ٓکنگ خان کی فلم پٹھان نے صرف 17 دن میں 900 کروڑ کمالیے

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے صرف 17 دن میں دنیا بھر میں 900 کروڑ کی کمائی کرلی۔فلم کے گانے بے شرم رنگ کی وجہ سے تنازع اور بائیکاٹ مہم کا شکار رہنے والی فلم نے صرف بھارت میں 558 کروڑ کی کمائی کرکے ناقدین کو چپ کروا دیا۔بھارتی میڈیا […]
ترکیہ میں عمارتوں کی ناقص تعمیر سے زیادہ نقصان ہوا،ماہرین نے پول کھول دیا

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے نے بلڈنگ انفرا اسٹرکچر کی خرابی کا پول کھول دیا۔ماہرین نے تباہی کی بڑی وجہ عمارتوں کی ناقص تعمیر اور بلڈنگ کوڈ پر عمل نہ کرنے کو قرار دیا۔ترکیہ کے سیسمک بلڈنگ کوڈز کے مطابق عمارتیں طاقتور زلزلوں کو برداشت کرنے کے قابل ہونی چاہئیں، زمین کی سطح […]
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا کراچی میں طے شدہ دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے خلاف 12 فروری کو کراچی میں طے شدہ دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد گئے جہاں انہوں نے ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات کی۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم […]
معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی آج پانچویں برسی منائی گئی

لاہور (نیوزڈیسک) مظلوموں اور بے سہاروں کی آواز، معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی 5 ویں برسی آج منائی گئی۔پاکستان میں ہیومن رائٹس کمیشن کی سربراہ اور معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر 30 سال تک ظلم، نا انصافی اور انسانی حقوق کی پاسداری کے لیے صدائے حق بلند کرتی رہیں۔عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952ء کو […]
ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا امن مشق 2023 میں شریک ممالک کے بحری جہازوں کا دورہ

کراچی (نیوزڈیسک) چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے امن مشق 2023 میں شریک ممالک کے بحری جہازوں کا دورہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف کی آمد پر انہیں تمام مہمان جہازوں کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، نیول چیف نے جہازوں کے کمانڈنگ افسران اور […]
بلڈرز کی سریا نہ خریدنے کی مہم، 80 فیصد تعمیراتی منصوبوں پر کام ٹھپ ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) بلڈرز و ڈیولپرز کی جانب سے سریے کی خریداری روکنے سے 80 فیصد تعمیراتی منصوبوں پر کام رک گیا۔ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کی جانب سے سریا نہ خریدنے کی مہم گذشتہ دو روز سے جاری ہے، شعبہ تعمیرات کے 80 فیصد منصوبوں پر کام روک دیا گیا ہے جس سے بڑے پیمانے […]
جناح اسپتال کراچی کے متعدد سی سی ٹی وی کیمرے بند ہونے کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک) جناح اسپتال انتظامیہ نے متعدد وارڈز کے کیمرے بند ہونے کا حیرت انگیز انکشاف کردیا گیا،اسپتال کے سی سی ٹی وی کیمروں کا نیٹ ورک کمزور ہوجانے سے سکیورٹی کو خطرات لاحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال کراچی میں لاپتا ہونے والی خاتون کے معاملے پر دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ اسپتال میں […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 روپے اور 343 روپے کا اضافہ ہوگیا۔کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 198400 روپے اور فی دس گرام سونے […]
وہاڑی،بس ہوسٹس سے مبینہ زیادتی کے ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

وہاڑی (نیوزڈیسک)بس ہوسٹس سے مبینہ زیادتی کے ملزمان کو سینئر سول جج وہاڑی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ بس ہوسٹس بھی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئی۔سینئر سول جج نے گرفتار دونوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پولیس نے عدالت کو بتایا کہ مقدمے میں نامزد ملزمہ کو تاحال گرفتار […]
ٹی وی شو میں نازیبا ریمارکس پر شہباز گل نے رمیش کمار سے معافی مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے رمیش کمار سے معافی مانگ لی۔ہفتہ کو شہباز گل رمیش کمار کے گھر پہنچے اور اپنے ریمارکس پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ میں نے جو کہا آپ کو اس سے تکلیف پہنچی ہو گی، مجھے افسوس ہوا جو بھی ہمارے درمیان ہوا۔رمیش کمار […]