کریں تاکہ معاشی پالیسیاں اور انتخابات کی صورتحال واضح ہوسکے، معیشت […]
چینی سفیر کی الوداعی ملاقات،وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا نونگ رونگ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے وزارت خارجہ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے الوداعی ملاقات کی ہے۔اس موقع پر پاک چین دو طرفہ تعلقات، سی پیک اور دیگر شعبوں میں تعاون کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔وزیر خارجہ نے پاکستان اور چین کے تعلقات میں فروغ پر چینی سفیر کی خدمات کو […]
جنیوا کانفرس میں عالمی ممالک اور شراکت داروں نے پاکستان پر اعتماد کا اظہار کیا ، شیری رحمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرس میں عالمی ممالک اور شراکت داروں نے پاکستان پر اعتماد کا اظہار کیا،سیلاب زدگان کی بحالی اور تعمیر نو کیلئے عالمی ممالک اور مالیاتی اداروں کی جانب سے مدد پر تحریک انصاف کی ہرزہ سرائی افسوسناک ہے۔جمعرات کو اپنے ٹویٹس […]
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں اشیائے خوراک کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ متوقع،ایشیائی بینک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اشیائے خوراک کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافے سے مزید 64 لاکھ شہری غربت کی لکیر سے نیچے جاسکتے ہیں۔ اسلام آباد: ایشیائی بینک نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں اشیائے خوراک کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے ماہرین معاشیات نے کہاہے کہ براعظم […]
بےنظیر انکم سپورٹ میں اربوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف،پی اے سی کا وزیراعظم اورمتعلقہ وزیرکوخط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا جس میں تخفیف غربت اور سماجی تحفظ ڈویژن کی آڈٹ رپورٹ 2019-20 کا جائزہ لیا گیا،رپورٹ میں تخفیف غربت اور بی آئی ایس پی […]
کرونا وائرس اومی کرون کی 2نئی اقسام نے چائینہ میں انفیکشن ریٹ 90فیصد تک پہنچا دیا

لاہور (نامہ نگارخصوصی)کرونا وائرس اومی کرون کی 2نئی اقسام نے چائینہ میں انفیکشن ریٹ 90فیصد تک پہنچا دیا ہے۔ اور ملک عزیز میں بھی ان اقسام کے پھیلاؤ کا اندیشہ ہے.اِن خیالات کا اظہار پی ایم اے ہاؤس میں ایک اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت پروفیسر اشرف نظامی صدر پی ایم اے لاہور […]
دسمبرمیں2,374نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں،سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نےدسمبر میں 2,374نئی کمپنیاں رجسٹر کیں، جس کے بعد کل رجسٹر کمپنیوں کی تعداد 183,744(ایک لاکھ تراسی ہزارسات سو چوالیس) ہو گئی ہے۔ نئی رجسٹر ہونے والی کمپنیوں کا کل ادا شدہ سرمایہ4 ارب10 کروڑ روپے ہے۔دسمبرمیں تشکیل پانے والی پچاسی کمپنیوں میں افغانستان، آسٹریلیا، […]
میشا شفیع نے اپنی فلم کی پہلی جھلک مداحوں کو دِکھا دی،سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے مداحوں کو اپنی نئی فلم موسٹیچ کی پہلی جھلک دِکھادی ۔جمعرا ت کو میشا شفیع نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی فلم موسٹیچ سے اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ۔اس تصویر میں اُنہیں لانگ کوٹ کے ساتھ سر پر اسکارف […]
پاکستان میڈیل اینڈ ڈینٹل کونسل بل 2022 ء کی توثیق

اسلام آباد(نامہ نگار )صدر عارف علوی نے پاکستان میڈیل اینڈ ڈینٹل کونسل بل 2022 ء کی توثیق کر دی،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میڈیل اینڈ ڈینٹل کونسل بل (پی ایم ڈی سی) 2022 ء کی توثیق کر دی ،واضح رہے کہ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بل کی توثیق […]
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پرویز الہیٰ ،اعتماد ووٹ کے نتائج کا جواب عدالت میں جمع کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے نتائج پر مشتمل جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے جواب کے مطابق صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال اور راجہ بشارت نے اعتماد کے ووٹ […]