اہم خبریں

کراچی، گھریلو ملازم بچے کی تشدد سے ہلاکت کے کیس میں مالکن کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی(نیوزڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے 12 سالہ گھریلو ملازم بچے پر تشدد سے متعلق مقدمے میں گرفتار خاتون کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے پوسٹ مارٹم کی درخواست منظور کرلی۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو 12 سالہ گھریلو ملازم بچے پر تشدد سے متعلق مقدمے کی سماعت […]

فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض، آر او نے مہلت دے دی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں این اے 252 ضلع غربی کے ریٹرننگ افسر نے فاروق ستار کو 13 فروری دوپہر 12 بجے تک کی مہلت دے دی۔ڈاکٹر فاروق ستار کے کاغذات پر ریٹرننگ افسر نے تجویز کنندہ حلقے سے نہ ہونے پر اعتراض اٹھایا ہے۔کراچی کے حلقے این اے […]

پی ایس ایل کھلاڑیوں کا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے سلسلے میں کراچی میں موجود فرنچائزز کے 20 کھلاڑیوں کے وفد نے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور یونٹ میں برقرار رکھے جانے والے پیشہ ورانہ معیار کو سراہا۔وفد میں اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، کراچی کنگز اور پشاور زلمی […]

پی ڈی ایم کی قیادت نے ملک بیچ دیا ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو زرداری کا نام لیے بغیر تنقید کی ہے اور کہاہے کہ پاکستان کا وزیر خارجہ تفریحی دوروں پر رہتا ہے۔ملتان میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عوام مریم بی بی، شہباز شریف، آصف […]

کراچی پولیس کا افسر اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی پولیس کا افسر اور اہلکار اغوا برائے تاوان کی کارروائیوں میں ملوث نکلے۔اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) کراچی نے یوسف پلازہ تھانے میں کارروائی کی اور تاوان کے لیے اغوا کیے گئے شہری ضیاء الحق کو بازیاب کرالیا۔کارروائی کے دوران ایک ملزم گرفتار ہوا جبکہ سابق ایس ایچ او عمران اور […]

پشاورمیں زندہ مرغی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور میں زندہ مرغی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں دو دن میں 25 روپے کا اضافہ ہوگیا، زندہ مرغی 405 سے بڑھ کر 430 روپے فی کلو ہوگئی۔واضح رہے کہ گزشتہ چار روز میں زندہ مرغی فی کلو 55 روپے مہنگی ہوئی ہے۔

لیگی رہنما شائستہ پرویز نے وزیراعظم کی معاونِ خصوصی بننے معذرت کرلی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک نے وزیر اعظم کی معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی۔مسلم لیگ ن کے ذرائع نے بتایا کہ شائستہ پرویز ملک نے ذاتی وجوہات کی بنا پر وزیراعظم کا معاون خصوصی بننے سے معذرت کی اور انہوں نے نامزدگی پر پارٹی کا […]

عمران خان نے انتخابات سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی تعریف کردی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ کے 90 روز میں الیکشن کروانے سے متعلق فیصلے کی تعریف کردی۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت کا تصور محال ہے، مضبوط، آزاد اور معتبر عدالتی نظام قانون کی حکمرانی یقینی بناتا اور دستور […]

کراچی الیکشن، مینڈیٹ تسلیم نہ کیا تو سندھ میں بلاول بھٹو کی حکومت نہیں رہے گی، سراج الحق

گجرات (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مینڈٹ کو تسلیم نہ کیا گیا تو کراچی تو کیا سندھ میں بھی ان کی حکومت نہیں رہے گی۔گجرات میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ بلاول کی پارٹی […]

اس وقت 16 ہزار سرکاری ملازمین جبری برطرف ہیں،عبدالقادر مندوخیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین و رکن قومی اسمبلی پروفیسر ڈاکٹر قادر مندو خیل نے کہا ہے کہ بیوروکریسی مسائل کی جڑ ہے، ان سےکام کا پوچھو تو انہیں برا لگتا ہے،ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے جو ہو سکا کرونگا، انہیںحقوق کی فراہمی پرکسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کرونگا اور اس […]