اہم خبریں

پنجاب میں فلور ملز مالکان کو گرفتار کرنے کی تیاریاں شروع

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب میں فلور ملز مالکان کو گرفتار کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، 36 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او تھری لگانے کے احکامات جاری کر دیئے، ابتدا راولپنڈی سے ہو گی۔سیکرٹری فوڈ کی ہدایت پر فلور ملز ایسوسی ایشن کی قیادت کے خلاف کارروائی کیلئے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز نے […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کا آئندہ پبلک سروس کمیشن کے تحت سرکاری بھرتیاں کرنے کا اعلان

کوئٹہ(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں آئندہ تمام اسامیوں پر بھرتیاں پبلک سروس کمیشن کے تحت کی جائیں گی۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان کی تمام نوکریاں پبلک سروس کمیشن کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مستقبل میں پانچ گریڈ سے […]

الیکشن کمیشن قومی اسمبلی کی مدت میں توسیع کر سکتا ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر لگائے جانے والے الزامات آئین کی خلاف ورزی سے متعلق ہیں اور وہ ان کے خلاف آرٹیکل […]

ن لیگ کا پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق فیصلہ چیلنج نہ کرنیکا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ حکمراں جماعت کا کہنا ہے کہ الیکشن جب بھی ہوں ہم مکمل طور پر تیار ہیں۔لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی کے انتخابات سے متعلق درخواست منظور کرتے […]

سیکیورٹی کمپنی سے جدید ہتھیارچوری،تحقیقات کیلئے 4 رکنی ٹیم تشکیل

کراچی(نیوزڈیسک)سیکیورٹی کمپنی کے مرکزی دفتر سے چوری ہونے والے جدید ہتھیار کے واقعہ کی تحقیقات کے لیے ڈی ایس پی کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم تشکیل دیدی۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر نے ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ملیر سٹی سید عکسرمسعود کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم تشکیل دیدی جس میں ایس آئی […]

کراچی انتخابات ،حافظ نعیم کی اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر طویل دھرنے کی دھمکی

کراچی(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے بلدیاتی الیکشن کا عمل جلد مکمل نہ کرنے پر اسلام آباد کی طرف ٹرین مارچ اور الیکشن کمیشن پر طویل دھرنے کی دھمکی دیدی۔ بلدیاتی انتخابات کو تین ہفتے ہونے کے باوجود تاحال انتخابی عمل مکمل نہ ہونے، نتائج میں تاخیر اور ملتوی شدہ 11 نشستوں […]

نکال دیا جائے تو اور بات ہے مگراستعفیٰ کسی صورت نہیں دوں گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ حکومتیں کسی اور نے گرائیں ہمیں استعمال کیا گیا، نکال دیا جائے تو اور بات ہے استعفی کسی صورت نہیں دوں گا۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ صوبے میں شفاف بلدیاتی الیکشن ہوئے، کسی نے حکومت مشینری کے […]

پاکستان سپر لیگ ٹائٹل جیتنے کےلیے ہر شعبے میں اچھا کھیلنا ہوگا، سرفراز احمد

کوئٹہ (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹائٹل جیتنے کےلیے ہر شعبے میں اچھا کھیلنا ہوگا۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے اس سیزن کےلیے پُرجوش ہیں، ٹیم سے اچھی امیدیں ہیں۔سرفراز […]

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا، 3 افراد شہید،20زخمی

شمالی وزیرستان(نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان میں خودکش حملے میں 3 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، دھماکے کی اطلاع ملنے کے بعد امدادی ٹیمیں اور فورسز کی نفری بھی جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ شمالی وزیرستان میں رکشہ سوار خودکش بمبار کے […]

کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکتوں کی تحقیقات کیلیے عدالتی حکم پر میڈیکل بورڈ تشکیل

کراچی(نیوزڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ غربی میں کیماڑی علی محمد گوٹھ مبینہ زہریلی گیس سے ہلاکتوں کے مقدمے میں پوسٹ مارٹم سے متعلق محکمہ صحت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی رپورٹ جمع کرادی۔جوڈیشل مجسٹریت غربی کی عدالت میں کیماڑی کے علی محمد گوٹھ مبینہ زہریلی گیس سے ہلاکتوں کے مقدمے میں ہلاک ہونے والے افراد کے پوسٹ […]